Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 17)

Blog Archives

مقدمہ بدیع التفاسیر (قسط نمبر204)

:سترھویں فصل سورتوں اور آیتوں کے درمیان ربط کابیان اللہ تعالیٰ کےکلام کی بہت ساری خوبیوںکے ساتھ یہ بھی عظیم خوبی ہے کہ اس کامضمون مسلسل اور ایک دوسرے سےمربوط ہوتا ہے، آیات کا آپس میں ربط وتعلق کہیں بھی ٹوٹا ہوانظرنہیں آتا، امام رازی کہتے ہیں کہ :قرآن مجید کی خاص خوبیوں ،عجیب مناسبت اور ربط پر غور کیا …

Read More »

دو اصحاب علم و فضل کا داغ مفارقت

ماہ جون 2018ع میں جماعت اہل حدیث سندھ کودو باوقار، کہنہ‎مشق اصحاب علم و فکر علمی خاندان کے چشم و چراغ حضرات کی جدائی کے صدمے سے دو چار ہونا پڑا۔ [انا للہ و انا الیہ راجعون] سچ ہے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کوئی متنفس محفوظ نہیں، لیکن ان حضرات کے داغ مفارقت سے ایک عہد …

Read More »

احکام ومسائل

دواہم مسائل کی وضاحت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ ہے کہ آج کل بینک سےلوگ قرضہ لیتے ہیں اس وجہ سے کہ زراعت کیلئے بینک قرضہ اس قاعدے کے تحت دیتی ہے کہ جو بھی غریب کسان ہیں ان کے لئے آسانی ہے اور وہ قرضہ سال کے بعد 20000پر2000اضافی لیتے ہیں،کچھ کہتے ہیں …

Read More »

انتخابات2018ء

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! 25جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہورہے ہیں،کیونکہ پاکستان میں جمہوریت قائم ہے، اور جمہوریت کا تقاضہ یا اصول ہے کہ ایک متعین مدت کے بعد انتخابات کے ذریعے نئی حکومت تشکیل دی جائے،ہم کتاب وسنت کی روسے جمہوریت کوغیر شرعی نظامِ حکومت سمجھتے ہیں، نیز جمہوریت میں رائج …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر

سولہویں فصل: حروف مقطعات کابیان کئی سورتوں کی ابتداء میں ایسے حروف آتے ہیں مثلا:الٓمٓ، حٰمٓ، طٓسٓمٓ وغیرہ جن کے بارے میں علماء کے مختلف خیالات ہیں، بعض کا خیال ہے کہ یہ ایسے راز ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کے سواکوئی نہیں جانتا۔ اسی طرح ابن المنذر نے شعبی سے روایت نقل کی ہے۔(الاتقان ۲؍۸) تفسیر قرطبی ۱؍۱۵۴میں سفیان ثوری …

Read More »

روزہ کے چند ضروری احکام

(۱)  روزہ کی فرضیت کی ابتداء  ماہِ رمضان کے روزے ، رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی فرض ہوجاتے ہیں۔  ماہِ رمضان کا شروع ہونا تین طریقوں سے معلوم ہوسکتا ہے : پہلا طریقہ:  رؤیتِ ہلال ، اﷲتعالیٰ کافرمان ہے: [فَمَنْ شَہِدَ مِنْكُمُ الشَّہْرَ فَلْيَصُمْہُ۝۰ۭ ]      ترجمہ:’’تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزہ رکھنا چاہئے‘‘(البقرۃ:۱۸۵) …

Read More »

رمضان المبارک اور ابلیس کی چالیں

خطبہ مسنونہ کے بعد: اللہ تبارک وتعالیٰ کا اپنے بندوں پر یہ خصوصی فضل وکرم ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو اپنی اصلاح کے لئے بڑے مواقع دیے ہیں، اجروثواب کمانے کے لئے بڑے مواقع دیے ہیں، اپنے گناہوں کو معاف کرانے کے لئے ،اللہ تعالیٰ تبارک وتعالیٰ کی بہت ساری برکات، رحمتیں ،مغفرتیں اور بخششیں سمیٹنے کےلئے بڑے …

Read More »

رمضان اور روزے  کی فضیلت و اہمیت اور مشہور موضوع و ضعیف روایات

رمضان اور الصوم کا لغوی و شرعی معنی رمضان لفظ الرمض سے ماخوذ ہے جسکا لغوی معنی ہے : شدة وقع الشمس على الرمل وغيره. یعنی سورج کا سخت گرمی (یعنی دھوپ ) کے ساتھ زمین یا کسی اور چیز پر پڑنا اور اس زمین کو : ارض الرمضاء. کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے : رمضت قدمه. یعنی اس کے …

Read More »

ماہنامہ ’’دعوت اہل حدیث ‘‘کی اشاعت پر ایک نگاہ

معزز قارئین کرام ! السلام علیکم :امابعد بفضلہ تعالیٰ مؤقر ’’دعوت اہل حدیث‘‘ سندھی اور اردو دونوں علیحدہ مواد کے ساتھ حیدرآباد سندھ سے جولائی2001ء سےباقاعدگی سےجمعیت اہل حدیث سندھ کےترجمان کی حیثیت سے شایع ہورہے ہیں، ادارے نے کئی مثالی،معیاری اور ضخیم خصوصی نمبر بھی شایع کئے، جنہیں قارئین سے خوب پذیرائی ملی، روزاول سے ہی جمعیت اہل حدیث …

Read More »