Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ مئی

Blog Archives

مقدمہ بدیع التفاسیر

سولہویں فصل: حروف مقطعات کابیان کئی سورتوں کی ابتداء میں ایسے حروف آتے ہیں مثلا:الٓمٓ، حٰمٓ، طٓسٓمٓ وغیرہ جن کے بارے میں علماء کے مختلف خیالات ہیں، بعض کا خیال ہے کہ یہ ایسے راز ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کے سواکوئی نہیں جانتا۔ اسی طرح ابن المنذر نے شعبی سے روایت نقل کی ہے۔(الاتقان ۲؍۸) تفسیر قرطبی ۱؍۱۵۴میں سفیان ثوری …

Read More »

روزہ کے چند ضروری احکام

(۱)  روزہ کی فرضیت کی ابتداء  ماہِ رمضان کے روزے ، رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی فرض ہوجاتے ہیں۔  ماہِ رمضان کا شروع ہونا تین طریقوں سے معلوم ہوسکتا ہے : پہلا طریقہ:  رؤیتِ ہلال ، اﷲتعالیٰ کافرمان ہے: [فَمَنْ شَہِدَ مِنْكُمُ الشَّہْرَ فَلْيَصُمْہُ۝۰ۭ ]      ترجمہ:’’تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزہ رکھنا چاہئے‘‘(البقرۃ:۱۸۵) …

Read More »

رمضان المبارک اور ابلیس کی چالیں

خطبہ مسنونہ کے بعد: اللہ تبارک وتعالیٰ کا اپنے بندوں پر یہ خصوصی فضل وکرم ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو اپنی اصلاح کے لئے بڑے مواقع دیے ہیں، اجروثواب کمانے کے لئے بڑے مواقع دیے ہیں، اپنے گناہوں کو معاف کرانے کے لئے ،اللہ تعالیٰ تبارک وتعالیٰ کی بہت ساری برکات، رحمتیں ،مغفرتیں اور بخششیں سمیٹنے کےلئے بڑے …

Read More »

رمضان اور روزے  کی فضیلت و اہمیت اور مشہور موضوع و ضعیف روایات

رمضان اور الصوم کا لغوی و شرعی معنی رمضان لفظ الرمض سے ماخوذ ہے جسکا لغوی معنی ہے : شدة وقع الشمس على الرمل وغيره. یعنی سورج کا سخت گرمی (یعنی دھوپ ) کے ساتھ زمین یا کسی اور چیز پر پڑنا اور اس زمین کو : ارض الرمضاء. کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے : رمضت قدمه. یعنی اس کے …

Read More »

ماہنامہ ’’دعوت اہل حدیث ‘‘کی اشاعت پر ایک نگاہ

معزز قارئین کرام ! السلام علیکم :امابعد بفضلہ تعالیٰ مؤقر ’’دعوت اہل حدیث‘‘ سندھی اور اردو دونوں علیحدہ مواد کے ساتھ حیدرآباد سندھ سے جولائی2001ء سےباقاعدگی سےجمعیت اہل حدیث سندھ کےترجمان کی حیثیت سے شایع ہورہے ہیں، ادارے نے کئی مثالی،معیاری اور ضخیم خصوصی نمبر بھی شایع کئے، جنہیں قارئین سے خوب پذیرائی ملی، روزاول سے ہی جمعیت اہل حدیث …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ(قسط نمبر1)

قسط نمبر1 علماء دیوبند کے حیاتی طبقہ کے عقائد کی ایک متفقہ کتاب المھند علی المفندہے۔ *جسے حیاتی طبقہ کے ہاں بڑی اہمیت و پذیرائی دی جاتی ہے کیونکہ چوبیس اکابر علماء دیوبند نے اس پر اپنی تصدیقات ثبت کی ہیں اور اس کے مندرجات کو اپنے عقائد تسلیم کیا ہے۔ *علماء دیوبند کے باہمی اختلافات کے سبب 1388 ھ …

Read More »

رمضان المبارک میں کرنے کے کام

روزے یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ۰ (البقرۃ:۱۸۳) اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جائو۔ (( عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَt قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہِe کُلُّ عَمَلِ ابْنِ اٰدَمَ یُضَاعَفُ الْحَسَنَۃُ بِعَشْرِ اَمْثَالِھَا إِلٰی …

Read More »

اتمام البرھان فی تصحیح ابن خزیمہ وابن حبان امام ابن خزیمہ وامام ابن حبان کی تصحیح اور بعض الناس کامغالطہ

امام ابوبکرمحمدبن اسحاق بن خزیمہ رحمہ اللہ (المتوفیٰ۳۱۱ھ)اورامام ابوحاتم محمدبن حبان البستی رحمہ اللہ (المتوفیٰ۳۵۴ھ)نے اپنی بساط کے مطابق اپنی کتب (صحیح ابن خزیمہ وصحیح ابن حبان)میں خاص طور پر صحت کا التزام کیا ہے،یعنی ان کتب میں موجود تمام تر احادیث امام ابن حبان اورامام ابن خزیمہ کے نزدیک صحیح متصورہوں گی۔[ملاحظہ ہوصحیح ابن خزیمہ ج۱ص۳طبع المکتب الاسلامی،الاحسان في …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

پروفیسرمولابخش محمدی صاحبحفظہ اللہ کامکتوب بخدمت لائق احترام جناب مولانا عبدالصمد المدنی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاج بخیر ۔المرام کہ: مؤقر’’دعوت اہل حدیث‘‘ کے متعلق ہی چند معروضات سپردقلم کرکے ارسال خدمت ہیں امید ہے ان کی نوک پلک سنوار کرکسی قریبی شمارےکی زینت بنائیں گے،جہاں کمی یابیشی،ردوبدل مناسب سمجھیں اسے کرکے اچھی طرح پروف چیک کرکے شایع کریں …

Read More »