Home » شیخ عبدالصمد مدنی

شیخ عبدالصمد مدنی

’’موت العالم موت العالم“

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ علماء کرام انبیاء علیہم السلام کے وارث ہوتے ہیں، علماء کی زندگی ، انبیاء کی میراث کی تقسیم میں بسر ہوتی ہے۔ ان کا وجود ستاروں کی مانند ہے جو اپنی جگمگاہٹ اور روشنی سے اندھیروں میں متلاشیان منزل کے لیے …

Read More »

فضیلۃ الشیخ عبدالغفور دامنی رحمہ اللہ کا سانحہ ارتحال!

09 مارچ بروز پیر شب تقریباً آٹھ بجے، ایک روح فرسا اور المناک خبر موصول ہوئی ، جس نےدل کو غم و صدمے سے دوچار کر دیا آنکھیں اشکبار ہوگئیں…. خبر یہ تھی کہ جماعت اہل حدیث بلوچستان کی نامور علمی شخصیت، عظیم مؤرخ ، محقق، مؤلف کتب کثیرہ، پیکر علم وعمل، یاد گار سلف، خوش اخلاقی میں یگانہ روزگار …

Read More »

ترویج الحاد میں سوشل میڈیاکاکردار؛طریقۂ واردات اورحقائق

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عصر حاضر میں سوشل میڈیا نے دنیا بھر میں پھیلے بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والوں، مختلف مذاہب، ادیان اور نظریات و افکار میں بٹے لوگوں کو ایک ہی پلیٹ فارم مہیا کردیا ہے، جہاں ایسے موضوعات پر مکالمات اور اظہارِ خیال …

Read More »

کالاکوٹ بمقابلہ سفید کوٹ؛نصاب کس کا تبدیل ہو؟

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ لاہور کےالمناک سانحے نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا، ایسا تو دشمن حالت جنگ میں بھی نہیں کرتا۔۔۔ چشم فلک نے یہ دل خراش اور روح فرسا منظر دیکھا جب قانون کے ڈگریاں حاصل کرنے والے کالے کوٹ میں ملبوس …

Read More »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر اور کرتارپور راہ داری!

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 9 نومبر2019ء کو جب ہمارے پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا اورتمام ذرائع ابلاغ پر کرتاپور راہدری اور دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کے افتتاح کی خبریں چھائی ہوئی تھیں اور بزعم خودہم  اس کو مذہبی رواداری اور انڈیا کی طرف محبت اور خیرسگالی …

Read More »

دینی مدارس کا مقام اور بعض وزراء کے رویے!

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ دینی مدارس کی عظمت واہمیت کوہر باشعور انسان سمجھتا ہے،اور جن کو اللہ تعالیٰ نے عقل ِ سلیم اور فہم ِ صحیح کی دولت سے نوازا ہے وہ ان مدارس کی عزت وقدر بھی کرتے ہیں  اور ان کے وجود کو ایک …

Read More »

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ فطرتی حسن سے مالامال وہ خطہ ارضی جسے دنیا میںجنت نظیر کہاجاتاہے ، وہ کشمیر جوآج جل رہا ہے، جس کوآج یہاںکےمکینوں کےلئے دنیا کا سب سے بڑا’’قیدخانہ‘‘بنادیاگیاہے، مسلسل کرفیوکو آج چالیسواں روزہے، غاصب ہندوفوج نے ظلم وبربریت کی وہ مثالیں رقم …

Read More »

اصلاح امت کا فریضہ ؛ امر واقع اور حقیقی طریقہ کار

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ اپنی کتاب’’التوحید اولاًیا دعاۃ الاسلام“ میں اس سوال کے جواب میں کہ، امت مسلمہ جن المناک اور روح فرسا حالات سے گزر رہی ہے اس کی نشاۃ ثانیہ کیسے ہوگی اور اس کی اصلاح …

Read More »

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور عقیدہ نزول مسیح علیہ السلام

معروف مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ’’دلیل‘‘پر محمد فہد حارث صاحب کا ایک مضمون بعنوان ’’جاوید احمد غامدی کے تفردات تعداد اور حقیقت ‘‘نظر سے گذرا،بلاشبہ موصوف نےفتنہ غامدیت کی حقیقت کو دلائل و براہین سے ثابت کیا ہے  نيز ان کے تفردات کے تانے بانے جہاں جہاں ملتے ہیں ؛ وہاں کا کھوج  لگایا ہے ۔ان کی یہ کاوش قابل ستائش …

Read More »

سال نو؛ چند غور طلب پہلو

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماہ جنوری  سے عیسوی سن کی ابتدا  ہوتی ہے، اہل مغرب سال نو کا استقبال جشن سے کرتے ہیں، ایک دوسرے کو سال نو  کی مبارکباد دیتے ہیں، آتش بازی ،رقص وسرود کی محفلیں منعقد کرتے ہیں شراب نوشی اور حیا باختگی …

Read More »