Home » پروفیسر مولابخش محمدی

پروفیسر مولابخش محمدی

پروفیسر مولابخش محمدی،مٹھی تھرپارکر

آزادی کے نام پر عریانی کافروغ

افسوس مغرب کی بے رحم آندھی نے مشرقی عورت کا پردہ، عزت، وقار، عصمت کو داغدار کرکے رکھ دیا، آزادی کا نعرہ یوں زور دار آواز میں لگا کہ جیسے پہلے وہ قید تھی!حالانکہ اغیار تک اعتراف کرتے ہیں کہ جو حقوق اسلام نے عورت کو دیئے وہ کوئی اور دنیا کا مذہب نہیں دے سکتا، لیکن ان آوارہ اور بھٹکے …

Read More »

مولاناعبدالوکیل صدیقی خانپوری رحمہ اللہ

علماءِ اہل حدیث نے صحابہ کرام  رضی اللہ عنہما،محدثین عظام،ائمہ امت، مفسرین عظام ،فاتحین ملت مسلمہ، باوقار مدرسین، مقررین ،مناظرین حق، مؤرخین اورمجدددین کے حالات زندگی پر اپنے پیچھے لاتعداد تصانیف وتالیفات یادگار چھوڑی ہیں،اس کے علاوہ مختلف پرفتن ادوار میں مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے فرزندانِ اسلام نے جو شمعیں فروزاں کیں وہ کسی صاحب فکر ونظر سے مخفی …

Read More »

چنداسلامی اصول صحت

اسلامی اصول صحت نہایت آسان اور سادہ ہیں،مثلا: زندگی اور صحت کے لئے سب سے زیادہ ضروری چیز پاک وصاف اور تازہ ہوا ہے،جو اللہ تعالیٰ کی بے بہا نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، تازہ ہوا کاٹانک قدر ت کی طرف سے بالکل مفت مہیا ہے۔ کاش ہم اس کی قدر واہمیت کومحسوس کرتے ہوئے اپنےمشاغل ومصروفیات سے چند …

Read More »

کتاب ایک بہترین دوست

’’کتب خانہ‘‘ عشاق کتب کا مقام ہے،مشتاقانِ فن کا منصب جلیل ہے، شائقین علم وادب کا مذہب ہے، محبان ادب وثقافت کی منزل مقصودہے، اصحاب علم وفکر کامایہ ناز مسکن ہے فراغتے وکتاب وگوشہ چمنے ورنہ تو آئےدنوں دور جدید میں عوام الناس کا کتابوں سے تعلق خاطر نہ ہونے کے برابر جابچاہے،آج کل ہمارے معاشرہ میں مطالع کتب کوغیر ضروری …

Read More »

غیض وغضب کے وقت صبرواعتدال

پیارومحبت ،خوشی ومسرت، غصہ ونفرت، غیض وغضب یہ تمام جذبات انسانی زندگی کے ساتھ ہمیشہ منسلک رہتے ہیں، ان کاموزوں ومناسب انداز ہی انسان کو ایک کامیاب انسان بناتا ہے، ان تمام انسانی جذبات میں سب سے زیادہ آتشیں جذبہ’’غصے‘‘ کا اظہار ہے جو نہ صرف انسان کے عقل وشعور کو وقتی طور پر مفلوج کرکے ر کھ دیتا ہے …

Read More »

فرزندارجمند کو نصائح لقمانی

آج جس پرآشوب دورفتن سے ہمارا معاشرہ گزر رہا ہے، چاروں اطراف بدی،برائی ،بے حیائی،اختلاط مردوزن ،شراب نوشی، منشیات، رقص وسرورکی محافل خرافات وفضولیات کوفروغ دیاجارہاہے، جبکہ ہمارے گھروں میں اسلامی تعلیمات واخلاقیات کافقدان ہے، ہمارے گھروں میں تعلیمات قرآنی وسنت رسول کو بھلاکر رکھدیا گیا ہے ،قرآن وسنت کوپرزیب الماریوں کی زینت بنادیاگیاہے، مطالعہ کی فرصت نہیں، گھرانوں میں …

Read More »

بدیع التفاسیرکی علمی وادبی محاسن پر ایک نظر

رئیس المحققین، عمدۃ المفسرین، قاطع شرک وبدعت، حضرت علامہ شیخ العرب والعجم سید ابومحمد بدیع الدین شاہ راشدیؒ(۱۰جولائی ۱۹۲۵- ۸جنوری۱۹۹۶) راشدی خاندان کے مثالی گل سرسبد تھے، ان کی دعوت وتبلیغ ،درس وتدریس کا دائرہ نہ صرف وطن عزیز تھا بلکہ آپ سے بے پناہ محبت کرنے والے دنیا کے کونے کونے میں موجود تھے، آپ نے معتمد ’’حرم مکی‘‘ …

Read More »

گردش ماہ وسال(وقت) کی قدرکیجئے

’’وقت‘‘ نام ہے، زندگی کا، وقت ایک بے مثال ذریعہ اور وسیلہ نجات ہے، یہ اگر ایک بار ضایع ہواتو پھر کسی صورت میں واپس نہیںملتا، اسے نہ چھواجاسکتا ہے نہ ہی ذخیرہ کیا جاسکتا ہے ،اللہ تعالیٰ کی دیگر مہربانیوں میں سے علم،جسم ،کشادگی، مال ومتاع، صحت وسلامتی، امن وعافیت کے ساتھ وقت گردش ماہ وسال، بھی ایک نعمت …

Read More »

’’جھوٹ‘‘ معاشرےکا ایک مہلک مرض

دین اسلام نے انسان کوآداب زندگی سکھاکر تعظیم وتکریم عطا فرمائی ہے، جن کی علم وآگہی اگرانسان میں موجودہو تو اس کی شخصیت ایسی سنجیدہ اور باوقار ہوجاتی ہے کہ جس میں اس امر کی گنجائش بھی نہیں رہتی کہ کوئی فرد کسی کی بات سنے اور اسے بلاتحقیق وتصدیق دوسروں سے بیان کرتاپھرے،رسول رحمت،صادق المصدوق  علیہ السلام نےیہ بات بڑے …

Read More »

علامہ سیّد بدیع الدین شاہ راشدیؒ (1926ع  ۔۔ 1996ع)

درمیانہ قد، ہلکا پھلکا معتدل جسم، تیکھے نقوش، کشادہ جبیں پر علم و فضل کا آفتاب جلوہ گر،خوبصورت گنجان مسجّع چہرے پر پھیلی پوری داڑھی،بڑی بڑی جھیل سی جہاندیدہ ملّت مسلمہ کے دکھ میں متفکر آنکھیں،سفید شلوار قمیص اور سر پر ٹوپی،علم و ادب کا بحر ذخار، تقلید سے کوسوں دور ، کتاب و سنت کے شیدائی، علم و حلم …

Read More »