Blog Archives

حج اخراجات میں ہوشربا اضافہ!

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2019ع کی باقاعدہ منظوری دی،جس میں حجاج بیت اللہ الحرام کو کسی قسم کی سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔امسال ایک لاکھ سات ہزار دو سو دس پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے،جس میں …

Read More »

بدیع التفاسیر

قسط نمبر :211 اِمَّامکسورہ مشددہ: امام سیبویہ کےنزدیک یہ دراصل دوحروف اِن اور مَا سے مرکب ہے، پانچ معانی کے لئے استعمال ہوتا ہے:(۱) بمعنی شک جیسے:جاءنی امازید واماعمرو،اس وقت کہتے ہیںکہ جب آنے ولے کے بارے میں پوری خبر(معلومات) نہ ہو۔(۲) ابہام کیلئے جیسے: [وَاٰخَرُوْنَ مُرْجَوْنَ لِاَمْرِ اللہِ اِمَّا يُعَذِّبُھُمْ وَاِمَّا يَتُوْبُ عَلَيْہِمْ](التوبہ:۱۰۶) (۳)اختیار دینےکے معنی میں جیسے:[قُلْنَا يٰذَا …

Read More »

اربعینِ نووی

حدیث نمبر : 29، قسط نمبر : 67 دوسرا نفلی عمل وَالصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الخَطِيْئَةَ كَمَا يُطْفِئُ المَاءُ النَّارَ، اورصدقہ گناہوں کوبجھادیتاہے، جیسا کہ پانی آگ کو بجھا دیتا ہے۔ یہ وہ دوسرا نفلی عمل ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے ابوابِ خیر میں سے قراردیاہے،یعنی نفلی صدقات گناہوں کو یوں بجھادیتےہیںجیسے پانی آگ کو بجھادیتاہے،یہاں گناہوں سے مراد صغیرہ گناہ …

Read More »

ملّت کے سپوت ذمہ داریاں اور درپیش فتنے

قسط نمبر : 2 نوجوانوں کے لئے اہم نصیحتیں : ذیل کی سطور میں چند اہم نصیحتیں پیش کی جاتی ہیں ، جو ان شاء اللہ نوجوانوں کے لئے ایک رہنما نصائح کی حیثیت رکھتی ہیں۔ وقت کی قدر کریں ویسے عمومی طور پر تمام عمر کے لوگوں کو ہی اوقات کی قدر کرنی چاہئے اور بالخصوص نوجوانوں کواس حوالے …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر : 10 تعاملِ متواتر کابے بنیاددعویٰ (۴۸) گھمن:نیز امت کےتعاملِ متواتر سے ان احادیث کے مفہوم کی تائید ہوتی ہے اوتعامل متواتر مستقل دلیل ہے۔ (ص:۴۴) جواب:امت کا تعاملِ متواتر کیا نرے دعوے سے ثابت کیا جاسکتا ہے؟قطعاً نہیں، اس کے لئے ٹھوس حوالہ جات کی ضرورت ہوگی، پھر امت چھٹی ساتویں ہجری کے چند معروف لوگوں کانام …

Read More »

تکبروغرورایک مہلک مرض!

اسلام صرف چندرواج ورسومات کانام نہیں،نہ ہی چندعبادات ومعاملات تک محدود ہے، بلکہ یہ مکمل زندگی کے شب وروز گزارنے کا طریقہ کامل واکمل ہے،ایک مختصر سے جملہ میں ہم یوں تعبیر کرسکتے ہیں کہ یہ رب کائنات کی جانب سے نازل کردہ ایک عظیم اور مستقل ’’تہذیب‘‘ ہے، اسلام نے عقائد وعبادات کے بعد تیسرا درجہ اخلاقیات کوعطافرمایا ہے،بلکہ …

Read More »

ان شاء اللہ کے احکامات

خطبہ مسنونہ کے بعد گزشتہ جمعہ کے خطبہ میں قرآن وحدیث میں وارد چھوٹے چھوٹے کچھ جملوں کاتذکرہ ہواتھا جوبڑے ہی بامقصد اور بڑے ہی پیارے جملے تھے۔جیسے:جزاک اللہ خیرا،بارک اللہ، بسم اللہ، السلام علیکم، وغیرہ اس طرح کے جملے تھے ان کاتفصیل سےتذکرہ ہوگیا تھا،انہی میں سے ایک جملہ ’’ان شاءاللہ‘‘ہے یہ بھی بڑا عظیم جملہ ہے ان شاء …

Read More »

اپنی زبانوں سے نکلےا لفاظ کاجائزہ لیجئے کہ کہیں….؟

ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ اور مسند احمد میں صحیح حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ولاتقوم الساعۃ حتی تلحق قبائل من أمتی بالمشرکین.(ابوداؤد، با ب ذکر الفتن ودلائلھا، رقم: ۴۲۵۲۔ترمذی، باب ماجاء لاتقوم الساعۃ حتی یخرج کذابون، رقم: ۲۲۱۹۔ابن ماجہ، باب مایکون من الفتن ،رقم:۳۹۵۲۔مسند احمد، رقم:۲۲۴۴۸) اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی جب تک کہ میری امت کے …

Read More »

عقیدہ سماع موتی کی حقیقت

ہمارے معاشرے میں بعض ایسے امور پائے جاتےہیں جو قرآن وحدیث سے ثابت نہیں بلکہ وہ ویسے ہی مشہور ہوجاتے ہیں اور ان کو آگے پھیلانے والے ان کی تحقیق کئے بغیر بیان کردیتے ہیں اس طرح چلتے چلتے وہ امور اصلیت کا رنگ دکھانے لگتے ہیں نتیجتاًان کے اور شرعی ثابت شدہ امور کے مابین فرق کرنا مشکل ہوتاہے، …

Read More »

ایں سعادت بزور بازو نیست

توحید نعمت الہی ہے جو زیادہ علم، اونچا عہدہ، بلند status، اعلی دماغ ،بڑی ڈگری، اونچا بنگلہ ،مالی فروانی اور چرب زبانی یا فلاسفری اور باریک بینی سے حاصل نہیں ہوتی ہے . میرا یقین اس وقت کامل ہو گیا جب ایک کالے کوٹ والے عالی دماغ جو کہ اشرف المخلوقات کے درمیان دلائل کی بنا پر فیصلے صادر فرماتے …

Read More »