Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ اکتوبر

Blog Archives

’’حصن المسلم“ کے مؤلف جوار رحمت میں

الحمدللہ والصلاۃ والسلام على رسول وعلى آله وأصحابه أجمعين أما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ   اکیس محرم 1440ھ بمطابق یکم اکتوبر 2018ع بروزپیر کا سورج اپنے ساتھ ایک روح فرسا اور المناک خبر لے کر طلوع ہوا ، وہ خبر تھی عالم اسلام کی نامور علمی شخصیت،سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے محترم المقام فضیلۃ الشیخ سعید …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط نمبر: 207

انیسویں فصل: قرآن کریم میں مجاز کا استعمال ہوا ہے یانہیں؟ مجاز یعنی لفظ کا اپنے اصلی معنی جس کے لئے وہ وضع کیاگیا ہو کے علاوہ کسی دوسرے معنی کے لئے استعمال ہونا،یہ متاخرین کی اصطلاح ہے،جو نہ صحابہ ، نہ تابعین سے سنی گئی اور نہ ہی مشہور ائمہ مثلا: مالک، سفیان ثوری، اوزاعی،ابوحنیفہ ،شافعی ،احمد بن حنبل …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر 28 ،قسط نمبر 63

تیسری وصیت: فرمایا:فَإِنَّهُ مَنْ يَعِشْ مِنْكُمْ فَسَيَرَى اخْتِلافَاً كَثِيرَاً؛ فَعَلَيكُمْ بِسُنَّتِيْ وَسُنَّةِ الخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ المّهْدِيِّينَ عَضُّوا عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِذِ . بے شک تم میں سے جو شخص (میرے بعد) زندہ رہاوہ عنقریب بہت زیادہ اختلاف دیکھے گا،اس وقت تم پر فرض ہوگا کہ میری سنت کے ساتھ چمٹ جانااور خلفائے راشدین جوہدایت یافتہ ہیںکی سنت کے ساتھ بھی،میری سنت کو اپنی …

Read More »

احکام ومسائل

انشورنس سوال :167 محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ : 1انشورنس کرواناکیساہے؟ 2جوانشورنس کمپنی میں کام کرتا ہے اس کے پیچھے نمازاداکرناکیسا ہے؟(سائل: لئیق احمد عبداللہ،کراچی) جواب : الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال سائل پر واضح ہوناچاہئے کہ انشورنس کروانا شرعادرست نہیں ہے، اس میں زیادہ تر جوا اورسود موجود ہیں،نیزانشورنس کوئی بیع …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر: 6 (۳۴) گھمن:نواب سیدنورالحسن خان اپنی مایہ ناز کتاب ’’عرف الجادی‘‘کے صفحہ:102پر لکھتاہے:’’مگر دوسہ حدیث کی سند ش لابأس بہ است ودلالتش برفضیلت زیارت است‘‘ ( ص:39) الیاس گھمن کی پہلی خیانت ودھوکہ جواب:افسوس کہ گھمن صاحب نے ’’عرف الجادی‘‘ سےیہ موقف پیش کرتے ہوئے صاف دھوکہ وخیانت سے کام لیا اور پوری بات نقل نہیں کی اصل …

Read More »

علامہ سیّد بدیع الدین شاہ راشدیؒ (1926ع  ۔۔ 1996ع)

درمیانہ قد، ہلکا پھلکا معتدل جسم، تیکھے نقوش، کشادہ جبیں پر علم و فضل کا آفتاب جلوہ گر،خوبصورت گنجان مسجّع چہرے پر پھیلی پوری داڑھی،بڑی بڑی جھیل سی جہاندیدہ ملّت مسلمہ کے دکھ میں متفکر آنکھیں،سفید شلوار قمیص اور سر پر ٹوپی،علم و ادب کا بحر ذخار، تقلید سے کوسوں دور ، کتاب و سنت کے شیدائی، علم و حلم …

Read More »

الصلاۃ خیر من النوم کے الفاظ کس اذان میں  ؟

الصلاۃ خیر من النوم کے الفاظ کس اذان میں کہنے چاہئیں ؟ اس بارے میں اہل علم میں اختلاف پایاجاتاہے جمہور اہل علم ان الفاظ کو نماز فجر میں کہنے کے قائل ہیں جب کہ بعض علماء کا کہنا ہے کہ یہ الفاظ رات(سحری کے وقت)کی اذان  میں کہے جائینگے۔ ہمارے نزدیک جمہور اہل علم کا قول راجح ہے ۔ …

Read More »

الـقـول المـخـتــار فـي تحـقيـق حـديـث إعـادة الـوضـوء بـإسـبـال الإزار

فن حدیث سے تعلق رکھنے والے عام طالب علم سے بھی یہ بات مخفی نہیں ہے کہ اہل علم دلائل  کی بنیاد پر ہر زمانہ میں احادیث کی صحت وسقم کے بارےمیں اختلاف کرتے آ رہے ہیں اور دلائل کی بنیاد پر اہل علم سے اختلاف رکھنا معیوب نہیں ہے بشرطیکہ ادب واحترام کے دائرہ میں ہو۔ ایسے ہی اسبال …

Read More »

امام دارمی رحمہ اللہ

صاحب سنن دارمی نام ونسب: شیخ المسلمین فی الحدیث الامام الحافظ ابومحمد عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن فضل بن بھرام بن عبدالصمد الدارمی السمرقندی ولادت: 181ھ بمطابق 797ء کوخراسان کے مشہور شہر سمرقند میں پیداہوئے ،قبیلہ تمیم کی ایک شاخ ’’دارم‘‘ سے نسبی تعلق تھا اسی نسبت سے سمرقندی ،تمیمی اوردارمی کہلائے۔ طلبِ حدیث کے لئے سفر: امام دارمی رحمہ اللہ نے …

Read More »

والدہ ماجدہ کا سانحہ ارتحال

دنیا میں کچھ غم ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا مداوانہیں ہوتا ، ایک ایسا ہی غم ۲۲ اگست ۲۰۱۸ع عیدالاضحیٰ کی شام پر ملا۔جب میںنے اپنے چھوٹے بھائی محترم حبیب الرحمٰن غازی کو فون کر کے والدہ ماجدہ کی طبیعت معلوم کرناچاہی دوسری جانب سے برادرم کے رونے کی آواز آئی! میں نے پوچھا بھائی خیر تو ہے؟ کہنے …

Read More »