Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ جون

Blog Archives

معہد کی مہک سے معطرمہران

نبوی منہج پر قائم دینی مدارس محمدی مشن کے مراکز ہیں ان مدارس کا تعلق کسی تقویم، کسی تمدن، کسی عہد،کسی قوم ،کلچر ،کسی زبان وادب سے نہیں بلکہ ان کا تعلق براہ راست نبوت محمدﷺ سے ہے،مدارس ایک ایسی بڑی کارگاہیں ہیں جہاں آدم گری اور مردم سازی کاکام ہوتا ہے، یہاں پر دین کے داعی، اسلام کے سچے سپاہی …

Read More »

خطبہ عیدالفطر

خطبہ مسنونہ کے بعد: تقبل اللہ منا ومنکم میں آپ تمام حضرات کو،مرد وخواتین کو، اہل اسلام کو،تقبل اللہ منا ومنکم کے مبارک الفاظ کے ساتھ ہدیہ تبریک پیش کرتاہوں ،اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے اور ہر طرح کی خیر وبرکت سے نوازے بالخصوص ان لوگوں کو مبارک باد پیش کرتاہوں جو حقیقتا مبارک باد کے حقدار …

Read More »

لمھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ(قسط 2)

         قسط نمبر 2 :اتباع وتقلید میں فرق :دوسری اہم بات یہ ہے کہ مقلدین حضرات ’’تقلید‘‘ اور ’’اتباع‘‘ کےد رمیان فرق کے قائل نہیں ہیں :چنانچہ ان کے’’قطب الارشاد ،امام ربانی‘‘رشید احمد گنگوہی صاحب نے لکھا اتباع وتقلید کے معنی واحدہیں۔ (تالیفات رشیدیہ ،ص:۵۱۹مطبوعہ ادارہ اسلامیات لاہور) :ان کے ’’امام اہل سنت، شیخ الحدیث‘‘ محمد سرفراز …

Read More »

شہید کون ؟

قارئین کرام ! شہادت ایک بہت بڑا مقام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہید کے بے تحاشا فضائل و مناقب بیان فرمائے ہیں ، حقیقت میں یہ منصب یقینا ان لوگوں کے لیے خاص ہے جن کو شریعت نے عطا فرمایا ہے ۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کل ہمارے معاشرے …

Read More »

توحید کی تین قسمیں

توحید الوہیت،توحید ربوبیت، توحید اسماء وصفات 1۔توحید الوہیت کامفہوم اللہ کو ہی سچا الٰہ ماننا اور ہر قسم کی عبادت اسی کیلئے کرنا، مثلاً: رکوع، سجدہ، قربانی، نذرونیاز، اسی کیلئے کرنا اور دعابھی اسی سے مانگنا ،مصیبت کے وقت صرف اور صرف اس سے مدد مانگنا ۔ہرچیز اسی سے مانگنا حتی کے جوتی کا تسمہ بھی اگر ٹوٹ جائے تو …

Read More »

عمل پرہمیشگی پسندیدہ ہے!

الحمدللّٰہ والصلاۃ والسلام علی رسول ﷲ(ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جیسےہی رمضان المبارک کا آغاز ہوا تو اہل اسلام کی جانب سے اطاعت ِالٰہی کی اعلی ترین مثالیں قائم ہوئیں، ان اعلی ترین مثالوں کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں: ”رمضان المبارک میں اکثر مسلمانوں کی ترتیب عبادات کایوںمشاہدہ کیا گیا کہ جیسے ہی نمازِ ظہر کا …

Read More »

نظم

علم اور طالب علم کی فضیلت علوم دیں طلب کرنا، سراسر یہ بھلائی ہے بڑا فاضل ہے وہ جس نے، محب ان کی پائی ہے علم دیں کا جہاں میں ہے ہر اک شے سے گراں مایہ فضیلت علم دیں کی سن، جہاں میں انتہائی ہے علم نور ہدایت ہے، خصوصی ارمغان رب جہالت سے مکدر اس فضا میں روشنائی …

Read More »

 روایت حدیث میں امام ابوداؤد رحمہ اللہ کا احتیاط وا مانتداری

اللہ کے نبی ﷺ سے شریعت کولینا،آگے بیان کرنا، دوسروں تک پہنچانا،دین اسلام کی بہت بڑی خدمت ہے لیکن اس حوالے سے احتیاط کا درس دیا گیا ہے۔ جو فرشتہ وحی (دین ،شریعت)لیکر آیا  وہ جبرائیل امین اورجن نبی پر لایا وہ بھی بڑے ہی امین تھے شریعت کو آگے پہنچانے میں امانتداری، احتیاط تو مطلوب ہے خود محمد رسول …

Read More »

اصحاب الحديث کے لیے خوشخبریاں

قارئین کرام ! اصحاب الحدیث سے مراد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ سننے ، سنانے ، لکھنے پڑھنے اور اس پر عمل کرتے ہوئے اسے آگے دیگر لوگوں تک پہنچانے والے خوشنصیب لوگ ہیں ـ ایسے لوگوں کے لیے بشارات و خوشخبریوں پر بلاشبہ ایک ضخیم کتاب لکھی جاسکتی ہے یہاں ہم اختصار کو پیش نظر رکھتے …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر (قسط نمبر204)

:سترھویں فصل سورتوں اور آیتوں کے درمیان ربط کابیان اللہ تعالیٰ کےکلام کی بہت ساری خوبیوںکے ساتھ یہ بھی عظیم خوبی ہے کہ اس کامضمون مسلسل اور ایک دوسرے سےمربوط ہوتا ہے، آیات کا آپس میں ربط وتعلق کہیں بھی ٹوٹا ہوانظرنہیں آتا، امام رازی کہتے ہیں کہ :قرآن مجید کی خاص خوبیوں ،عجیب مناسبت اور ربط پر غور کیا …

Read More »