Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ دسمبر

Blog Archives

ریاست مدینہ اور حرمت شراب!

ریاست مدینہ اور حرمت شراب! الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ چند دن قبل حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ہندو اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے قومی اسمبلی میں ایک بل پیش کیا ،جس میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ”شراب اسلام کے علاوہ ہندو اور …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر

قسط نمبر :209 الظلم:لغۃ وضع الشیٔ فی غیر موضعہ، یعنی کسی چیز کو اس کی مناسب ومستحق جگہ کے علاوہ کسی دوسری جگہ پر رکھنا جیسے :ظلم السقاءاورظلم الجزور. یعنی بلاسبب اونٹ ذبح کرنا مثال مشہورہے کہ :من اشبہ اباہ فما ظلم .یعنی جس نے اپنے باپ سے مشابہت کی اس نےظلم نہیں کیا اس نے اپنی مشابہت کوبرمحل وموقعہ …

Read More »

اربعینِ نووی

حدیث نمبر : 29 ،قسط نمبر65 عن مُعَاذ بن جَبَلٍ رضي الله عنه قَالَ: قُلتُ يَا رَسُولَ الله أَخبِرنِي بِعَمَلٍ يُدخِلُني الجَنَّةَ وَيُبَاعدني منٍ النار قَالَ: (لَقَدْ سَأَلْتَ عَنْ عَظِيْمٍ وَإِنَّهُ لَيَسِيْرٌ عَلَى مَنْ يَسَّرَهُ اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ: تَعْبُدُ اللهَ لاَتُشْرِكُ بِهِ شَيْئَا، وَتُقِيْمُ الصَّلاة، وَتُؤتِي الزَّكَاة، وَتَصُومُ رَمَضَانَ، وَتَحُجُّ البَيْتَ. ثُمَّ قَالَ: أَلاَ أَدُلُّكَ عَلَى أَبْوَابِ الخَيْرِ: الصَّوْمُ جُنَّةٌ، …

Read More »

قحطِ وسائل کا حل کیا قحطِ افراد ہے؟

ان دنوں میڈیا پر خاصا زور و شور ہے گو کہ یہ بات ملک پاکستان میں کوئی نئی نہیں لیکن اسے ایک تحریک یا مشن کے طور پر لے کر چلنے کا اعلان یقیناً نیا کام ہے ، بڑی شد و مد کے ساتھ آبادی کنٹرول تحریک کا اعلان اور اس پر کمربستگی کا اعلان مذہبی طبقوں سمیت ان تمام …

Read More »

موسم سرما فضیلت ، احکام ومسائل

موسموں کا تغیر و تبدل بھی اللہ کی قدرت وعظمت کی عظیم نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی ہے ۔ اللہ تعالی نے اپنی اس نعمت و احسان  کا باقاعدہ ذکر فرمایا ہے : بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ(1) إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ(2) فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ(3) الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ (4)(قريش) قریش کے مانوس کرنے …

Read More »

طمانیت قلب

ہر شخص بخوبی جانتا ہے کہ مسّرت و شادمانی کا تعلق بیرونی نہیں بلکہ اندرونی دنیا سے ہے، جسے عام فہم زبان میں ’دل کی دنیا‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، علمی الفاظ میں اُسے ’طمانیت قلب‘ قرآنِ عظیم کی اصطلاح میں ’نفسِ مُطمئنہ‘  کے نام سے موسوم کیاجاتا ہے لیکن افسوس کہ دور جدید جسے سائنسی …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر : 8 (۳۹) گھمن:مشہور غیرمقلد علامہ وحیدالزمان کی رائے… لکھتے ہیںامام الحرمین اور نووی اور سبکی اور حافظ ابن حجر اور امام غزالی اور بہت سے علماء دین کا قدیما وحدیثا مذہب یہ ہے کہ اولیاء ،صلحاء رحمہ اللہ اور انبیاء علییم السلام کی قبور کی زیارت کے لئے سفر کرنادرست ہے۔(ص:۴۱) جواب: وحیدالزمان صاحب کی اس رائے …

Read More »

فضیلۃ الشیخ حافظ محمد ندیم ظہیر  حفظہ اللہ  کے مختصر حالات زندگی

نام و نسب: آپ کا نام اور نسب یہ ہے:محمد ندیم  بن  نور محمد بن چوہدری خدا بخش گجر ۔ کنیت ولقب: آپ کی کنیت ابو ظفیر اور لقب ظہیر ہے۔ خاندانی پس منظر: آپ کی  فیملی بھی دیگر لوگوں کے ہمراہ 1947ء  کو ضلع انبالہ سے ہجرت کر کے پاکستان میں آئی، پھر مستقل سکونت گوجرانولہ کے ایک گاؤں …

Read More »

تبلیغی دورہ جات

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ  امابعد تبلیغی واصلاحی دورہ(دورہ نمبر 1) رپورٹ :حافظ عبیدالرحمٰن محمدی صاحب جمعیت اہل حدیث سندھ ایک دعوتی واصلاحی تحریک ہے جوقیام پاکستان سے ہی منہج سلف کی روشنی میں مختلف شعبہ جات میں بحمدللہ مصروف عمل ہے جن میں  بنیادی طور پر شعبہ دعوت وتبلیغ ہے جوکہ انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 08نومبر2018ءبروز جمعرات بعدنمازعشاء جامع مسجد جنید میں مناظراہل حدیث فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن شاہین آف ملتان نے مفصل درس دیا۔ 09نومبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدجنید میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ دیا۔ 07دسمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں قاری سیف الرحمٰن خالد آف کبیروالاپنجاب نے درس دیا۔ جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی 04نومبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب …

Read More »