Home » محمد سلیمان جمالی

محمد سلیمان جمالی

جہنم کی آگ حرام کردینے والے اعمال

قارئین کرام ! بعض اعمال کی بنا پر اللہ تعالی اپنے بندوں پر جہنم کی آگ حرام کر دیتا ہے ۔ یہ اعمال کون سے ہیں ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں اور عمل کرکے ان خوش نصیبوں میں شامل ہوں جن پر جہنم کی آگ حرام کر دی گئی ہے : 1 سچی دل سے لا اله الا الله کی گواہی …

Read More »

وہ بدبخت جو ہلاک ہوئے

قارئین کرام ! بعض اعمال ایسے ہیں جن کی وجہ سے سابقہ قومیں ہلاک ہوئیں ۔ یہ اعمال کون سے ہیں ؟ نیز وہ کون سے گناہ ہیں جن میں ہلاکت ہے ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں ! اور اپنے آپ کو ان سے محفوظ رکھیں ۔ 1۔ کافر ہلاک ہوئے اللہ رب العالمین کا فرمان : مَاۤ اٰمَنَتۡ قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ …

Read More »

وہ بدبخت جن کے لیے خسارہ ہے

قارئین کرام ! کچھ بدبخت انسان ایسے ہیں جن کے لیے اپنے برے اعمال کی وجہ سے دونوں جہانوں میں خسارہ ہے ۔ یہ کون ہیں ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں ! اور اپنا دامن بچائیں ۔ 1۔ باطل پر ایمان لانے والوں کیلئے خسارہ ہے اللہ رب العالمین کا فرمان ہے : {وَالَّذِينَ آمَنُوا بِالْبَاطِلِ وَكَفَرُوا بِاللَّهِ أُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ}[العنكبوت: …

Read More »

وہ بدبخت جن کے لیے ویل ہے

قارئین کرام ! کچھ بدبخت لوگ ایسے ہیں جن کے لیے قرآن و سنت میں ویل کی وعید آئی ہے ۔ انہیں کن اعمال کی بنیاد پر یہ وعید سنائی گئی ہے ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں !اور ان اعمال سے اجتناب کریں ۔ 1۔ کافروں کے لیے ویل ہے اللہ رب العالمین کا فرمان ہے : ﴿اللَّهِ الَّذي لَهُ ما …

Read More »

قیام اللیل کا اجر وثواب دینے والے اعمال

قارئین کرام ! بعض نیک اعمال ایسے ہیں جن پر عمل پیرا ہونے سے قیام اللیل کا اجر وثواب حاصل ہوتا ہے یہ اعمال کون سے ہیں ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں ! اور عمل کرکے قیام اللیل یعنی تہجد کا اجر پائیں ۔ 1. اچھے اخلاق رکھنا سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ …

Read More »

رسول اللہ ﷺکی جسمانی خصوصیات و برکات

قارئین کرام ! اللہ تعالی نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت سی خصوصیات سے نوازا تھا ان خصوصیات و برکات میں سے بیشتر کا تعلق آپ کے جسد اطہر سے ہے ۔ آپ کے جسم مبارک میں اللہ تعالی نے وہ برکتیں پوشیدہ رکھی تھیں جن کی دنیا میں مثال ملنا مشکل ہے ۔ لھذا آئیں! آپ …

Read More »

گستاخان صحابہ کا عبرت ناک انجام

سيدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ وَلَا نَصِيفَهُ . میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ …

Read More »

حج و عمرہ میں ادا کیے جانے والے غیر مسنون اعمال

قارئین کرام ! ادائگی حج و عمرہ میں اکثر زائرین کی طرف سے بعض ایسے اعمال سرانجام دیے جاتے ہیں جو سنت سے ثابت نہیں ۔ ذیل میں ہم ایسے اعمال کی نشاندہی آپ حضرات کی خدمت میں پیش کر رہے ہیںتاکہ ہر حاجی و زائر ان سے محفوظ رہ سکے ۔ اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ …

Read More »

شہید کون ؟

قارئین کرام ! شہادت ایک بہت بڑا مقام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہید کے بے تحاشا فضائل و مناقب بیان فرمائے ہیں ، حقیقت میں یہ منصب یقینا ان لوگوں کے لیے خاص ہے جن کو شریعت نے عطا فرمایا ہے ۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کل ہمارے معاشرے …

Read More »

مختلف کتب کا قرآن کریم سےا ختلاف – قسط1

(۱)مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کا فرمان ہے:[اَمَّنْ يُّجِيْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَيَكْشِفُ السُّوْۗءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَـفَاۗءَ الْاَرْضِ۝۰ۭ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللہِ۝۰ۭ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ۝۶۲ۭ ](النمل:۶۲) ترجمہ:بے کس کی پکار کو جب کہ وه پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کر دیتا ہے؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے، کیا اللہ تعالیٰ کے …

Read More »