Home » محدث العصر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

محدث العصر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

جرابوں پر مسح جائز ہے

ج: حدیث میں آیا ہے کہ عن ثوبان قال بعث رسول اللہ سریۃ….امرھم ان یمسحوا علی العصائب والتساخین. ترجمہ: ثوبانtسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی….انہیں حکم دیا کہ پگڑیوں اور پاؤں کوگرم کرنے والی اشیاء (جرابوں اورموزوں) پر مسح کریں۔ (سنن ابی داؤد ،الرقم:۱۴۶) اس روایت کی سند صحیح ہے، …

Read More »