Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ ستمبر

Blog Archives

ہجرت مدینہ،چند اہم دروس واسباق

الحمدلله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وأصحابه ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين وبعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماہ محرم الحرام سےاسلامی سنہ ہجری کا آغاز ہوتا ہے ، اور یہ مہینہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک  ہے؛جیسا کہ فرمان باری تعالیٰ ہے : اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِيْ كِتٰبِ …

Read More »

بدیع التفاسیر (قسط نمبر :207)

(14)۔[اَوْ اٰخَرٰنِ مِنْ غَيْرِكُمْ ] (المائدۃ:۱۰۶) کو آیت: [وَّاَشْہِدُوْا ذَوَيْ عَدْلٍ مِّنْكُمْ] (الطلاق:۲) سے منسوخ کہا جاتا ہے، مگرشاہ صاحب فرماتے ہیں کہ’من غیرکم‘ سے مراد ’من غیر اقاربکم ‘بھی ہوسکتا ہے،یعنی گواہ مسلمان ہوں اگرچہ تمہاری غیر برادری سے تعلق رکھتے ہوں، امام شوکانی اپنی تفسیر ۲؍۸۲میں لکھتےہیں کہ : وخالفهم الجمهور فقالوا: الآية محكمة، وهو الحق لعدم وجود …

Read More »

اربعینِ نووی(حدیث نمبر28)

                                                               قسط نمبر :62 دوسری وصیت: فرمایا:وَالسَّمعِ وَالطَّاعَةِ وَإِنْ تَأَمَّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ. اور(میں وصیت کرتاہوں) سمع واطاعت کی بھی، خواہ حبشہ کاغلام ہی تم پر امیر مقررہو۔ اس حدیث سے …

Read More »

احکام ومسائل

ٹوکن ؍کمیشن سوال.166 محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسئلہ نمبر:1 جناب مفتی صاحب! ہماری رنگ کی فیکٹری ہے، ہم ایک ڈرم 1300روپے کا دیتےہیں جس میں300روپے کاٹوکن پینٹر حضرات کے لئے ہوتاہے،کیونکہ اس ٹوکن کی وجہ سے ہی پینٹر حضرات مال خریدتے ہیں یاکسٹمر کو یہ مال دلواتے ہیں اور اس میں نکلنے والاٹوکن پینٹر حضرات …

Read More »

فضائل علی رضی اللہ عنہ اور من گھڑت روایات

نبی اکرم ﷺ کا فرمان ذیشان ہے:’’ فَعَلَيْكُمْ بِسُنَّتِي، وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ ‘‘  (سنن ابی داؤد: 4607، جامع ترمذی ، حدیث نمبر: 2676، وقال ھذا حدیث حسن صحیح ، سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر : 420 علامہ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا یہ حدیث صحیح ہے۔ )’’ تم پر میری سنت اور خلفاء راشدین جوکہ ہدایت یافتہ ہیں، کی …

Read More »

ترجمان اہلحدیث ڈاکٹرعبدالحفیظ سموں حفظہ اللہ کا مختصرتعارف

واٹس ایپ کی دنیامیں خدمت دین میں رواں دواں علمی مجموعہ ’’دارالاسلاف‘‘میں تعارف علماء اہلحدیث کے سلسلہ میں ناظم اعلی جمعیت اہلحدیث سندھ،پروانہ توحیدوسنت،داعی مسلک حق،فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبدالحفیظ سموںکاتعارف پیش گیاتھا ۔بعض احباب کی خواہش اورافادہ عامہ کے لیے اسے مجلہ دعوت اہل حدیث کے قارئیں کی خدمت  میں پیش کیاجارہاہے!(ادارہ) نام :عبدالحفیظ ولدیت:ڈاکٹرصاحب کے والد محترم کا اصل نام …

Read More »

نیکیوں کے خزانے

سبحان اللہ والحمدللہ ولا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر کے عظیم الشان فضائل شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ان کلمات کے فضائل میں صحیح احادیث بہت زیادہ ہیں (الفتاوی:10/162) امیر صنعانی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ: ان کلمات کی فضیلت میں اتنی کثیر احادیث وارد ہیں کہ جنہیں لکھا اور شمار نہیں کیا جاسکتا. (سبل السلام …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر: 5 عقیدہ نمبر:1 مسئلہ شد رحال یعنی زیارت قبور کےلئے دوردراز کاسفرطے کرنا دیوبندیہ کے اس عقیدے پربحث سے پہلے یہ بات عام قارئین کے لئے واضح ہو کہ مسئلہ زیارت اور زیارت کے لئے’’شد رحال‘‘ کجاوے کسنامطلب سفرکرنا دومختلف مسائل ہیں،نبی مکرم ﷺ کی قبر مبارک تو کیا عام قبور کی بھی زیارت کو کسی عالم نے …

Read More »

گستاخان صحابہ کا عبرت ناک انجام

سيدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ وَلَا نَصِيفَهُ . میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ …

Read More »

خشوع کیاہے؟

[قَدْاَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ۝۱ۙ الَّذِيْنَ ہُمْ فِيْ صَلَاتِہِمْ خٰشِعُوْنَ۝۲ۙ ] ترجمہ:تحقیق فلاح پائی ایمان والوں نے جو اپنی نمازوں میں خشوع (اورعاجزی )کرتےہیں۔  خشوع کسےکہتے ہیں؟ کتب تفاسیر میں ’خاشعون‘ کا معنی ’خائفون،ساکنون‘ کیاگیاہے، یعنی اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والے اور سکون اختیار کرنے والے۔ لفظ خشوع لغوی طور پر اپنے اندر سکون ،اطمینان ،ٹھہراؤ،وقار اور تواضع کا مفہوم رکھتا ہے، اور …

Read More »