Home » حافظ محمد سلیم

حافظ محمد سلیم

مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ

احکام ومسائل

مسئلہ وراثت محترم جناب مفتی صاحب! گزارش یہ ہے کہ وراثت کے معاملے میں کچھ رہنمائی چاہئےہم پانچ بھائی اور چاربہنیں اور ایک والدہ شرعی حصہ کرنا چاہتے ہیں ،والد نے اپنی حیات میں دومنزلہ گھر بنایا پھر تیسری منزل بڑے بھائی نے بنوائی اسی طرح پانچویں اور چھٹی منزل چھوٹے بھائی نے اپنی محنت سے بنوائی،سوال یہ ہے کہ پوری …

Read More »

احکام ومسائل

مسئلہ وراثت سوال : محترم جناب مفتی صاحب! میرے والد محترم 29نومبر2019ء کوقضائے الٰہی سےوفات پاگئے ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ ان کی میراث شرعی طریقے کے مطابق تقسیم کی جائے،ورثاء میںان کے والد،والدہ، 3بھائی، 5بہنیں، 4بیٹے اور 4بیٹیاں ہیں ان کی جائیداد غیرمنقولہ میں2مکان ہیں تقریباً: 150,000نقد اور پینشن ہوگی۔ جواب : الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال  سائل …

Read More »

احکام ومسائل

کرسی پرنماز محترم جناب مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص جماعت کے دوران صف میں کرسی رکھے اور پھر اس کے آگے کھڑے ہوکر نمازپڑھے تو کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال سائل نے اپنے مسئلہ تحریر کیا ہے ، ہم بتوفیق اللہ تعالیٰ و عونہ اس کا جواب تحریر کرتے ہیں …

Read More »

احکام ومسائل

مقامی زبان میں خطبہ G.171 محترم جناب مفتی صاحب (۱)بعض خطباء حضرات خطبہ دوم میں کسی عالم کا لکھاہوا خطبہ عربی زبان میں کتاب سے دیکھ کر دیتےہیں ،یہ خطبہ نہ خود سمجھتے ہیں نہ مخاطبین کو سمجھاتے ہیں کیااس طرح خطبہ جمعہ کاحق خطابت ادا ہوسکتا ہے؟ (۲)خطبہ جمعہ میں مقامی زبان میں خطبہ دیکرمخاطبین کو سمجھانا شرعی لحاظ سے منع …

Read More »

احکام ومسائل

ہربل دواؤں میں کیمیکل کی ملاوٹ G.169 محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ : میں ایک حکیم صاحب کے ساتھ کام کررہاہوں،ان کی دوائیاں بیچتاہوں،یہ دوائیاں لوگ ہم سے جڑی بوٹی ہربل اور یونانی سمجھ کر لیتے ہیں۔ جبکہ دوائیوں میں ایک ایسا کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے جس کا جڑی بوٹیوں سےکوئی تعلق …

Read More »

احکام ومسائل

انشورنس سوال :167 محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ : 1انشورنس کرواناکیساہے؟ 2جوانشورنس کمپنی میں کام کرتا ہے اس کے پیچھے نمازاداکرناکیسا ہے؟(سائل: لئیق احمد عبداللہ،کراچی) جواب : الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال سائل پر واضح ہوناچاہئے کہ انشورنس کروانا شرعادرست نہیں ہے، اس میں زیادہ تر جوا اورسود موجود ہیں،نیزانشورنس کوئی بیع …

Read More »

احکام ومسائل

ٹوکن ؍کمیشن سوال.166 محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسئلہ نمبر:1 جناب مفتی صاحب! ہماری رنگ کی فیکٹری ہے، ہم ایک ڈرم 1300روپے کا دیتےہیں جس میں300روپے کاٹوکن پینٹر حضرات کے لئے ہوتاہے،کیونکہ اس ٹوکن کی وجہ سے ہی پینٹر حضرات مال خریدتے ہیں یاکسٹمر کو یہ مال دلواتے ہیں اور اس میں نکلنے والاٹوکن پینٹر حضرات …

Read More »

احکام ومسائل

دواہم مسائل کی وضاحت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ ہے کہ آج کل بینک سےلوگ قرضہ لیتے ہیں اس وجہ سے کہ زراعت کیلئے بینک قرضہ اس قاعدے کے تحت دیتی ہے کہ جو بھی غریب کسان ہیں ان کے لئے آسانی ہے اور وہ قرضہ سال کے بعد 20000پر2000اضافی لیتے ہیں،کچھ کہتے ہیں …

Read More »

احکام ومسائل

نانی کی وراثت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش یہ ہے کہ میرے نانا کاانتقال ہوچکا ہے ،ان کی وراثت میںایک مکان تھاجو میرے نانا کے نام تھا میری والدہ کا بھی انتقال ہوچکا ہے ،نانا کے مرنے کے بعد ابھی ایک سال پہلے نانی کا انتقال ہوا ہے، پھر یہ مکان میری بڑی خالہ کےنام …

Read More »

احکام ومسائل

مطلقہ کے بچوں کی کفالت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد طارق ہے، میرا ایک مسئلہ ہے، میری شادی ۲۰۰۶؍۱۲؍۲کو ایک عورت سےہوئی جس کانام سارہ بانو ہے، تقریبا(۵)سال تک وہ میرے نکاح میں تھی اس کے بعد گھریلوناچاقی کی وجہ سے ہم دونوں میں علیحدگی ۲۰۱۱؍۱؍۲۴میں ہوئی، اس عورت سے میرے دوبچے ہیں، …

Read More »