Home » الشیخ حزب اللہ بلوچ

الشیخ حزب اللہ بلوچ

نیکیوں کے خزانے

سبحان اللہ والحمدللہ ولا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر کے عظیم الشان فضائل شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ان کلمات کے فضائل میں صحیح احادیث بہت زیادہ ہیں (الفتاوی:10/162) امیر صنعانی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ: ان کلمات کی فضیلت میں اتنی کثیر احادیث وارد ہیں کہ جنہیں لکھا اور شمار نہیں کیا جاسکتا. (سبل السلام …

Read More »

توہین رسالت کی سنگینی اور گستاخوں کا انجام گستاخوں کا عبرتناک انجام

قسط نمبر 2 أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّهُ مَنْ يُحَادِدِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَأَنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِيهَا ۚ ذَٰلِكَ الْخِزْيُ الْعَظِيمُ. [سورة التوبة 63] کیا انہیں معلوم نہیں کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول کامقابلہ کرے (ان سے عداوت رکھے اور توہین و تمسخر کا نشانہ بنائے تو) اس کے لئے جہنم کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ …

Read More »

توہین رسالت کی سنگینی اور گستاخوں کا انجام

قسط نمبر 1 اسلام ہر صورت غالب ہوگا يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ ۔ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ) (الصف : 8.9) یہ(کافر اور مشرک) لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو پورا کرکے ہی …

Read More »

رمضان اور روزے  کی فضیلت و اہمیت اور مشہور موضوع و ضعیف روایات

رمضان اور الصوم کا لغوی و شرعی معنی رمضان لفظ الرمض سے ماخوذ ہے جسکا لغوی معنی ہے : شدة وقع الشمس على الرمل وغيره. یعنی سورج کا سخت گرمی (یعنی دھوپ ) کے ساتھ زمین یا کسی اور چیز پر پڑنا اور اس زمین کو : ارض الرمضاء. کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے : رمضت قدمه. یعنی اس کے …

Read More »

مسجداقصیٰ بیت المقدس کی فضیلت

زمانہ قدیم میں جس علاقے کو’’شام‘‘ کہاجاتاتھا، وہ لبنان ،فلسطین، اردن اور شام کی سرزمین پر مشتمل تھا،احادیث میں جس کی فضیلت ذکر فرمائی گئی ہے، اس سرزمین کو یہ اعزازحاصل ہے کہ یہاں کثرت سے انبیاء کرام کومبعوث فرمایاگیا،نیزدیگر کئی علاقوں سے انبیاء کرام نے ہجرت فرماکر اس علاقے کو اپنامسکن بنایا، جن میں سے چند یہ ہیں: سیدناابراھیم، …

Read More »

اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:[اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّا نَاْتِي الْاَرْضَ نَنْقُصُہَا مِنْ اَطْرَافِہَا۝۰ۭ وَاللہُ يَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِہٖ۝۰ۭ وَہُوَسَرِيْعُ الْحِسَابِ۝۴۱ ](الرعدـ:۴۱) ترجمہ:لوگ یہ چیزکیوں نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے تمام اطراف سے کم کرتے جارہےہیں ،فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے اور اس کے کسی حکم کو کوئی ٹالنے والانہیں ہے اور وہ بہت جلد حساب وکتاب لینے …

Read More »

روزِقیامت میزان میں وزنی اعمال

قیامت کے دن میزان یعنی ترازوکاقائم ہونا قرآن وحدیث سے ثابت اور حق ہے، پھرمیزان یاتوبھاری ہوگا یاہلکا: (۱)[وَنَضَعُ الْمَوَازِيْنَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيٰمَۃِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَـيْــــــًٔا۝۰ۭ وَاِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّۃٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَيْنَابِہَا۝۰ۭ وَكَفٰى بِنَا حٰسِـبِيْنَ۝۴۷ ](الانبیاء:۴۷) ترجمہ:اور ہم قیامت کے دن انصاف کاترازوقائم کریں گے تو کسی بھی آدمی پر کچھ بھی ظلم نہ ہوگا،اگر کسی نے رائی …

Read More »

رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنا

شیخ حزب اللہ بلوچ سینئر مدرس: مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث حیدرآباد ہفت روزہ الاعتصام کاشمارہ 29جولائی تا 4اگست 2016ء نظر سے گزرا جس میں جماعت کے نامور عالم ومصنف حافظ صلاح الدین یوسف کا مضمون’’رکوع کے بعض اہم مسائل‘‘ کے تحت ’’رکوع کے بعد قومے میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ‘‘ کے عنوان سے شایع کیاگیا ہے، جسے چند ایام کے …

Read More »