Home » حافظ صلاح الدین یوسف

حافظ صلاح الدین یوسف

فتنۂ غامدیت قسط:25(آخری)

حافظ صلاح الدین یوسف قسط:25 (آخری) مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان فتنۂ غامدیت جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے (۶) اگر عورت خلع مانگے اور مرد اس پر راضی نہ ہو تو قاضی اس کو حکم دے گا کہ اسے چھوڑ دے۔ تمام روایات میں یہی آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ اور خلفائے راشدین نے ایسی صورتوں میں مال قبول کرکے عورت …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:24

  جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے خلع: شرع اسلامی نے جس طرح مرد کو یہ حق دیا ہےکہ جس عورت کووہ ناپسند کرتا ہے اور جس کے ساتھ وہ کسی طرح نباہ نہیں کرسکتا اسے طلاق دے دے ، اسی طرح عورت کو بھی یہ حق دیا ہے کہ جس مرد کو وہ ناپسندکرتی ہو اور کسی طرح …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۲۳

 قسط:۲۳ موجودہ علمائے احناف ومفتیان کرام سے استفسار کرلیا جائے؟ جب مسئلے کی نوعیت یہ ہے کہ حنفی مذہب کی رو سے خاوند کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں ہوسکتا، یعنی خاوند سے علیحدگی ممکن ہی نہیں ہے، عورت کتنی بھی مشکلا ت کاشکارہولیکن اگرخاوند اس کے مطالبۂ طلاق کو نہیں مانتا اور اس کواپنے سے علیحدہ نہیں کرتاتو عورت …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۲۲

 قسط:۲۲ ۱۔سوال(۹۸۹)زید مقر ہے کہ میں نےاپنے بیٹے کی عورت کو شہوت سے مس کیاہے،آیازید کے بیٹے پر اس کی عورت حرام ہوگئی یانہیں؟ الجواب: زیدکاکہنابیٹے پر حجت نہیں ہوسکتا۔ لیکن اگر بیٹابھی اس کی تصدیق کرتا ہے اور گواہوں سے ایسا مس ثابت ہے جس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوجائے توبیٹے پر وہ عورت ممسوسہ پدرباشہوہ( شہوت سے باپ کی …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۲۱

 قسط:۲۱ چند شبہات واشکالات کا ازالہ 1بعض علماء آیت تخییر سے تفویض طلاق کاجواز ثابت کرتے ہیں، حالانکہ ان دونوں میں بڑا فرق ہے۔ آیت تخییر سے مراد وہ واقعہ ہے جونبیﷺ اورازواج مطہرات کے درمیان پیش آیا کہ جب فتوحات کے نتیجے میںمال غنیمت کی وجہ سے مسلمانوں کی معاشی حالت قدرے بہتر ہوئی توازواج مطہرات نے بھی اپنے …

Read More »

قسط:20 فتنۂ غامدیت

جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے حق خلع اور اس کے شرعی دلائل لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے نکاح فارم میں بھی تفویض طلاق کی شق شامل ہے اور اکثر علماء بھی اس کے جواز کے قائل ہیں جب کہ یہ شق شریعت اسلامیہ کے خلاف ہے۔ اس لیے اب یہ موضوع زیر بحث آہی گیا ہے تو ہم …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱۹

 قسط:۱۹ جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے بعض شکوک وشبہات کاازالہ ایک بزرگ نےبہت عرصہ قبل ایک مضمون میں، عورتوں کے مسئلے میں مغربی ذہن کی حمایت کرتے ہوئے علمائے کرام سے اپیل کی تھی کہ وہ عورتوں کے بارے میں ’’حرفیت پسندی‘‘ سےا لگ ہوکر عورتوں کے حقوق وفرائض کےمسئلے کو وسیع ترانسانی بنیادوں پرحل کریں، ورنہ خطرہ …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱۳

 قسط:۱۳ سورۂ نساء کی آیات۱۵اور۱۶کی غلط تفسیر اور اس کاصحیح مفہوم عمارصاحب نے سورۂ نساء کی محولہ آیات کاجومفہوم بیان کیاہے۔ محترم معترض کے الزام،صحابۂ کرام پر طعن وتشنیع،کی بنیاد اسی مفہوم اور تفسیر پر ہے۔ اور یہ غامدی وفراہی گروہ کی وہ تفسیر ہے جو امت مسلمہ میں پہلی مرتبہ اختیار کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں اس کی بنیاد …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱۲

حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ قسط:۱۲ مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان فتنۂ غامدیت جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے عمارصاحب سے ایک سوال انکاررجم کےاثبات کے لیے (کیوں کہ حد کے بجائے اس کوتعزیر باور کرنا صریحا انکار ہے) عمار صاحب کی نئی اجتہادی کاوش کی روشنی میں ہم ان سے ایک سوال کرتے ہیں کہ آپ نے پہلے …

Read More »