Home » ابوحمزہ سعید مجتبیٰ السعیدی

ابوحمزہ سعید مجتبیٰ السعیدی

ابوحمزہ پروفیسر سعید مجتبی السعیدی

نام ونسب اور خاندانی پس منظر: والد صاحب نے میرانام ’’سیدمجتبی‘‘ رکھا، والد گرامی کا نام عبدالعزیز سعیدی ہے۔ ان کی ولادت اور بعدازاں زندگی کا طویل عرصہ جہانیاں منڈی نزدملتان میں گزرا۔اس لئے آپ عبدالعزیز ملتانی کی نسبت سے معروف ہوئے۔ آپ جماعت کے معروف عالم اور صالح الاعمال شخصیت تھے، آپ نے ملتان ،قصور،لاہوروغیرہ کے بعد دہلی جاکربیہقی …

Read More »

جھوٹے نبی کی چندواضح نشانیاں

اہل اسلام کے اجتماعی عقیدہ کے مطابق سیدنا حضرت محمد رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں آپ کے ذریعے قصرنبوت اور سلسلہ نبوت کی تکمیل ہوچکی ہے آپ کے بعد اب قیامت تک کسی نبی یا رسول کی نہ تو ضرورت ہے، نہ ہی کوئی رسول یانبی آئے گا۔باقی رہا روح اللہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا …

Read More »

ربیعہ بن مالک الاسلمی نہیں بلکہ ربیعہ بن کعب الاسلمی رضی اللہ عنہ

’’بلوغ المرام من جمع ادلۃ الاحکام‘‘ حدیث کا ایک متوسط اور بہترین مجموعہ ہے جسے شیخ الاسلام حافظ ابن حجرعسقلانیaنے بڑی محنت سے مختلف کتب حدیث سے احادیث کااخذ وانتخاب کرکے مرتب فرمایا ہے۔ حافظ صاحب کتاب کے مقدمہ میں اس کا تعارف کراتے ہوئے رقم طراز ہیں: ’’فھذا مختصر یشتمل علی اصول الادلۃ الحدیثیۃ للاحکام الشرعیۃ‘‘ کہ یہ مختصر …

Read More »

صحیفہ ھمّام بن منبہ ؒ اور اس کے رواۃ

مشہور راویٔ حدیث اور صحابیٔ رسول سیدناابوھریرہ سے سینکڑوں لوگوں نےعلمی استفادہ کیا۔ آپ کے شاگردوں میں ایک نمایاں نام ھمام بن منبہؒ کا ہے، سیدناابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا اصل وطن یمن تھا۔ آپ وہاں سے نقل مکانی کر کے مدینہ منورہ آئے اور بعدازقبول اسلام یہیں پر مکین ہوگئے۔ ہمام بن منبہؒ بھی یمن کے رہنےو الے تھے، …

Read More »