Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2019 » شمارہ جون

Blog Archives

بدیع التفاسیر قسط214

دون:فوق کا نقیض ہے،ظرف ہو کر مستعمل ہوتا ہے اور مشہور قول کے مطابق غیر منصرف ہوتا ہے ،بعض کہتے ہیں کہ منصرف ہوتا ہے، اور کبھی اسم بمعنی غیر ہوکر واقع ہوتا ہے،جیسے: [وَاتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِہٖٓ اٰلِہَۃً](الفرقان:۳) زمخشری کہتے ہیں کہ اس کا معنی ہے:ادنی مکانا من الشیٔ یعنی دوسری چیز سے کم ترحیثیت میں، دون تفاوت کے معنی …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:29 قسط :68

درسِ حدیث ثُمَّ قَالَ: أَلا أُخبِرُكَ بِملاكِ ذَلِكَ كُلِّهِ؟ قُلْتُ: بَلَى يَارَسُولَ اللهِ. فَأَخَذَ بِلِسَانِهِ وَقَالَ: كُفَّ عَلَيْكَ هَذَا. قُلْتُ يَانَبِيَّ اللهِ وَإِنَّا لَمُؤَاخَذُونَ بِمَا نَتَكَلَّمُ بِهِ؟ فَقَالَ: ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ يَامُعَاذُ. وَهَلْ يَكُبُّ النَّاسَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ أَو قَالَ: عَلَى مَنَاخِرِهِمْ إِلاَّ حَصَائِدُ أَلسِنَتِهِمْ) (رواه الترمذي ) ترجمہ:پھرآپﷺ نے فرمایا:میں تمہیں ان تمام چیزوں (جن کا اوپر ذکر ہوا)کے …

Read More »

صحیح مسلم کی ایک حدیث کی شرح

خطبہ مسنونہ کے بعد! حدیث کی کتاب صحیح مسلم میں پیارے پیغمبر ﷺ کی ایک حدیث موجود ہے ،ایک واقعہ کی صورت میں، آج کی گفتگو میں کوشش کریں گے اللہ تعالیٰ کی توفیق سے اس پورے واقعہ کو بیان کریں اور اس واقعہ سے جتنے بھی اسباق اور دروس ملتے ہیں ان کاتذکرہ کریں۔ امام مسلم رحمہ اللہ اپنی …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

فریق مخالف کا اعتراض: مفتی احمد یار خان صاحب نے اس حدیث کو متعلق جو کچھ لکھا ہے اس کاخلاصہ یہ ہے کہ یہ حدیث قبروں کومٹادواور گرادو،مشرکین کی قبروں کے متعلق ہے اور اس کی دلیل وہ حدیث پیش کی گئی ہےکہ آنحضرت ﷺ نے مشرکوں کی قبروں کواکھاڑنے کا حکم دیا اور لکھتے ہیں کہ شیخ ابن حجر …

Read More »

تکلف کے نقصانات

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعود بن ابراہیم الشریم (حفظہ اللہ تعالی)  نے مسجد حرام میں 21 شعبان 1440 کا خطبہ ” تکلف کے نقصانات” کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ کامیاب انسان  کی علامات ہے کہ جو مل جائے  اس پر راضی  رہتا ، قناعت  اور سادگی اختیار کرتا ، اور روادار ہوتا ہے۔ اس کر …

Read More »

گردش ماہ وسال(وقت) کی قدرکیجئے

’’وقت‘‘ نام ہے، زندگی کا، وقت ایک بے مثال ذریعہ اور وسیلہ نجات ہے، یہ اگر ایک بار ضایع ہواتو پھر کسی صورت میں واپس نہیںملتا، اسے نہ چھواجاسکتا ہے نہ ہی ذخیرہ کیا جاسکتا ہے ،اللہ تعالیٰ کی دیگر مہربانیوں میں سے علم،جسم ،کشادگی، مال ومتاع، صحت وسلامتی، امن وعافیت کے ساتھ وقت گردش ماہ وسال، بھی ایک نعمت …

Read More »

شیخ البانی رحمہ اللہ پر بعض اعتراضات کا جائزہ

محدث العصر علامہ ابوعبدالرحمن ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے حلقہ میں تعارف کی محتاج نہیں ،اللہ  پاک نے ان سے دین کی وسیع  خدمات لیں  ہیں ،احادیث پر احکام کے حوالے سے پوری دنیا میں مرجع کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جہاں پر ایسی علوم نبوی کی محبت  سے سرشار شخصیات کو اہل حق کی طرف سے …

Read More »

تـسـكـيـن الجـنـان بـتـوثـيـق دراج بـن الـسـمـعـان

دین اسلام کے حقیقی محافظ منہج سلف کے امین،احیائے سنت کے علمبردار علمائے حق (علمائے اہلحدیث) کی اشاعت اسلام میں مثالی خدمات  کسی بھی صاحب شعور سےمخفی نہیں ہیں۔ درحقیقت یہ علماءباطل کی تحریفات وتلبیسات کے سامنے فولاد ہیں جو اہل باطل کی سازشوں کو بے نقاب کرنے میں پیش پیش ہیں۔ بالفاظ دیگر علمائے حق دین اسلام کے ٹھیکیدار …

Read More »

انٹرویو مولانامحمد عاشق کمبوہ

سوال:آپ کا نام ونسب کیا ہے؟ جواب :میرا نام محمد عاشق ہے اور نسب محمد عاشق بن عبداللہ بن جمال بن بشیر عرف بھمبہ ،یہاں تک یقینی ہے ،باقی آگے بشیر بن روڑا بن گھایا بن سنتا بن بھتا غیریقینی ہے۔ میرے پڑدادا بشیر پہلے سکھ مذہب سے تعلق رکھتے تھے پھر انہوں نے سکھ مذہب کو چھوڑ کر اسلام …

Read More »

اختتام رمضان

الوداع کہہ گیا ہم کو ماہِ بہار زندگی میں پھر آئے، دعا ہے اے یار ساتھ لایا تھا اپنے، رب کی رحمت وسیع اب گیا ہے تو ہم کو کرگیا بے قرار کیا خوشی تھی سبھی کو اس کی آمد کے وقت اس کے جاتے ہی ہر اک ہوگیا سوگوار ہم جانے نہ دیتے یہ مہینہ کبھی اگر کچھ جو ہوتا، …

Read More »