Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 20)

Blog Archives

اربعینِ نووی حدیث نمبر27،قسط نمبر 59

عن النواس بن سمعان رضي الله عنهما، عن النبي ﷺ  قال: ((البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في نفسك وكرهت أن يطلع عليه الناس)) . أخرجه مسلم- كتاب: البر والصلة والآداب، باب: تفسير البر والإثم، (25539، (14) . ترجمہ:سیدنانواس بن سمعان tسے مروی ہے،نبیﷺ نے فرمایا:نیکی اچھے اخلاق کانام ہے، اور برائی ہر وہ چیز ہے جو تمہارے نفس میں …

Read More »

احکام ومسائل

مطلقہ کے بچوں کی کفالت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد طارق ہے، میرا ایک مسئلہ ہے، میری شادی ۲۰۰۶؍۱۲؍۲کو ایک عورت سےہوئی جس کانام سارہ بانو ہے، تقریبا(۵)سال تک وہ میرے نکاح میں تھی اس کے بعد گھریلوناچاقی کی وجہ سے ہم دونوں میں علیحدگی ۲۰۱۱؍۱؍۲۴میں ہوئی، اس عورت سے میرے دوبچے ہیں، …

Read More »

اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:[اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّا نَاْتِي الْاَرْضَ نَنْقُصُہَا مِنْ اَطْرَافِہَا۝۰ۭ وَاللہُ يَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِہٖ۝۰ۭ وَہُوَسَرِيْعُ الْحِسَابِ۝۴۱ ](الرعدـ:۴۱) ترجمہ:لوگ یہ چیزکیوں نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے تمام اطراف سے کم کرتے جارہےہیں ،فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے اور اس کے کسی حکم کو کوئی ٹالنے والانہیں ہے اور وہ بہت جلد حساب وکتاب لینے …

Read More »

اے رونق ہائے محفل ما مولاناذوالفقار علی طاہر کاسانحہ ار تحال

ِِ۳ جنوری ۲۰۱۸ع شام کو جیسے کالج کی ڈیوٹی سے فارغ ہوکر واپس گھر پہنچا تو موبائیل پر کالز اور ایس ایم ایس آنا شروع ہوگئیں، جن میں یہ  روح فرسا  اور المناک خبر ملی کہ اسلامی علوم و فنون کے ماہر، تدریس کے شہنشاہ،عالم ربانی، جماعت اہلحدیث سندھ کے روح رواں، اور ماہنامہ مؤقر دعوت اہلحدیث حیدرآباد کے مدیر …

Read More »

فضیلۃ الشیخ مولانا ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ کا سانحہ ارتحال

قیامت کب قائم ہوگی؟یہ بات غیب کے علم سے تعلق رکھتی ہے، جس کواللہ سبحانہ وتعالیٰ کے علاوہ مخلوق میںسے کوئی بھی نہیں جانتا،البتہ اللہ تعالیٰ نے قیامت کی کچھ نشانیاں بذریعہ وحی ،اپنے پیارے پیغمبر محمد ﷺ کو بتلائی ہیں، ان میں سے کچھ کاذکر کیاجاتاہے: سیدنا انس tسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: ” إِنَّ …

Read More »

شیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ ایک عہد تھا جوگذرگیا

’’آج جمعیت کی کمرٹوٹ گئی، المعہد السلفی کی کمر ٹوٹ گئی‘‘ یہ الفاظ تھے محدث العصر فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ امیر جمعیت اہل حدیث سندھ کے جب عالم ربانی،مدرس بے مثال، مربی بے بدل، خطیب لاجواب،مصنف بے بہا،خوش اخلاقی کے پیکر شیخنا ابوزبیرذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ کی ناگہانی وفات پر، جس نے ہم سب کو شدت …

Read More »

پیکر علم وعمل

03-01-2018کو شیخ ذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ کی وفات کےبعد 05-01-2018کاخطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد ابوعبیدہ بن جراح ڈرگ روڈ کراچی ،جہاں شیخ ذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ مستقل خطیب تھے، میں فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر حفظہ اللہ نے ارشاد فرمایا،جسے شیخ صاحب کی نظرثانی کے بعد افادہ عام کے لئےمجلہ ’دعوت اہل حدیث‘‘ میں شایع کیاجارہاہے۔ اس خطاب …

Read More »

تاثرات فضیلۃ الشیخ استاذ الاساتذہ حافظ محمد سلیم حفظہ اللہ (شیخ الحدیث المعہد السلفی  ومفتی جمعیت اہلحدیث سندھ)

میں نے دارالحدیث رحمانیہ میںجب مدرس کی حیثیت سے پڑھاناشروع کیاتواس وقت شیخ ذوالفقارعلی طاہر رحمہ اللہ رحمۃًواسعۃکی فراغت میں ابھی دوسال باقی تھے،ان کی فراغت جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سے 1992ء کے آخر میں ہوئی اور تقریباً فراغت کے تین سال بعد دارالحدیث رحمانیہ میں تدریس شروع کی،اس سے قبل وہ جامعۃ الاحسان الاسلامیہ واقع ٹیونیشیا لائن میں بطورمدرس اپنی تدریسی …

Read More »

پہلا درس اور اولین استادرحمہ اللہ

چند روز قبل فضیلۃ الشیخ استاد محترم داود شاکرحفظہ اللہ مرکز المدینہ تشریف لائے، نماز مغرب  کے بعد شیخ حفظہ اللہ نے انجام ِاہل خیر و اہل شر کے متعلق سورۃ البروج کے تناظر میں للہیت ، توکل و تقوی سے بھر پور درس دیا، درس کے بعد شیخ صاحب سے نشست ہوئی اور موضوع سخن  خود بخود فضیلۃ الشیخ …

Read More »

میرے محسن اور مربی استاذ محترم الشیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ

یہ تقریباپندرہ برس قبل کی بات ہے جب الشیخ ذوالفقار علی طاہرaسے میری پہلی ملاقات ہوئی،ان دنوں شیخ محترم کی رہائش صراط مستقیم مسجد تین ہٹی میں ہوا کرتی تھی،ملاقات یوں ہوئی کہ میں نے مرکز ابن القاسم الاسلامی ملتان میں حفظ اور تجوید کے امتحانات سے فراغت کے بعد علوم اسلامیہ (درس نظامی) کی تعلیم کے لئے کراچی کا رُخ …

Read More »