Home » حافظ شبیر جمالی

حافظ شبیر جمالی

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 3

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف کے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں احادیث سننے اور سنانے میں کتب پر اعتماد کرنااور ازبر احادیث یاد نہ کرنا عیب وکراہت کی بات نہیں،دور سلف میں یہ عادت بھی معمول بہا تھی۔ یزید بن ھارون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: شعبہ نے کوئی روایت سنائی پھر فرمایا: فیکم احد سمعہ من …

Read More »

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 2

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف Sکے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں اسلاف اور کتابت حدیث کی کتابت زمانہ سلف سے مروج ومدون ہے: جابررضی اللہ عنہ صحابی کی لکھی ہوئی کتاب،تابعی ابوسفیان طلحہ بن نافع کے پاس تھی جس سے ابوسفیان طلحہ بن نافع حدیثیں بیان کرتے تھے. (الجرح والتعدیل ۱؍۸۰وسندہ صحیح) سفیان بن عیینہ …

Read More »

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 1

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف رحمہ اللہ کے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں معلوم ہوکہ یہ اقوال ،افعال اور آثار شہیرعصرامام ابوحاتم aکی آفاق زمانہ کتاب ’’الجرح والتعدیل‘‘ کے مقدمے بنام:’’تقدیم الجرح والتعدیل‘‘سے نقل کیے گئے ہیں بغرض اختصار بہت سے فوائد حذف بھی کردیے گئے ہیں۔ سب سے پہلے مختصرا امام ابوحاتم کا تعارف …

Read More »

عون المعین فی فوائد الفتح المبین

شہیر عصر محدث دوراں الاستاذ الحافظ زبیر علی زئی a(المتوفی ۲۰۱۵ء) کی تصنیف لطیف ’’فتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین‘‘ کے وہ فوائد ونکات جو علم حدیث کے طلباء وعلماء کے لئے از حد مفید ہیں، جن کے حصول سے علم ان شا ء اللہ علم حدیث کے شائقین وطالبین بڑی مسرت محسوس کریں گے مختصرا پیش خدمت ہیں۔ (الف) …

Read More »