Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2019 » شمارہ دسمبر

Blog Archives

کالاکوٹ بمقابلہ سفید کوٹ؛نصاب کس کا تبدیل ہو؟

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ لاہور کےالمناک سانحے نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا، ایسا تو دشمن حالت جنگ میں بھی نہیں کرتا۔۔۔ چشم فلک نے یہ دل خراش اور روح فرسا منظر دیکھا جب قانون کے ڈگریاں حاصل کرنے والے کالے کوٹ میں ملبوس …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر

قسط نمبر 218 ما: کی دوقسمیں ہیں:(۱)اسمیہ یہ کبھی موصولہ بمعنی الذی کے آتا ہے جیسے:[مَا عِنْدَكُمْ يَنْفَدُ وَمَا عِنْدَ اللہِ بَاقٍ۝۰ۭ] (النحل:۹۶) اور اس معنی میں مذکرومؤنث ،نیزواحد،تثنیہ وجمع کے لئے مستعمل ہوتا ہے،جیسے:[وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ۝۳ۚ] (الکافرون:۳) اور اس کی ضمیر میں لفظ اور معنی کا لحاظ رکھناجائز ہے، جیسے: [وَيَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ مَا لَا يَمْلِكُ …

Read More »

احکام ومسائل

کرسی پرنماز محترم جناب مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص جماعت کے دوران صف میں کرسی رکھے اور پھر اس کے آگے کھڑے ہوکر نمازپڑھے تو کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال سائل نے اپنے مسئلہ تحریر کیا ہے ، ہم بتوفیق اللہ تعالیٰ و عونہ اس کا جواب تحریر کرتے ہیں …

Read More »

نوجوانوں میں پھیلتاہواتکفیری فتنہ

کاوش : عبدالمالک ساہڑ خطبہ مسنونہ کے بعد اس نشست کے لئے جس موضوع کا تعین ہوا ہے وہ ہے’’عصر حاضر کے فتنے ‘‘یہ موضوع کچھ پیچید ہ بھی ہے اور مشکل مباحث بھی ہیں لیکن چونکہ یہ موضوع وقت کی ضرورت ہے تو میں اس مجلس میں چاہوں گا آسان اور سادہ الفاظ میںکچھ مسائل کی نشاندہی ہوجائے۔ فتنہ …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

گھمن صاحب کی تیسری خیانت  قارئین کرام! گھمن صاحب نےا پنی اس کتاب کے ص:۵۳پر اہل حدیثوں پر یہ الزام لگایا کہ یہ اپنے مدعا کوثابت کرنے کے لئے ائمہ دین اور علماء کی عبارتوں میںخیانت کرکے عوام الناس کو دھوکہ دیتے ہیں، شاہ صاحب نے بھی ۔۔۔عبارت میں خیانت کرتے ہوئے اسے ادھورا نقل کیاہے۔ لیکن اس الزام کے …

Read More »

چنداسلامی اصول صحت

اسلامی اصول صحت نہایت آسان اور سادہ ہیں،مثلا: زندگی اور صحت کے لئے سب سے زیادہ ضروری چیز پاک وصاف اور تازہ ہوا ہے،جو اللہ تعالیٰ کی بے بہا نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، تازہ ہوا کاٹانک قدر ت کی طرف سے بالکل مفت مہیا ہے۔ کاش ہم اس کی قدر واہمیت کومحسوس کرتے ہوئے اپنےمشاغل ومصروفیات سے چند …

Read More »

اتمام المنن فی فوائد انوارالسنن

محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی  رحمہ اللہ کی کتاب انوارالسنن فی تحقیق آثارالسنن (جو کہ معروف حنفی عالم محمدبن علی نیموی کی مدارس دیوبند میں پڑھائی جانے والی کتاب آثارالسنن پر علمی نقدہے)عربی زبان میں شایع ہوکر منصئہ شہود پر آچکی ہے۔ الحمدللہ علیٰ ذالک۔ علاوہ ازیں اسی کتاب پر محدث العصر  رحمہ اللہ نے اردو زبان میں بھی نقد …

Read More »

سایہ رسول ﷺکا اثبات دلائل صحیحہ سے

سوال: کچھ  احباب کہتے ہیں کہ آپ صلی علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا لھذا آپ نور ہیں،مذکورہ مسئلے کی درست وضاحت فرمائیں! جواب: رسول صلی اللہ علیہ وسلم بطور ذات انسان تھے اور سب سے افضل و اعلیٰ انسان تھے اور آپ کا سایہ مبارک بھی تھا اس حوالے سے قرآن مقدس اور احادیث شریفہ میں کئی ایک حوالے …

Read More »

وہ بدبخت جو ہلاک ہوئے

قارئین کرام ! بعض اعمال ایسے ہیں جن کی وجہ سے سابقہ قومیں ہلاک ہوئیں ۔ یہ اعمال کون سے ہیں ؟ نیز وہ کون سے گناہ ہیں جن میں ہلاکت ہے ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں ! اور اپنے آپ کو ان سے محفوظ رکھیں ۔ 1۔ کافر ہلاک ہوئے اللہ رب العالمین کا فرمان : مَاۤ اٰمَنَتۡ قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ …

Read More »

کتاب بینی علم دوستی

کتاب استاد کی استاد ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کی خاموش دوست بھی ہے "العلم صید والکتاب قید ” علم شکار ہے تو کتاب اسکا پنجرہ ہے، کتاب ہمیں خاموشی سے اچھی اچھی معلومات دیتی ہے، مصنف کے علم کو صدیوں محفوظ کر لیتی ہے، ایک نظریے کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کا سبب بنتی ہے، تارریخ کو محفوظ …

Read More »