Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2016 » شمارہ جولائ

Blog Archives

عورتوں اور محرم مَردوں کے سامنے عورت کا لباس — قسط نمبر 12

فضیلۃالشیخ عبداللہ ناصررحمانی قسط:۱۲ قارئین! عزت مآب عرب عالم دین علی بن عبداللہ النمیdنے مسلمان عورت کے حوالے سے ایک اہم ترین عنوان پر کتاب بنام’’الادلۃ الصوارم علی مایجب سترہ من المرأۃ عند النساء والمحارم‘‘یعنی عورتوں اور محرم مَردوں کے سامنے عورت کالباس (ٹھوس دلائل کی روشنی میں) تالیف فرمائی جسے فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیdنےاردو قالب میں ڈھالا۔افادیت کے …

Read More »

اربعینِ نووی

عن أبي هريرة رضي الله تعالى عنه أنّ رجلاً قال للنبيﷺ: أوصني, قال: "لا تغضب”, فردد مراراً قال: "لا تغضب”. (رواه البخاري،الرقم:(6116) ترجمہ:سیدناابوھریرہtسے مروی ہے،ایک شخص نے نبی ﷺ سے کہا:مجھے وصیت کیجئے،آپﷺ نے فرمایا:غصہ نہ کیاکرو، اس شخص نے کئی بار مزید وصیت کا تقاضاکیا،آپﷺ نے ہربار فرمایا: غصہ نہ کیاکرو۔ غصہ آنا ایک جبلی اورفطری امرہے،جس سے انسان …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 180

۔ قسط 180 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ بشر نےکہالمبی تقریر چھوڑو میرے پاس قرآن کےمخلوق ہونے کے متعلق صریح آیت موجود ہے جس میں کسی تاویل کی گنجائش نہیں ہے۔ تو نے جس طرح گزشتہ دلائل کے متعلق طویل تقاریر کرکے جوابات دیئے ہیںا …

Read More »

مدارس جمعیت اہل حدیث سندھ کے سالانہ امتحانات

رپورٹ: ذوالفقار علی طاہر ناظم امتحانات:جمعیت اہل حدیث سندھ ۴شعبان ۱۴۳۷ھ بروزہفتہ تا۲۳شعبان ۱۴۳۷ھ بروز جمعرات بحکم امیر جمعیت اہل حدیث سندھ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیdمدارس جمعیت اہل حدیث سندھ کے سالانہ امتحانات لئے گئے، علماء کرام وقراء حضرات پر مشتمل ٹیمیں،جمعیت اہل حدیث سندھ کے دعوتی ،تبلیغی، تعلیمی وتدریسی میدان صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع کی طرف روانہ …

Read More »

آئینہ کتب

الشیخ محمد داؤدشاکر، نائب مدیر المعہد السلفی کراچی نام کتاب توحید(حقیقت،ثمرات وفوائد)اورشرکیہ امورکابیان تالیف فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیd مطبع مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام رابطہ 0300-2310189 مسئلۂ توحیدوشرک،انتہائی اہم،دقیق اورنازک مسئلہ ہے۔ اہم،اس طرح کہ کمالِ توحید، دخولِ جنت کی اساس ہے، جبکہ شرک کاذرہ بھی دائمی جہنم کا باعث ہے۔ دقیق،اس طرح کہ ’’ماشاء اللہ وشاء فلان.‘‘ …

Read More »

غیر سیاسی مختصر خبریں

’’عقابی آنکھوں والاسپاہی‘‘ جنرل حمیدگل عقابی آنکھوں والاسپاہی امریکہ کاشدیدمخالف تھا، کراچی میں امت کی سالگرہ کی تقریب تھی، غالباً کسی ہوٹل میں پروگرام رکھا گیا تھا، جنرل صاحب کا بھی مدعوہونالازمی امرتھا، ان دنوں امریکہ پاکستان کوآنکھیں دکھارہاتھا،اس کاہاتھ مروڑ کرمزید چاکری کیلئے مجبور کررہاتھا، اخباروں میں خوفناک تجزئے شایع ہورہے تھے، ملکی معیشت کا رونا رویاجارہا تھا، پاکستان …

Read More »

اداریہ

ایک خواب کی تعبیر ذوالفقارعلی طاہر الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ کسی بھی مکتبہ فکر کے خلاف اہل حدیث کا قلم ہمیشہ دفاعی صورت میں ہی حرکت میں آیا ہے، پہلے دیگر اہل مکتبہ فکر اہل حدیث پرتنقید کے نشترچلاتے ہیں پھر …

Read More »

میں اہل حدیث کیوں ہوا؟

عبدالشکور دل،سعیدآباد1 یہ مضمون والد محترم کے ایک جگہ دیئے گئے درس کی ترتیب وتہذـیب ہے یقینا اس سے کئی بھٹکے ہوئےمسلمانوں کی اصلاح ہوگی، ان شاء اللہ بالخصوص وہ تبلیغی بھائی جو ابھی تک جہالت کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ا ن سےالتجا کی جاتی ہے کہ خدارا اپنے عقائد واعمال کی اصلاح کریں اور حق کے متلاشی …

Read More »

فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی

فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی بلاشبہ پاکستان کے لئے علمی لحاظ سے سرمایہ اعزاز افتخار ہیں۔آپ کی لِلاہیت،تقویٰ، طہارت، رسوخ فی العلم کے اپنے خواہ غیر سبھی معترف ہیں، آپ ایک اچھے منتظم، بلند پایہ محقق، مثالی مدرس، داعی الی الحق ،بیدارمغز ،صاحب طرز ادیب وانشاءپرداز، اور سنجیدہ خطیب شمار کیے جاتے ہیں۔آپ طلباء کے لئے مشفق ،علماء کرام کے …

Read More »

مناقب فاروق اعظم

مہرسیف الرحمن سپرا مدنی نبی پاکﷺ کے سسرہماری اماںسیدہ حفصہrکے والد مکرم ومحترم سیدنا علیtکے داماد خلفائے راشدین میں سے خلیفہ دوم جن کانام نامی واسم گرامی سیدنا عمرفاروق بن خطاب ہے۔ ان کے فضائل ذخیرہ احادیث میں بہت وضاحت کے ساتھ مذکور ہیں، جن میں سے چندگل دستہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں یہ ہیں۔ سیدنا عمرtکو دیکھ کر …

Read More »