Blog Archives

’’موت العالم موت العالم“

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ علماء کرام انبیاء علیہم السلام کے وارث ہوتے ہیں، علماء کی زندگی ، انبیاء کی میراث کی تقسیم میں بسر ہوتی ہے۔ ان کا وجود ستاروں کی مانند ہے جو اپنی جگمگاہٹ اور روشنی سے اندھیروں میں متلاشیان منزل کے لیے …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر(قسط نمبر:221)

نعم:یہ فعل انشاء ہےجو کہ مدح کے لئے استعمال ہوتا ہے اور یہ غیر منصرفہ ہوتا ہے ،جیسے:[ نِعْمَ الثَّوَابُ۝۰ۭ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا۝۳۱ۧ] (الکھف:۳۱) ھ:اسم ضمیر غائب ہے، جرونصب کے لئے استعمال ہوتاہے، جیسے: [فَقَالَ لِصَاحِبِہٖ وَہُوَيُحَاوِرُہٗٓ ](الکھف:۳۴) پہلی ضمیر مجرور اور دوسری منصوب ہے ۔ نیز یہ حرف غیبت کابھی ہے جو ایا کے بعد مذکور ہوتا ہے،جیسے:[اِنْ كُنْتُمْ اِيَّاہُ …

Read More »

اربعینِ نووی

حدیث نمبر:33 ،قسط نمبر72 عنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: "لَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدعوَاهُمْ لادَّعَى رِجَالٌ أَمْوَال قَومٍ وَدِمَاءهُمْ، وَلَكِنِ البَينَةُ عَلَى المُدَّعِي، وَاليَمينُ عَلَى مَن أَنكَر” حديث حسن رواه البيهقي هكذا وبعضه في الصحيحين. ترجمہ:عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ  سے مروی ہے، بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اگر لوگوں …

Read More »

احکام ومسائل

مسئلہ وراثت محترم جناب مفتی صاحب! گزارش یہ ہے کہ وراثت کے معاملے میں کچھ رہنمائی چاہئےہم پانچ بھائی اور چاربہنیں اور ایک والدہ شرعی حصہ کرنا چاہتے ہیں ،والد نے اپنی حیات میں دومنزلہ گھر بنایا پھر تیسری منزل بڑے بھائی نے بنوائی اسی طرح پانچویں اور چھٹی منزل چھوٹے بھائی نے اپنی محنت سے بنوائی،سوال یہ ہے کہ پوری …

Read More »

عقیدہ آخرت اور جدید سائنس

قرآن کریم نے ہدایت یافتہ، فلاح پانے والے لوگوں کا تعارف جن صفات کے ذریعے سے کروایا ان میں اول صفت ایمان بالغیب ہے ، غیب ہر اس شے کو کہاجاتاہے جو انسانی حواس محسوس نہ کرسکیں اور انسان اس کا ادراک نہ کرسکے۔ امور غیب میں اللہ کا وجود، فرشتوں پر ایمان ، آخرت پر ایمان جنت و جہنم …

Read More »

آزادی کے نام پر عریانی کافروغ

افسوس مغرب کی بے رحم آندھی نے مشرقی عورت کا پردہ، عزت، وقار، عصمت کو داغدار کرکے رکھ دیا، آزادی کا نعرہ یوں زور دار آواز میں لگا کہ جیسے پہلے وہ قید تھی!حالانکہ اغیار تک اعتراف کرتے ہیں کہ جو حقوق اسلام نے عورت کو دیئے وہ کوئی اور دنیا کا مذہب نہیں دے سکتا، لیکن ان آوارہ اور بھٹکے …

Read More »

جہنم کی آگ حرام کردینے والے اعمال

قارئین کرام ! بعض اعمال کی بنا پر اللہ تعالی اپنے بندوں پر جہنم کی آگ حرام کر دیتا ہے ۔ یہ اعمال کون سے ہیں ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں اور عمل کرکے ان خوش نصیبوں میں شامل ہوں جن پر جہنم کی آگ حرام کر دی گئی ہے : 1 سچی دل سے لا اله الا الله کی گواہی …

Read More »

عقیدہ عصمت اور اسکی حقیقت

الحمدللہ وحدہ والصلوات والسلام علی من لا نبی بعدہ: چند دن قبل ایک تحریر نظر سے گذری جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ باغ فدک کے مسئلے  میں حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے جو میراث کا مطالبہ کیا تھا وہ حق بجانب تھا پھر اسکو دلائل سے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ، ہم فدک …

Read More »

فضیلۃ الشیخ عبدالغفور دامنی رحمہ اللہ کا سانحہ ارتحال!

09 مارچ بروز پیر شب تقریباً آٹھ بجے، ایک روح فرسا اور المناک خبر موصول ہوئی ، جس نےدل کو غم و صدمے سے دوچار کر دیا آنکھیں اشکبار ہوگئیں…. خبر یہ تھی کہ جماعت اہل حدیث بلوچستان کی نامور علمی شخصیت، عظیم مؤرخ ، محقق، مؤلف کتب کثیرہ، پیکر علم وعمل، یاد گار سلف، خوش اخلاقی میں یگانہ روزگار …

Read More »

پیکر شفقت، استاذ العلماء مولانا محمد یونس بٹ رحمہ اللہ

دنیا میں بہت کم شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو ایسا طرز حیات رکھتی ہیں کہ ان کا رہن سہن، ملنا جلنا، اٹھنا بیٹھنا، بات چیت، لب و لہجہ، اخلاق و تمیز….الغرض شخصیت کا ہر زاویہ ہی خوب صورت ہوتا ہے۔ ان کی زندہ دلی اور  بذلہ سنجی ضرب المثل ہوتی  ہے۔ اپنے منفرد اور اثر  انگیز لہجے کی وجہ سے …

Read More »