Home » ابومحمد مختار احمد مغل

ابومحمد مختار احمد مغل

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی جانب سے کتاب’’ اسلام یا مسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ، رابطہ مسجد توحید،کیماڑی موصول ہوئی جس کے776صفحات ہیں، جس میں ڈاکٹر عثمانی کی دعوت کو بیان کرنے کا دعویٰ کیاگیاہے۔ یہ کتاب صفحہ4کے مطابق 1414ھ سے لے کر1433تک تقریباً 19سال کے عرصہ میں7مرتبہ شائع ہوچکی ہے۔ اس کتاب کے صفحہ3کی تحریر سے بظاہر یہ …

Read More »

ڈاکٹرعثمانی اور ان کے نظریات

ڈاکٹرمسعود الدین عثمانی کے عقائد ونظریات کے حاملین کی طرف سے ملنے والی کتاب’’اسلام یا مسلک پرستی‘‘ جو بارہفتم شائع ہوئی اورجس کے’’776‘‘صفحات ہیں، اس کتاب میں ’’قبرمیں نبیﷺ کی حیات‘‘ کے عنوان کے تحت لکھا ہے: ’’غرض نقلی وعقلی ،دونوں دلائل سے ثابت ہے کہ نبیﷺ وفات پاکر جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین مقام میں پہنچ گئے ہیں اور …

Read More »

ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک وضاحت

محترم حافظ سید محمدعاصم شہزاد عباسی، نائب مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن اپردیول مری ومشیر جامعہ حمیدیہ، بہارکہو، اسلام آباد کے حوالہ سے طلاق کے متعلق ان کاعلماء ومفتیان عظام سے سوال اور اس کے جواب کی تحریر ملی۔ ان کے سوال کاجواب سنی دار الافتاء ،جامعہ حنفیہ امداد ٹاؤن شیخوپورہ روڈ، فیصل آباد کے جناب محمد اعظم ہاشمی صاحب نے …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی جانب سے کتاب’’ اسلام یا مسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ، رابطہ مسجد توحید،کیماڑی ملی جس کے776صفحات ہیں، جس میں ڈاکٹر عثمانی کی دعوت کو بیان کرنے کا دعویٰ کیاگیاہے۔ یہ کتاب صفحہ4کے مطابق 1414ھ سے لے کر1433تک تقریباً 19سال کے عرصہ میں7مرتبہ شائع ہوچکی ہے۔ اس کتاب کے صفحہ3کی تحریر سے بظاہر یہ معلوم …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی طرف سے دیئے گئے مجلہ ’’حبل اللہ‘‘کہ جس کا مقامِ اشاعت مسجد توحید کیماڑی کراچی ہے، میں لکھا ہے: ’’جوشخص اللہ کی رضا حاصل کرنے والایہ ذریعہ ایک پیشے میں بدل دے تو ایسے شخص کی اللہ کی ہاں مغفرت کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، ایسا شخص جنت کی خوشبو بھی نہ …

Read More »