Home » حافظ مغیث الرحمٰن

حافظ مغیث الرحمٰن

گناہ تعریف،اقسام اور اس کے اثرات قسط:2آخری

 قسط: 2 آخری (3)دل پراثرات: دل انسانی جسم کا بڑا ہی عظیم اور حساس حصہ ہے دل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایاجاسکتا ہے کہ رسول کریم ﷺ کا فرمان ہے: ’’انما الاعمال بالنیات‘‘تمام کے تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔اور (والنیۃ محلھا القلب) اور نیت کا مسکن اور جائے قرار انسانی دل ہے انسان کے سرکردہ …

Read More »

گناہ تعریف،اقسام اور اس کے اثرات

معزز قارئین کرام! اللہ رب العزت نے انسانوں کی تخلیق کامقصد اپنی عبادت وفرمانبرداری قرار دیا ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے: [وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ۝۵۶] (ذاریات:۵۶) یعنی میں نے انسانوں اور جنوں کو اپنی عبادت کیلئے پیداکیاہے۔ البتہ کائنات پر گزرنے والے ادوار کے ساتھ ساتھ انسانوں کی تقسیم ہمارے سامنے آتی ہے،جس کاذکراللہ رب العزت …

Read More »

قصہ اصحاب الجنۃ

پیارے بچو!گئے دنوں کی بات ہے کہ یمن کے علاقے ضعاء کی ایک بستی میں فرواں قبیلے سے تعلق رکھنے والاکسان رہتاتھا، اس کسان کا ایک باغ تھا جو بہت خوبصورت تھا، اور مختلف قسم کے عمدہ اور لذید پھلوں سے بھرا ہوا تھا اس کے باغ میں ٹھنڈے اور میٹھے پانی کا ایک چشمہ بھی بہتاتھا۔ پیارے بچو!کسان جب …

Read More »