Home » ادارہ

ادارہ

جمعیت اہل حدیث سندھ کے زیرِ انتظام ماہانہ تبلیغی و اصلاحی دورہ جات

اس دورے کی شروعات مؤرخہ 25 اکتوبر 2019 بروز جمعۃالمبارک سے ہوئی 25 اکتوبر مرکز علی بن ابی طالب مورو میں فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا ۔ مؤرخہ 25 اکتوبر بروز جمعہ الله والی مسجد مین روڈ مورو میں بعد نماز عصر فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب نے درس ارشاد …

Read More »

اللہ کی معرفت کی اہمیت، فضیلت اور اس کے اسباب

خطبہ حرم : خطاب : فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی حفظہ اللہ مترجم : فرہاد احمد سالم (مکۃ المکرمۃ) فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں خطبہ ’’ اللہ کی معرفت کی اہمیت، فضیلت اور اس کے اسباب‘‘ کے عنوان پر ارشاد فرمایا: جس میں انہوں نے کہا کہ نبی کریم …

Read More »

شکر کے آداب، طریقے اور فوائد

معالی الشیخ صالح بن حمید (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں 25 شوال1440ھ کا خطبہ جمعہ’’شکر کے آداب، طریقے اور فوائد‘‘کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ شکر ایک عمدہ عبادت ہے اللہ تعالی نے اس کا حکم دیا، اس کے ادا کرنے والوں کی تعریف کی نیز اس کو اپنی خلقت کا مقصد ٹھرایا …

Read More »

تکلف کے نقصانات

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعود بن ابراہیم الشریم (حفظہ اللہ تعالی)  نے مسجد حرام میں 21 شعبان 1440 کا خطبہ ” تکلف کے نقصانات” کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ کامیاب انسان  کی علامات ہے کہ جو مل جائے  اس پر راضی  رہتا ، قناعت  اور سادگی اختیار کرتا ، اور روادار ہوتا ہے۔ اس کر …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

پروفیسرمولابخش محمدی صاحبحفظہ اللہ کامکتوب بخدمت لائق احترام جناب مولانا عبدالصمد المدنی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاج بخیر ۔المرام کہ: مؤقر’’دعوت اہل حدیث‘‘ کے متعلق ہی چند معروضات سپردقلم کرکے ارسال خدمت ہیں امید ہے ان کی نوک پلک سنوار کرکسی قریبی شمارےکی زینت بنائیں گے،جہاں کمی یابیشی،ردوبدل مناسب سمجھیں اسے کرکے اچھی طرح پروف چیک کرکے شایع کریں …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

مٹیاری سےأزکی اخت حافظ محمد احمدصاحبہ کامکتوب جناب محترم ومکرم مدیرصاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسالے کے تمام مضامین خصوصا ادایہ اور شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا درس حدیث بہت خوبصورت ہوتے ہیں، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے،حیات طویل کے ساتھ،خیرو عافیت عطاکرے، رسالےکو بھی ترقی دےاور لوگوںکی مزید اصلاح کا ذریعہ …

Read More »

ہمارے استاذ محترم شیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ کے متعلق درجہ ثامنہ کے طلبہ کے مشاہدات،جذبات اور احساسات

  ہمارے استاذ محترم اور والد کا مقام رکھنے والے انسان فضیلۃ الشیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ ایک عظیم انسان تھے وہ بہت سی خوبیوںکے مالک تھے وہ بیک وقت ایک ممتاز عالم،مصلح،قابل استاذ، نامورخطیب،پختہ لکھاری، متبع سنت اور محب علماء وطلاب تھے، اور بالخصوص جمعیت اہل حدیث سندھ کے منہج کے وفادار پاسبان اور مبلغ تھے۔    شیخ مرحوم …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

 منکیرہ بھکر سے پروفیسر سعیدمجتبی السعیدی صاحب کامکتوب برادر عزیز الشیخ ذوالفقار علی طاہر حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیرہوں گے۔ اللہ کا شکر ہے کہ عالی قدر اساتذہ کرام کی خدمت میں رہ کرعلوم دینیہ حاصل کرنے کی سعادت حاصل رہی۔ اور تمام کتب بالخصوص کتب حدیث سے بہت زیادہ شغف ہے۔ اور …

Read More »

سانحہ سقوط ڈھاکہ

علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کے جذبات وتاثرات علامہ صاحب ملک وقوم کا درد رکھنے والے ایک محب وطن رہنماتھے۔16دسمبر1971ءبروز جمعرات ،سقوط ڈھاکہ ہواتوخبر سنتے ہی بچوں کی طرح دھاڑیں مارمارکر رونے لگے۔ اور17دسمبر1971ءبروز جمعہ جامع مسجد چینیانوالی لاہور میں انہوں نے ایک دردناک خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔یہ خطبہ جمعہجہاں ان کی حب الوطنی کا سب سے بڑا سرٹیفکیٹ …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

 منکیرہ بھکر سے پروفیسر سعیدمجتبی السعیدی صاحب کامکتوب بخدمت اخی الفاضل الشیخ ذوالفقار علی طاہر؍المکرم حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیرہوں گے۔ واثق امید ہے کہ آپ نے الشیخ ابواسماعیل یوسف حسین رحمہ اللہ کا رسالہ بابت وضع الیدین بعد الرکوع پوسٹ کردیاہوگا۔ اس کی قیمت کے حوالے سے شیخ محترم حضرۃ العلام مولانا محمد …

Read More »