Home » حافظ صہیب ثاقب

حافظ صہیب ثاقب

ماہِ ذی الحج کی اہمیت

ذی الحج کامہینہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے۔ ماہِ ذی الحج میں حج اداکیاجاتاہے جو اسلام کا ایک رکن ہے۔ اسی ذی الحج کی ۱۰تاریخ کو عیدالاضحیٰ منائی جاتی ہے۔ اس روز مسلمان اللہ کے حکم سے سنتِ ابراہیمی کو پوراکرتے ہوئے جانور ذبح کرتےہیں۔ عشرہ ذی الحج کی فضیلت:  اس ماہ کےپہلے دس دنوں کی بڑی …

Read More »

بدعت ایک گمراہی

قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمادی ہے کہ ابلیس (شیطان) انسان کو اس دنیا میں ہر طرح سے گمراہ کرنےمیں لگا رہے گا۔ [قَالَ فَبِمَآ اَغْوَيْتَنِيْ لَاَقْعُدَنَّ لَہُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيْمَ۝۱۶ۙ ثُمَّ لَاٰتِيَنَّہُمْ مِّنْۢ بَيْنِ اَيْدِيْہِمْ وَمِنْ خَلْفِہِمْ وَعَنْ اَيْمَانِہِمْ وَعَنْ شَمَاۗىِٕلِہِمْ۝۰ۭ وَلَا تَجِدُ اَكْثَرَہُمْ شٰكِرِيْنَ۝۱۷ ](الاعراف:۱۶،۱۷) ترجمہ:اس نے کہا بسبب اس کے کہ تو نے مجھ …

Read More »

توحید کی تین قسمیں

توحید الوہیت،توحید ربوبیت، توحید اسماء وصفات 1۔توحید الوہیت کامفہوم اللہ کو ہی سچا الٰہ ماننا اور ہر قسم کی عبادت اسی کیلئے کرنا، مثلاً: رکوع، سجدہ، قربانی، نذرونیاز، اسی کیلئے کرنا اور دعابھی اسی سے مانگنا ،مصیبت کے وقت صرف اور صرف اس سے مدد مانگنا ۔ہرچیز اسی سے مانگنا حتی کے جوتی کا تسمہ بھی اگر ٹوٹ جائے تو …

Read More »

زکوٰۃ کی فرضیت، فضیلت، اہمیت اوراحکام

لفظ’’زکوٰۃ‘‘ کالغوی مفہوم پاکیزگی اوراضافہ ہے جس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ پہلے مفہوم کے مطابق اس عبادت سے انسان کامال پاک بنتا ہے جبکہ دوسرے مفہوم کے مطابق زکوٰۃ ادا کرنے سے نہ صرف اجروثواب میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ مال میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں زکوٰۃ ادا کرنے کے چند احکامات: …

Read More »

شب برات کی حقیقت

شعبان کی پندرھویں شب کی متعدد روایات آئی ہیں، جن میں اس شب کی بعض فضیلتوں کاذکر ہے لیکن یہ روایات ،ایک آدھ کے علاوہ سب ضعیف ہیں،مثلاً: اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں شب کو اپنی مخلوق کی طرف(نظرِرحمت سے) دیکھتاہے، پھر مشرک اور کینہ پرور کے سوا باقی ساری مخلوق کی بخشش کردیتا ہے۔(ابن حبان:۱۹۸۰)شیخ البانیa اور دوسرے محققین …

Read More »

ماہِ رجب کی رسومات کی حقیقت اور بدعات

ماہِ رجب کی رسومات وغیرہ: اکثر مسلمان ماہِ رجب میں کئی کام ایسے کرتے ہیں جن کا اہتمام ان کے نزدیک فرائض سے بھی زیادہ ضروری ہےاور اس کی وجہ من گھڑت فضیلتیں ہیں جو اہل بدعت بیان کرتے ہیں،مثلاً: ماہِ رجب کے جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ کے تین روزے رکھنا، جمعہ کی رات مغرب سے عشاء تک مخصوص انداز …

Read More »

شرک تعارف،تاریخ،اسباب وقباحت

شرک کی تعریف: اللہ تعالیٰ کی ربوبیت،الوہیت یا عبادت اور اسماء وصفات میں کسی دوسرے کو شریک کرنا شرک کہلاتاہے۔ (الف)شرک ربوبیت: اللہ تعالیٰ کو اس کے افعال میںیکتا نہ ماننا یعنی اللہ کے سوا کسی اور کو بھی حاجت روا یا مشکل کشاماننا۔(مثلاً: اولاد ینا، رزق دینا، شفاء دینا وغیرہ) (ب)شرک الوہیت: جملہ عبادات میںاللہ تعالیٰ کو اکیلا نہ …

Read More »

بدعت ایک گمراہی

قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمادی ہے کہ ابلیس (شیطان) انسان کو اس دنیا میں ہر طرح سے گمراہ کرنےمیں لگا رہے گا۔ [قَالَ فَبِمَآ اَغْوَيْتَنِيْ لَاَقْعُدَنَّ لَہُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيْمَ۝۱۶ۙ ثُمَّ لَاٰتِيَنَّہُمْ مِّنْۢ بَيْنِ اَيْدِيْہِمْ وَمِنْ خَلْفِہِمْ وَعَنْ اَيْمَانِہِمْ وَعَنْ شَمَاۗىِٕلِہِمْ۝۰ۭ وَلَا تَجِدُ اَكْثَرَہُمْ شٰكِرِيْنَ۝۱۷ ](الاعراف:۱۶،۱۷) ترجمہ:اس نے کہا بسبب اس کے کہ تو نے مجھ …

Read More »

گیارہویں کی حقیقت

گیارہ ربیع الثانی شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی وفات کادن ہے اس روز ان کےساتھ عقیدت کے دعویٰ دار گیارہویں کےنام سے ان کیلئے نیاز دیتے ہیںیعنی ان کے نام پر صدقہ کرتے ہیں جس طرح کہ اللہ تعالیٰ کے نام پر صدقہ کیا جاتا ہے،اس نیاز سے لوگوں کامقصد شیخ عبدالقادر جیلانی کی خوشنودی ہوتی ہے تاکہ وہ سال بھر ان پر …

Read More »