Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2016 » شمارہ دسمبر

Blog Archives

المعہد السلفی کی ایک منفرد ومثالی تقریب

ذوالفقارعلی طاہر الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ 6نومبر2016ء بمطابق5صفر 1438ھ بروز اتوار ۱۲بجے دن جمعیت اہل حدیث سندھ کی مرکزی دینی درسگاہ ’’المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ‘‘ گلستان جوہر کراچی میں ایک منفرد ومثالی تقریب منعقد ہوئی، اس تقریبِ سعید کی تفصیلی روداد نذرِ قارئین ہے: حافظ بدیع الدین بن …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 186

۔ قسط 186 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ نیز سعد بن منصور عمران بن حصین سے روایت کرتے ہیں کہ لوگ احادیث کا مذاکرہ کررہے تھے کہ کسی شخص نے کہا کہ انہیں چھوڑ دو ہمیں قرآن سناؤ، تو سیدناعمر نے فرمایا: انک احمق اتجد …

Read More »

اربعینِ نووی قسط:47

درسِ حدیث فضیلۃالشیخ عبدﷲناصررحمانی حدیث نمبر:19 (۵) وَاعْلَم أَنَّ الأُمّة لو اجْتَمَعَت عَلَى أن يَنفَعُوكَ بِشيءٍ لَمْ يَنْفَعُوكَ إِلا بِشيءٍ قَد كَتَبَهُ اللهُ لَك. ترجمہ:اچھی طرح جان لے اگر ساری امت جمع ہوکر تجھے کوئی فائدہ پہنچاناچاہے تو اللہ تعالیٰ کے لکھے ہوئے کے سواکوئی فائدہ نہیں پہنچاسکتی ۔ اس جملے کا ماقبل دونوں جملوں کے ساتھ گہرا تعلق اور …

Read More »

احکام ومسائل

G.149 جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وراثت کے متعلق ایک سوال ہے جس کا مفصل جواب مطلوب ہے، مرحوم عبدالمغنی فوت ہوگئے ہیں ور ان کے وارث تین بیٹے، دو بیٹیاں اور ان کی ایک بیوہ ہے اور ان کی کل وراثت 30لاکھ روپے ہے۔ قرآن وحدیث رسول کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں کہ ہر وارث …

Read More »

وفاتِ نبیﷺ کا دکھ بھراتذکرہ

خطاب: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی، امیر جمعیت اہل حدیث سندھ جمع وترتیب: حافظ فضل اللہ ،فاضل المعہد السلفی ،امام وخطیب عمرفاروق مسجدحب چوکی ماہ ربیع الاول شروع ہوتے ہی ہماری قوم خوشی کااظہار کرتی ہے، رسول اکرم ﷺ کی پیدائش کی مناسبت سے جلوسوں اور جلسوں کا اہتمام ہوتا ہے ،ریلیاں نکلتیں ہیں، موسیقی پر نبی کی نعت گائی …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱۸

حافظ صلاح الدین یوسف قسط:۱۸ مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے کشاف القناع اور تفسیر کبیر کے حوالوں کی حقیقت عزیزموصوف نے مذکورہ اقتباس میں فقہ حنبلی کی کتاب کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس میں دعوائے اجماع کی تردید کی گئی ہے۔ قارئین مذکور کتاب کی اصل عبارت ملاحظہ فرمائیں اور …

Read More »

جشن عیدمیلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت

حافظ محمدصہیب ثاقب،مدرس: المعہد السلفی کراچی رسول اللہ ﷺ کی پیدائش اور آپﷺ کی بعثت تمام دنیا کے لوگوں کیلئے نعمت عظمیٰ ہے، اس نعمت کی صحیح قدر صحابہ کرامyنے کی، اب اگر کوئی شخص یا جماعت صحابہyکے طریقہ کوچھوڑ کر نیاطریقہ ایجاد کرے تو وہ بدعت اورگمراہی ہے، ارشاد نبویﷺ ہے:’’(دین میں) ہر نیاکام بدعت ہےا ور ہربدعت گمراہی …

Read More »

نبیﷺ کی ولادت اور وفات کے بارے علمائے کرام کے اقوال اور ان میں راجح قول

محمد راشد بن محمد سکندر،میہڑ اول : سیرت نگار اور مؤرخین کا تاریخ،دن، اور ماہ ولادت کی تعیین کے بارے میں اختلاف ہے۔ ڈاکٹر محمد طیب نجار کہتےہیں: ہوسکتا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہو کہ آپﷺ کی ابتدائی زندگی پر اتنی توجہ نہیں دی گئی، تاہم جس وقت اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کو آپ کی ولادت …

Read More »

عقیدہ وفات رسول ﷺ کتاب وسنت کی روشنی میں

عبدالمتین سروری،لاڑکانہ ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنے ایمان اور عقیدہ کی اصلاح کرے، اور وہی عقیدہ اختیار کرے جو نبیuاور صحابہ کرام yکا تھا،اگر کوئی مسلمان غیراسلامی عقیدہ کے ساتھ پوری زندگی عبادتِ الٰہی میں مصروف رہے تو وہ جنت کامستحق نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں اور محمدرسول اللہﷺ نے …

Read More »

مدارس نیوکلری لیاری کی سالانہ تقریب

رپورٹ:ذوالفقار علی طاہر 30اکتوبر بروز اتوار2016 بعدنمازعصر تاعشاء نیوکلری لیاری کراچی میں واقع مدارس جمعیت اہل حدیث سندھ کی سالانہ تقریب نتائج وتقسیم انعامات،سبحانی مسجد میں منعقد ہوئی۔ جس میں حلقہ لیاری سے کثیر تعداد میں عوام الناس اور شہر بھر سےعلماء کرام نےشرکت کی۔ اسٹیج پر تشریف فرماعلماء کرام کاتعارف حسب ذیل ہے: مولانا عبدالعزیز نظامانی ماتلی سندھ۔ مفتی …

Read More »