Home » ابو عبدالرحمٰن عبدالرزاق دل

ابو عبدالرحمٰن عبدالرزاق دل

عقیدہ عصمت اور اسکی حقیقت

الحمدللہ وحدہ والصلوات والسلام علی من لا نبی بعدہ: چند دن قبل ایک تحریر نظر سے گذری جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ باغ فدک کے مسئلے  میں حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے جو میراث کا مطالبہ کیا تھا وہ حق بجانب تھا پھر اسکو دلائل سے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ، ہم فدک …

Read More »

حب الوطنی کا اسلام میں تصور

معزز قارئین کرام! میں ایک پاکستانی ہوں اور اپنے وطن عزیز اور اسکی مٹی سے جان سےبڑھ کرمحبت کرتا ہوں۔ یاد رکھیں! اپنے وطن اور اسکی مٹی سے پیاراور محبت کرنا ایک فطری عمل ہے اور اسلام نے بھی اس فطری عمل کو برقرار ہی رکھا ہے، تبھی تو قرآن مقدس کے اندر اللہ تعالی نے جانوں کی محبت کو …

Read More »

سایہ رسول ﷺکا اثبات دلائل صحیحہ سے

سوال: کچھ  احباب کہتے ہیں کہ آپ صلی علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا لھذا آپ نور ہیں،مذکورہ مسئلے کی درست وضاحت فرمائیں! جواب: رسول صلی اللہ علیہ وسلم بطور ذات انسان تھے اور سب سے افضل و اعلیٰ انسان تھے اور آپ کا سایہ مبارک بھی تھا اس حوالے سے قرآن مقدس اور احادیث شریفہ میں کئی ایک حوالے …

Read More »

لاڑکانہ مناظرے کا حقیقت پسندانہ تجزیہ

(نوٹ: یہ پوسٹ لکھنے  کی مجھے اس لیے ضرورت پڑی کہ کچھ تعصب پسند جھوٹے افراد اس مناظرہ کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لےرہے ہیں۔) 27 جون 2019 بروز جمعرات یہ مناظرہ سلفیہ مسجد لاڑکانہ میں ہوا ؛ جس  میں مسلک حق اہلحدیث کے علماء کو واضح فتح نصیب ہوئی والحمدللہ. اہلحدیث کی طرف سے مناظر ؛ مناظر …

Read More »

نماز جنازہ میں دوطرف سلام پھیرنے والی حدیث

اور تحسین محدث البانی رحمہ اللہ اجودالجوائزفی تحسین التسلیمتین فی الجنائز الحمدللہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ: اما بعد ۔۔۔ معزز قارئین کرام نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی سنت سے ثابت ہے اسی طرح دو طرف بھی؛ دو طرف والی احادیث جن کومحدث کبیر البانی رحمہ اللہ نے کتاب الجنائزمیں حسن کہا ہے بعض …

Read More »