Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2019 » شمارہ جنوری

Blog Archives

سال نو؛ چند غور طلب پہلو

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماہ جنوری  سے عیسوی سن کی ابتدا  ہوتی ہے، اہل مغرب سال نو کا استقبال جشن سے کرتے ہیں، ایک دوسرے کو سال نو  کی مبارکباد دیتے ہیں، آتش بازی ،رقص وسرود کی محفلیں منعقد کرتے ہیں شراب نوشی اور حیا باختگی …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر

قسط : 210 اکیسویں فصل قرآن مجید میں بکثرت استعمال ہونے والے  حروف کابیان امام النحو جمال الدین بن ہشام نے اپنی مایہ ناز کتاب المغنی کے پہلے باب میں ان حروف کے احکامات بیان کیے ہیں یہاں ان کا خلاصہ ذکر کیاجاتاہے: الالف:جب تنہاہوتودومعانی میں استعمال ہوتاہے،پہلا،نداء قریب یعنی قریب کو بلانے کے لئے،امرءالقیس کاشعرہے:افاطم مھلا بعض ہذا التدلل …

Read More »

اربعینِ نووی

گذشتہ قسط کا خلاصہ یہ ہے کہ سیدنامعاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے ایسے عمل کی بابت سوال کیاجو انہیں جنت تک پہنچادےاور جہنم سے دوری کا سبب بن جائے۔ اس قسم کے سوال کا جواب دینا رسول اللہ ﷺ سے ہی ممکن ہے اور صرف آپ ہی کا حق ہے،صحیح مسلم میں عبداللہ بن …

Read More »

احکام ومسائل

مقامی زبان میں خطبہ G.171 محترم جناب مفتی صاحب (۱)بعض خطباء حضرات خطبہ دوم میں کسی عالم کا لکھاہوا خطبہ عربی زبان میں کتاب سے دیکھ کر دیتےہیں ،یہ خطبہ نہ خود سمجھتے ہیں نہ مخاطبین کو سمجھاتے ہیں کیااس طرح خطبہ جمعہ کاحق خطابت ادا ہوسکتا ہے؟ (۲)خطبہ جمعہ میں مقامی زبان میں خطبہ دیکرمخاطبین کو سمجھانا شرعی لحاظ سے منع …

Read More »

ملّت کے سپوت ذمہ داریاں اور درپیش فتنے

تخلیق انسانی کئی مراحل طے کرکے منظر عام پر آتی ہےاور پھر تخلیق (پیدائش)کے بعد بھی اس کی زندگی کئی مراحل میں منقسم ہوتی ہے۔ مثلاً بچپن ،لڑکپن ،جوانی اور بڑھاپا۔ انسانی زندگی کے یہ مراحل اس قابل ہیں کہ انہیں بغور سمجھا جائے اور ان مراحل کے خصوصی اوصاف اور صلاحیتوں کے مطابق ہی ہر مرحلے کو گزارا جائے۔اس …

Read More »

’’جھوٹ‘‘ معاشرےکا ایک مہلک مرض

دین اسلام نے انسان کوآداب زندگی سکھاکر تعظیم وتکریم عطا فرمائی ہے، جن کی علم وآگہی اگرانسان میں موجودہو تو اس کی شخصیت ایسی سنجیدہ اور باوقار ہوجاتی ہے کہ جس میں اس امر کی گنجائش بھی نہیں رہتی کہ کوئی فرد کسی کی بات سنے اور اسے بلاتحقیق وتصدیق دوسروں سے بیان کرتاپھرے،رسول رحمت،صادق المصدوق  علیہ السلام نےیہ بات بڑے …

Read More »

پانی کی نعمت

خطبہ مسنونہ کے بعد: اللہ تبارک وتعالیٰ کے ہم سب پر بڑے احسانات اور بڑے انعامات ہیں بڑی نعمتیں ہیں اللہ تبارک وتعالیٰ کی ،ہر نعمت بڑی نعمت ہے کوئی نعمت چھوٹی اور حقیر نہیں ہے ان ہی نعمتوں میں سے ایک نعمت پانی ہے،اللہ تبارک وتعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، انسان کے بےشمار معاملات پانی سے حل ہوتے …

Read More »

سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ اور کتابت وحی

آج کے اس پرفتن دور میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ بالخصوص سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کادفاع کرنا علماءاہل سنت والجماعت کا فریضہ ہے۔دشمنان صحابہ کی طرف سےدیگر اصحاب رسولﷺ کی بنسبت سیدنامعاویہ رضی اللہ عنہ پر زیادہ تنقیدکی جاتی ہے،بلکہ صحابہ کرام کی عزتوں پر حملے کرنے والوں کی ابتداء اسی مظلوم صحابی سے ہوتی …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

(۲) عبداللہ بن ابراھیم الغفاری:ثنا عبدالرحمٰن بن زید(بن أسلم) عن أبیہ عن ابن عمررضی اللہ عنہ عن النبیﷺ کی سند سے مروی ہےکہ’’من زار قبری حلت لہ شفاعتی‘‘جس نے میری قبر کی زیارت کی (تو) اس کے لئے میری شفاعت حلال ہوگئی۔(کشف الاستار عن زوائد مسند البزار۲؍۵۷ ح۱۱۹۸،شفاء السقام ،ص:۱۰۴) یہ روایت دووجہ سے موضوع ہے: اول: ابومحمد عبداللہ بن …

Read More »

بکھرے موتی

سلف صالحین اور اصلاحِ نفس : * امام ابومحمدعبداللہ بن وہب بن مسلم الفہری المتوفی (۱۹۷ھ) فرماتے ہیں : نَذَرْتُ أَنِّيْ كُلَّمَا اغْتَبْتُ إِنْسَانًا أَنْ أَصُوْمَ يَوْماً فَأَجْهَدَنِيْ فَكُنْتُ أَغْتَابُ وَأَصُوْمُ فَنَوَيْتُ أَنِّيْ كُلَمَّا اغْتَبْتُ إِنْسَاناً أَنْ أَتَصَدَّقَ بِدِرْهَمٍ فَمِنْ حُبِّ الدَّرَاهِمِ تَرَكْتُ الْغِيْبَةَ . ’’ میں نے نذر مانی کہ میں جب بھی کسی انسان کی غیبت کروں گا …

Read More »