Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2017 » شمارہ فروری

Blog Archives

اللہ جل وعلا عرش پر مستوی ہے

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ وزیراعظم پاکستان جناب نواز شریف نے اسلام آباد کے جنوب میں ایک سوبیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کٹاس ارج مندر کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ : وہ دن دور نہیں، جب پاکستان کو عالمی سطح پر …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 188

۔ قسط 188 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب پانچویں فصل: اہل کتاب سے منقول روایات کابیان بخاری شریف میں سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاصwسے مرفوع روایت مروی ہے جس میں یہ الفاظ ہیں کہ: حدثوا بنی اسرائیل ولاحرج ومن کذب علی متعمدا فلیتبوأ مقعدہ من النار.(صحیح بخاری، کتاب احادیث الانبیاء،باب ما ذکر عن بنی اسرائیل :۳۴۶۱) یعنی تم …

Read More »

قسط:49 اربعینِ نووی

حدیث نمبر:21 قسط:49 درسِ حدیث عَنِ أَبيْ عَمْرٍو، وَقِيْلَ، أَبيْ عمْرَةَ سُفْيَانَ بنِ عَبْدِ اللهِ رضي الله عنه قَالَ: قُلْتُ يَارَسُوْلَ اللهِ قُلْ لِيْ فِي الإِسْلامِ قَوْلاً لاَ أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدَاً غَيْرَكَ؟ قَالَ: "قُلْ آمَنْتُ باللهِ ثُمَّ استَقِمْ” أخرجه مسلم كتاب: الإيمان، باب: جامع أوصاف الإسلام، (38) ، (62) ترجمہ:ابوعمرو(یاابوعمرۃ)سفیان بن عبداللہ tسے مروی ہے، فرماتے ہیں:میںنے رسول اللہصلی اللہ …

Read More »

احکام ومسائل

G.152 محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ،اس مسئلے میں کہ آئے دن ہمارے معاشرے میں شادی کے کچھ عرصہ کے بعد بیوی روٹھ کر میکے آکر بیٹھ جاتی ہے شوہر یا اس کے گھر والے منانے آتے ہیں تو بھی وہ واپسی کیلئے یا تو ایسا مطالبہ کرتی ہے جو شوہر …

Read More »

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط 1

 قسط:1 ’’مِنْ دُوْنِ اللہِ‘‘ ایک منصوص ترکیب ہے۔ قرآن مجید کی کئی ایک آیات اور بہت سی احادیث میں یہ ترکیب واقع ہے، اسی طرح بعض آیات میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ذکر کے بعد ’’ ’’مِنْ دُوْنِہِ‘‘ کے الفاظ بھی ہیں۔بطورمثال چندآیات ملاحظہ کیئجے: ۱)[وَالَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ لَا يَخْلُقُوْنَ شَـيْـــًٔـا وَّہُمْ يُخْلَقُوْنَ۝۲۰ۭ اَمْوَاتٌ غَيْرُ اَحْيَاۗءٍ۝۰ۚ وَمَا يَشْعُرُوْنَ۝۰ۙ …

Read More »

سیرت طیبہ سےقیادت کے سنہری اصول

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ ایک مسلمان کیلئے آئیڈیل ونمونہ ہے، زندگی کا وہ کونسا شعبہ ہےجس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنی زندگی کا مکمل نمونہ نہ دیاہو۔چاہےوہ ایمان وعمل ہو، لین دین ہو، معیشت واقتصادیت ہو معاملات ہوں یا پھر قیادت وسیادت ہو۔ آج وطن عزیز جن مشکل حالات سے …

Read More »

بدعت ایک گمراہی

قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمادی ہے کہ ابلیس (شیطان) انسان کو اس دنیا میں ہر طرح سے گمراہ کرنےمیں لگا رہے گا۔ [قَالَ فَبِمَآ اَغْوَيْتَنِيْ لَاَقْعُدَنَّ لَہُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيْمَ۝۱۶ۙ ثُمَّ لَاٰتِيَنَّہُمْ مِّنْۢ بَيْنِ اَيْدِيْہِمْ وَمِنْ خَلْفِہِمْ وَعَنْ اَيْمَانِہِمْ وَعَنْ شَمَاۗىِٕلِہِمْ۝۰ۭ وَلَا تَجِدُ اَكْثَرَہُمْ شٰكِرِيْنَ۝۱۷ ](الاعراف:۱۶،۱۷) ترجمہ:اس نے کہا بسبب اس کے کہ تو نے مجھ …

Read More »

اسلام امن کاپیغام ہے

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،امابعد معزز قارئین!کچھ سے خصوصاً چندسالوں سے اسلام کےمتعلق بہت زیادہ گفت وشنید ہوتی چلی آرہی ہےکہ اسلام دہشتگرد ہے اور دہشتگردی کاپیغام دیتا ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ اسلام دشمنوں کی سازش رہی ہے کہ اسلام سے لوگوں کو کس طرح متنفر کیاجائے اوراسلام کے روشن چہرے کو مسخ کیا جائے اس لئے اسلام دشمن …

Read More »

خوش رہنے کے قاعدے

[ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللہَ مَعَنَا]مؤلف ڈاکٹر عائض القرضی ،کے اردو ترجمہ ،دارا لبلاغ پبلشرزسے کچھ مفید باتیں ،محترم قارئین کیلئے پیش خدمت ہیں، ہم نے اس کا عنوان بھی وہی رکھا ہے جو اس کتاب میں درج ہے، یہ پوری کی پوری کتاب بہت مفید ہے،قاری اگر رنجیدہ ہے ،پریشان،بےسکون،طبیعت میں بگاڑ ،مزا ج میں تنگی تو اس کتاب …

Read More »

نتائج امتحانات فترۂ اولیٰ المعہد السلفی کراچی

18جنوری2017ءبمطابق ۱۹ ربیع الثانی ۱۴۳۸ھ بروز بدھ ۱۲بجے دن المعہد السلفی کے امتحانات فترۂ اولیٰ کے نتائج کا اعلان کیاگیا،منعقدہ تقریب میں رئیس المعہد فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیd، اساتذہ کرام وتمام طلبہ نے شرکت کی، شیخ محمدداؤد شاکر نائب مدیر المعہد نے نتائج کا اعلان کیا جو کہ حسبِ ذ یل ہے: درجہ ثامنہ: اول:عبدالجبار بن ولی محمد تھرپارکر دوم:حافظ …

Read More »