Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 46)

Blog Archives

مولانا صفی اللہ محمدی جوگی کی رحلت

ذوالفقار علی طاہر 6اگست2016ء بروز ہفتہ بوقت صبح مولانا صفی اللہ محمدی فاضل المعہد السلفی کراچی طویل علالت کے بعدسول اسپتال گمبٹ ضلع خیرپور میں انتقال کرگئے۔ انا للہ واناالیہ راجعون. مولانا صفی اللہ محمدی طویل عرصہ سے ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا تھے۔آپaنےجمعہ5اگست2016ء کاخطبہ جمعہ اپنے گاؤں کی مسجد میں ارشاد فرمایا،بعد نماز عصر اچانک آپ کی طبیعت …

Read More »

غیر سیاسی مختصر خبریں

ادارہ سفیدجھوٹ اورگیدڑ بھبکی آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر کہا ہے کہ: پاکستان کومذہبی ریاست نہیں بننے دیں گے پاکستان جمہوریت اور عوام کی فلاح وبہبود کے لئے وجود میں آیاتھا۔آج کے روز ہمیں اس بات کا اعادہ کرنا چاہئے کہ پاکستان کو ایک مذہبی ملک بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پاکستان مُلائیت کیلئےتخلیق نہیں …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

ادارہ المعہد السلفی کراچی 4اگست 2016ء بروزجمعرات ساڑھے دس بجے صبح اساتذہ کا اجلاس زیرصدارت شیخ محمدداؤدشاکر نائب مدیر المعہد منعقد ہوا جس میں طلبہ کی تربیت کے حوالہ سے اساتذہ کرام کی مختلف ذمہ داریاں لگائی گئیں۔ 4اگست 2016ء بروزجمعرات ساڑھے دس بجے صبح طلبہ کی تقاریر کا اسبوعی اجلاس ہوا۔ تین طلبہ انعام کے حقدار قرارپائے:اول: حبیب اللہ …

Read More »

ذبح کے چند ضروری مسائل

محدث دیارِ سندھ سید ابومحمد بدیع الدین شاہ راشدی ترجمہ:شفیق احمد فاضل المعہد السلفی کراچی [وَلَاتَاْكُلُوْا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللہِ عَلَيْہِ وَاِنَّہٗ لَفِسْقٌ۝۰ۭ وَاِنَّ الشَّيٰطِيْنَ لَيُوْحُوْنَ اِلٰٓي اَوْلِيٰۗـــِٕــہِمْ لِيُجَادِلُوْكُمْ۝۰ۚ وَاِنْ اَطَعْتُمُوْہُمْ اِنَّكُمْ لَمُشْرِكُوْنَ۝۱۲۱ۧ ] ترجمہ:اور تم اس (جانور کے گوشت) سے نہ کھایا کرو جس پر (ذبح کے وقت) اﷲ کا نام نہ لیا گیا ہو اور بیشک وہ …

Read More »

قربانی سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

مولاناصبغت اﷲ صابر بلوچ،فاضل المعہد السلفی کراچی قربانی کی فضیلت میں ایک روایت آتی ہے جوعام طور پر بیان کی جاتی ہے ،وہ روایت حددرجہ ضعیف ہے بلکہ موضوع ہے ذیل میں ہم اس روایت کی تحقیق قارئین کے سامنے رکھتے ہیں تاکہ اس روایت کی حقیقت واضح ہوجائے او ر اسے بیان کرنے سے گریز کیاجائے۔ وہ روایت سنن …

Read More »

صرف بکرے چھترے کانہیں اپنامطالعہ بھی ضروری ہے

شیخ اکرام اﷲ ساجد دوسروں پر نکتہ چینی صرف آسان ہی نہیں،انسان کا بڑا ہی دلچسپ اورمرغوب مشغلہ بھی ہے خاص کرکمزور کی؛الامان والحفیظ !اگر وہ شے بے زبان بھی ہو تو اس وقت انسان کی نکتہ چینی اورتنقید کاطوفان خیز عالم تو اور ہی دیدنی ہوتاہے،کیونکہ بے زبان جواب دے سکتا ہے نہ بول سکتا ہے،اس کے پاس وکیل …

Read More »

اختلاف میں منہج علماء

حافظ انس کاکا،متعلم:المعہد السلفی کراچی الحمدللہ وکفی والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ، اما بعد معزز قارئین کرام! اختلاف المسائل امت میں ہر وقت ہر دور میں علماء کرام کے درمیان رہا ہے۔ جس کی بنیادتفقہ ہے اور یہ اختلاف المسائل آپﷺ کی حیات مبارکہ سے چلاآرہا ہے جس کی کئی ایک امثلہ ہیں لیکن متقدمین ومتاخرین کے درمیان یہ اختلاف …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

10جولائی 2016ء بمطابق ۵شوال۱۴۳۷ھ بروز اتوار بعد نماز ظہر ذوالفقار علی طاہر نے مسجد نور العلم میں مختصردرس دیا۔ 11جولائی 2016ء بمطابق ۶شوال۱۴۳۷ھ بروزپیر بعد نماز ظہر شیخ الحدیث حافظ محمد سلیم اور نائب مدیر محمد داؤد شاکر نے رئیس المعہد فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیdسے دفتر المعہد میں ملاقات کی۔ 16جولائی 2016ء بمطابق ۱۱شوال۱۴۳۷ھ بروز ہفتہ ۱۱ بجے دن اساتذہ …

Read More »

غیر سیاسی مختصر خبریں

سحری اور احتیاط آج کل جو آخر وقت تک سحری کھانے کارواج ہورہاہے، یہ خلاف احتیاط ہے۔ اس لئے احتیاطاً پانچ دس منٹ پہلے ہی سحری ختم کردینی چاہئے۔ !!!(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند بحوالہ روزنامہ امت کراچی17-06-2016) پاکستان وافغانستان ایک ہی گھر میں جنوبی وزیرستان کے باشندے زرباغ نے1961ء میں پیدا ہونے والے بیٹے کا نام پاکستان رکھا اور1969ء میں پیدا ہونے …

Read More »

آئینہ کتب

تبصرہ نگار:ذوالفقار علی طاہر نام کتاب مختصر صحیح نماز نبوی(ﷺ)سندھی تالیف محدث العصر حافظ زبیرعلی زئیa سندھی ترجمہ شیخ ابوعمیرحزب اللہ بلوچd رابطہ 0307-3099930 چہرۂِ مسلک اہل حدیث سے ہر قسم کے غبار ہٹاکر،مسلک کو نکھار اوراُجلاکرکے عوام الناس کے سامنے پیش کرنے والے محدث العصر شیخ حافظ زبیر علی زئیaکسی تعارف کے محتاج نہیں، آپaوقت کے عظیم محدث اور …

Read More »