Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 47)

Blog Archives

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی طرف سے دیئے گئے مجلہ ’’حبل اللہ‘‘کہ جس کا مقامِ اشاعت مسجد توحید کیماڑی کراچی ہے، میں لکھا ہے: ’’جوشخص اللہ کی رضا حاصل کرنے والایہ ذریعہ ایک پیشے میں بدل دے تو ایسے شخص کی اللہ کی ہاں مغفرت کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، ایسا شخص جنت کی خوشبو بھی نہ …

Read More »

غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات قسط:۲

قسط:۲ سابقہ بحث کو سمجھنے کے لئے ان کے علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کا یہ بیان ملاحظہ کیجئے: ’’اولیاء اللہ سے استعانت کی تحقیق: علامہ سید محمود آلوسی لکھتےہیں: استعانت میں عموم مراد ہےہرچیز میں ہم صرف تجھ سےہی استعانت کرتےہیں کیونکہ حدیث صحیح میں نبیﷺ نے حضرت ابن عباس سےفرمایا:’’اذا استعنت فاستعن باللہ ‘‘(جامع ترمذی، ص: 361)جب تم مدد …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱۳

 قسط:۱۳ سورۂ نساء کی آیات۱۵اور۱۶کی غلط تفسیر اور اس کاصحیح مفہوم عمارصاحب نے سورۂ نساء کی محولہ آیات کاجومفہوم بیان کیاہے۔ محترم معترض کے الزام،صحابۂ کرام پر طعن وتشنیع،کی بنیاد اسی مفہوم اور تفسیر پر ہے۔ اور یہ غامدی وفراہی گروہ کی وہ تفسیر ہے جو امت مسلمہ میں پہلی مرتبہ اختیار کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں اس کی بنیاد …

Read More »

عورتوں اور محرم مَردوں کے سامنے عورت کا لباس قسط:۱۳آخری

فضیلۃالشیخ عبداللہ ناصررحمانی d قسط:۱۳آخری امیر جمعیت اہل حدیث سندھ قارئین! عزت مآب عرب عالم دین علی بن عبداللہ النمیdنے مسلمان عورت کے حوالے سے ایک اہم ترین عنوان پر کتاب بنام’’الادلۃ الصوارم علی مایجب سترہ من المرأۃ عند النساء والمحارم‘‘یعنی عورتوں اور محرم مَردوں کے سامنے عورت کالباس (ٹھوس دلائل کی روشنی میں) تالیف فرمائی جسے فضیلۃ الشیخ عبداللہ …

Read More »

احکام ومسائل

مفتی حافظ محمد سلیم مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ جناب مفتی صاحب السلام علیکم عرض یہ ہے کہ میں نےاپنی بیوی کو نشے کی حالت میں طلاق دیدی میں نشے میں دھت تھا،مجھے کچھ پتہ نہیں تھا جب مجھے پتہ چلا کہ میں نے طلاق دیدی ہے تومیں نے عدم علمی کااظہار کیا اور اس پر میں حلف بھی اٹھا چکاہوںجبکہ میری …

Read More »

اربعینِ نووی

حدیث نمبر 17 قسط 44 شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ عَنْ أَبِي يَعْلَى شَدَّادِ بنِ أَوْسٍ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: (إِنَّ اللهَ كَتَبَ الإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيءٍ. فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا القِتْلَةَ، وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذِّبْحَةَ، وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ، وَلْيُرِحْ ذَبِيْحَتَهُ)(رواہ مسلم) أخرجه مسلم – كتاب: الصيد، باب: الأمر بإحسان الذبح والقتل …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 181

۔ قسط 181 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ میں نے اپنا بیان جاری رکھتے ہوئےکہا کہ لفظ جعل عرب کےہاں دو معنی میں مستعمل ہے۔ ایک بمعنی خلق یعنی اس نےتخلیق کیا اور دوسرا بمعنی صیر یعنی اس نےبنایا اور لفظ خلق محکم ہے اس کا …

Read More »

بشیربھائی کا سانحۂ ارتحال

ذوالفقار علی طاہر 20جون2016ء بمطابق14رمضان 1437ھ بروز سوموار عین افطار کے وقت جماعتی احباب تک یہ جانکاہ خبرپہنچی کہ المعہد السلفی شعبہ تحفیظ القرآن تین ہٹی کراچی کے ناظم مالیات محترم بشیر بھائی انتقال کرگئے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون. باہمی مشاورت سے 12بجے شب نماز جنازہ کا وقت مقرر ہوا۔ سوا 12بجے شب فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیdکے بیرون …

Read More »

سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ۔ ایک عہد ساز شخصیت

سر پے سندھی ٹوپی سجائے، سفید شلوار وقمیص میں ملبوس، خوبصورت سفید گھنی داڑھی، آنکھوں میں مروت، لہجہ میں دھیماپن، زبان صاف وشستہ، جیسے کوثر میں دہلی ہو، میانہ قد ،سرخ وسفید رنگت، خوبصورت جھیل سی آنکھیں، نشست وبرخواست میں مسکنت، خندہ جبین یہ تھے محدث العصر علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی برصغیر پاک وہند میں متعدد علمی گھرانے …

Read More »

اداریہ و شذرے

شیخ حافظ ندیم ظہیرd ملازم تلمیذ:محدث العصر حافظ زبیر علی زئیa آنکھوں کے عطیہ کی وصیت کرناشرعاً کیساہے؟ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ س… دُکھی انسانیت کی خدمت کرنا بہت بڑا ثواب ہے، اسلام میں کیا یہ جائز ہے کہ کوئی آدمی فوت ہونے سے پہلے وصیت کرجائے کہ …

Read More »