Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 23)

Blog Archives

اخبارالجمعیۃ

مفتی حافظ محمد سلیم صاحب اور شیخ محمدداؤد شاکر صاحب کا تبلیغی دورہ اپرسندھ 06دسمبر2017ءبروزبدھ بعدنمازظہر شیخ محمد داؤد شاکر نے محراب پور شہر میں مسجد کیلئے خریدے گئے پلاٹ کاوزٹ کیا،یہ پلاٹ شیخ عبدالواحد سیال آبادی نے خریدا ہے،پلاٹ ساڑھے چھے سو گز پر محیط ہے۔ اور بعد نمازعصر شیخ محمد داؤد شاکر نے گوٹھ حبیب کی وانڈھ میں …

Read More »

مچھلی بغیر ذبح کیے حلال کیسے؟

اکثرلوگوں کے ذہن میں سوال ابھرتا ہے کہ مچھلی ذبح کیے بغیر کیوں کھاتےہیںحالانکہ تمام جانوروں کوذبح کرکے کھانے کاحکم ہے؟ اس کیوجہ؟….. اس سوال کاجواب سائنس سے اس طرح ملتا ہے کہ جانور کے جسم میں جوخون ہوتا ہے یہ بیکٹریااور باقی جراثیموں کی رہائش گاہ ہے، جب ہم جانوروں کوذبح کرتے ہیں تو دل اور دماغ کا رشتہ …

Read More »

اِک دلیل نما تاویل کاجائزہ

اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے ، اس کی کیفیت مجہول ہے لیکن یہ صفت قرآن کریم کی سینکڑوں آیات اور سینکڑوں احادیث سے ثابت ہے، بحمدللہ راقم کافی عرصہ قبل اس پر ایک مضمون لکھ چکا ہے جو ماہنامہ دعوت اہلحدیث ہی میں دو اقساط میں شائع ہوا۔ خیر اس ثابت شدہ عقیدے کا انکار باطل قسم کی تاویلات …

Read More »

دینی مدارس کی ضرورت واہمیت

اکتوبر2017ء کے آغاز میں کراچی یونیورسٹی سے قومی سلامتی کے اداروں کے ہاتھوں کچھ تلامذہ گرفتار ہوئے،جن کا دہشت گرد تنظیموں سے تعلق تھااور وہ وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔ اس واقعہ پر ہمارا تبصرہ یہ ہے کہ دہشت گرد،تلامذہ کا روپ دھار کر،دہشت گردی کی کاروائیاں کررہے تھے۔ اس میں کراچی یونیورسٹی کا …

Read More »

نظم دعوتِ فکر

دعوتِ فکر فکر ہے تجھے کیوں، مال وزر ہی کمانے کی                          فکر کیوں نہیں اپنے رب کو منانے کی مال کی ہے تمنا، موجزن تیرے دل میں                          تیری تدبیر ہے بس مال ودولت بڑھانے کی ہر …

Read More »

دین سے نابلد سیاستدان

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ وطن عزیز پاکستان کےسیاستدان امور سیاست ودنیاداری میں چالاکی وشاطرانہ چالوں کے حوالے سے شاید اپنا ثانی نہ رکھتے ہوں لیکن وہ دین کے حوالے سے بالکل کورے ہیں۔ چندمثالیں ملاحظہ ہوں: 1یہ ان ایام کی بات ہے جب سعودی عرب میں شاہ فیـصل aحکمران …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 198

المنفصلہ:جس میں دو قضیوں پرآپس میں منافات کاحکم لگایا جائے اگرصدق وکذب دونوں میں منافات کاحکم ہو تواسے منفصلہ حقیقیہ کہتے ہیں، جیسے: اما ان یکون ہذا العدد زوجا او فردا. اس میں ظاہر ہے کہ دونوں عددوں کو جفت اورطاق نہیں کہاجاسکتا اور نہ ہی دونوں کی نفی کی جائیگی، اور اگرصرف صدق کے متعلق تنافی کاحکم لگے گا تواسے …

Read More »

اربعین نووی حدیث نمبر25قسط57

عَنْ أَبي ذَرٍّ رضي الله عنه أَيضَاً أَنَّ أُنَاسَاً مِنْ أَصحَابِ رَسُولِ اللهِ ﷺ قَالوا للنَّبيِ ﷺ يَارَسُولَ الله: ذَهَبَ أَهلُ الدثورِ بِالأُجورِ، يُصَلُّوْنَ كَمَا نُصَلِّيْ، وَيَصُوْمُوْنَ كَمَا نَصُوْمُ، وَيَتَصَدَّقُوْنَ بفُضُوْلِ أَمْوَالِهِمْ، قَالَ: (أَوَ لَيْسَ قَدْ جَعَلَ اللهُ لَكُمْ مَا تَصَّدَّقُوْنَ؟ إِنَّ بِكُلِّ تَسْبِيْحَةٍ صَدَقَة. وَكُلِّ تَكْبِيْرَةٍ صَدَقَةً وَكُلِّ تَحْمَيْدَةٍ صَدَقَةً وَكُلِّ تَهْلِيْلَةٍ صَدَقَةٌ وَأَمْرٌ بالِمَعْرُوْفِ صَدَقَةٌ وَنَهْيٌ عَنْ مُنْكَرٍ …

Read More »

احکام ومسائل

حائضہ کا قرآن کی تلاوت کرنا .سوال : 159 محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیاحائضہ قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے یاقرآن کو چھوسکتی ہے یا اٹھاسکتی ہے۔(ایک سائلہ) جواب : الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال مخصوص ایام میں عورت کے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کو اہل علم نے جائز قراردیا ہے درج ذیل …

Read More »

مسئلہ ختم نبوت

اعداد: فیصل یاسین،متعلم المعہد السلفیکراچی اعوذباللہ من الشیطان الرجیم[مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّـبِيّٖنَ۝۰ۭ ] (الاحزاب:۴۰) وقال رسول اللہ ﷺ انہ سیکون من امتی کذابون ثلاثون کلھم یزعم انہ نبی وأنا خاتم النیین ولانبی بعدی.(ابوداؤد) مسلمانوں کا ایک غیر متزلزل اور متفق علیہ عقیدہ ہے’’عقیدہ ختم نبوت‘‘ جس کا مفہوم یہ ہے کہ جناب …

Read More »