Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 24)

Blog Archives

سانحہ سقوط ڈھاکہ

علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کے جذبات وتاثرات علامہ صاحب ملک وقوم کا درد رکھنے والے ایک محب وطن رہنماتھے۔16دسمبر1971ءبروز جمعرات ،سقوط ڈھاکہ ہواتوخبر سنتے ہی بچوں کی طرح دھاڑیں مارمارکر رونے لگے۔ اور17دسمبر1971ءبروز جمعہ جامع مسجد چینیانوالی لاہور میں انہوں نے ایک دردناک خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔یہ خطبہ جمعہجہاں ان کی حب الوطنی کا سب سے بڑا سرٹیفکیٹ …

Read More »

شیخ الحدیث مولانا خلیل الرحمن لکھوی

یہ انٹرویو بروز اتوار 12مئی 2017 ء کو شیخ خلیل الرحمن لکھوی حفظہ اللہ سے محمد آصف فاروق نے معہد القرآن الکریم کی مسجد میں لیا۔آپ کا شمار اہل حدیثوں کے کبار علماء میںہوتا ہے،آپ معہدالقرآن الکریم کے بانی ہیں اور مدینہ یونیورسٹی سے فراغت کے بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں 20 سال کلیہ کے استاد رہے ہیں اور …

Read More »

اہل حدیث وشیعیت میں توافق کااتہام اورحقیقت قسط 3

بعد میں آنے والے کئی لوگ صحابہ سے افضل ہیں اس عنوان کے تحت غازی پوری صاحب فرماتے ہیں: ’’امت کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام صحابہ کرام yساری امت میں سب سے افضل ہیں اس مسئلہ میں اہل سنت والجماعہ کے درمیان کسی کا کوئی اختلاف نہیں۔لیکن غیرمقلدین کا عقیدہ،اہل سنت والجماعت کے خلاف ہے، ان کے …

Read More »

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 3

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف کے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں احادیث سننے اور سنانے میں کتب پر اعتماد کرنااور ازبر احادیث یاد نہ کرنا عیب وکراہت کی بات نہیں،دور سلف میں یہ عادت بھی معمول بہا تھی۔ یزید بن ھارون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: شعبہ نے کوئی روایت سنائی پھر فرمایا: فیکم احد سمعہ من …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 22اکتوبر2017ءبروز اتوار بعدنمازظہر المعہد السلفی میں شیخ ارشد علی صاحب نے ہفتہ واردرس دیا۔ 31اکتوبر2017ءبروز منگل بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں علامہ سید طالب الرحمٰن زیدی صاحب dنے طلبہ کو نصیحتیںارشادفرمائیں۔ 02نومبر2017ءبروزجمعرات ۳۰:۱۰بجے صبح اساتذہ المعہد السلفی کا اجلاس زیرصدارت شیخ محمدداؤدشاکرdہوا، جس میں امتحان فترہ اولیٰ کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ 05نومبر2017ءبروزاتوار ۳۰:۱۲بجے دن …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

 منکیرہ بھکر سے پروفیسر سعیدمجتبی السعیدی صاحب کامکتوب بخدمت اخی الفاضل الشیخ ذوالفقار علی طاہر؍المکرم حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیرہوں گے۔ واثق امید ہے کہ آپ نے الشیخ ابواسماعیل یوسف حسین رحمہ اللہ کا رسالہ بابت وضع الیدین بعد الرکوع پوسٹ کردیاہوگا۔ اس کی قیمت کے حوالے سے شیخ محترم حضرۃ العلام مولانا محمد …

Read More »

تزکیہ نفس

تزکیہ نفس لاشعوری میں آخر رہے گا تو کب تک                    بے قدر ہے گزاری زندگی تو نے اب تک معصیت میں ترا دن، گزرتا ہے سارا                       سلسلہ یہ بدی کا، جاری رہتا ہے شب تک طاقِ نسیاں پہ تو نے خود …

Read More »

شریعت لطیفی یا شریعت محمدی

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ہے، جس کی تفصیل حسبِ ذیل ہے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ: سرکش سندھی کی بیٹی نایاب سرکش نے دولھا نظیر کھوسو بن خیرمحمدکھوسو کا نکاح دلہن سندھیہ کے ساتھ …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 197

المسلمات:وہ قضیے جو مدمقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوں اور ان کے ساتھ اس کا رد کیاجائے۔ المشہور:وہ حدیث جسے روایت کرنے والے ہرزمانہ میں دو سے زیادہ ہوں، چونکہ دوطرق سےآنے کی وجہ سے وہ زیادہ واضح وروشن ہوتی ہے اس لئے اسے مشہور کہتے ہیں اور بعض فقہاء اسے مستفیض بھی کہتے ہیں، نیز اس روایت کو بھی …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر 24 قسط 56

یقول الإمام مسلم رحمہ اللہ تعالیٰ فی باب تحریم الظلم: حدثنا عبداللہ بن عبدالرحمن بن بھرام الدارمی، حدثنا مروان(یعنی ابن محمد الدمشقی) حدثنا سعید بن عبد العزیز عن ربیعۃ ،عن أبی إدریس الخولانیٍ، عن أبی ذر، عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، فیما روی عن اللہ تبارک وتعالیُٰ: یا عبادی! إنی حرمت الظلم علی نفسی وجعلتہ بینکم محرما، فلا تظالموا،یا …

Read More »