Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 26)

Blog Archives

المعہد السلفی کی نئی تعمیر ہونے والی مسجد کا سنگِ بنیاد

15اکتوبر2017ء بمطابق ۲۴محرم ۱۴۳۹ھ بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے دن فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی dرئیس المعہد السلفی امیر جمعیت اہل حدیث سندھ نے المعہد السلفی کی نئی تعمیر ہونے والی ’’مسجدجنید اہل حدیث‘‘ کا سنگ بنیاد رکھا، جبکہ محترم محمد یوسف بھائی اورمحترم فضل ربی صاحب بھی آپ کےشریک تھے، اس موقعہ پر مدیر مالیات المعہد السلفی محترم محمد عامرمیمن …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی جانب سے کتاب’’ اسلام یا مسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ، رابطہ مسجد توحید،کیماڑی موصول ہوئی جس کے776صفحات ہیں، جس میں ڈاکٹر عثمانی کی دعوت کو بیان کرنے کا دعویٰ کیاگیاہے۔ یہ کتاب صفحہ4کے مطابق 1414ھ سے لے کر1433تک تقریباً 19سال کے عرصہ میں7مرتبہ شائع ہوچکی ہے۔ اس کتاب کے صفحہ3کی تحریر سے بظاہر یہ …

Read More »

تعارف لائبریری

نام: محمد حسین ذات: میمن تاریخ پیدائش: 1977ء مقام پیدائش: کراچی مادری زبان: میمنی دیگرزبانوں سے واقفیت: عربی،اردو،سندھی،انگریزی دینی تعلیم: فاضل: (۱)مدرسہ صہیب الرومی الاسلامی (گلستان جوہرکراچی) (۲) مدرسۃ الاسلامیہ (ڈیفنس-کراچی) (۳)جامعہ ابی بکر الاسلامیہ(گلشن اقبال کراچی) عصری تعلیم: ایم اے اسلامیات (جامعہ کراچی -کراچی) بحیثیت مضمون نگار: درج ذیل رسائل میں مضامین چھپے: (۱)ہفت روزہ الاعتصام لاہورر (۲)پندرہ روزہ …

Read More »

سیدناخالد بن ولیدرضی اللہ عنہ

آغوش نبوت کی پروردہ ہستیاں ،آسمانِ رسالت کے چمکتے ستارے، مدرسہ نبوی کے تربیت یافتہ اور لشکر اسلام کے عظیم شاہسوار، شجاعت،بہادری اور جرأت میں بے مثال،غزوۂ احد میں مہارت، جرأت مندی اوربہادری کامظاہرہ کرتے ہوئے مجاہدین کا شیرازہ بکھیرنے والے جوانِ رعنا…..غزوۃ موتہ میں اپنی شجاعت اور حسن تدبیر سے مٹھی بھرمجاہدین کو دشمن کےنرغے سے سلامتی وحفاظت سے نکال …

Read More »

جن سے اللہ محبت نہیں کرتا

جس طرح ایسے خوش نصیب لوگ موجود ہیں جن سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے، اسی طرح ایسے بدنصیب لوگ بھی موجود ہیں جو اس سعادتِ عظمیٰ سے محروم ہیں بلکہ اپنی سرکشی وبغاوت سے ان کا شمار اللہ تعالیٰ کے ناپسندیدہ بندوں میں ہوتا ہے اور یہ انتہائی درجے کی بدبختی وبدنصیبی ہے، ذیل میں قرآن وحدیث کی روشنی …

Read More »

ٹرمپ دھمکی روشن پہلو تلاش کیجئے

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ امریکی قوم کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے اور خود کو کامیاب دکھانے کیلئے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے نئی افغان پالیسی کا اظہار کردیا ہے اور افغانستان میں اپنی فوج کی ناکامی کاذمے دار پاکستان کو ٹھہرایاہے اور دھمکی دی ہے کہ …

Read More »

قسط 196 بدیع التفاسیر

القیاس: بمعنی اندازہ، یا کسی چیز کا دوسری سے موازنہ کرنا، فقہاء کی اصطلاح میں نص کو اپنے غیرمنصوص کی طرف لے جانا، یعنی وہ دواحکام جن میں علت مشترک ہو ان میں سے منصوص کو اصل اور دوسرے (غیرمنصوص) کو اس کی فرع قراردیکر اصل حکم کونافذ کرنا، علماء معقول کے نزدیک وہ کلام جو دویازیادہ جملوں کو ملانے …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:23 قسط:55

(۷) وَالقُرْآنُ حُجَّةٌ لَكَ أَو عَلَيْكَ. اورقرآن آپ کے حق میں یاآپ کے خلاف حجت ہے۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کاکلام ہے، جسے جبریل uنے اللہ تعالیٰ کی طرف سے لاکر،رسول اللہ ﷺ کے قلبِ اطہر پہ اتارا،جس میں کسی قسم کے تغیروتبدل کا کوئی امکان نہیں؛کیونکہ جبریلuقوی بھی تھے اور امین بھی،جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: [اِنَّہٗ لَقَوْلُ …

Read More »

سانحہ برما

دفتر المعہد السلفی میں فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے سانحہ برما پر احباب جماعت کے نام دکھ بھرا آڈیوپیغام ریکارڈ کرایا جو جمعیت اہل حدیث سندھ کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیاجاسکتاہے، وہ آڈیوپیغام تحریری صورت میں قارئین کے پیشِ نظر ہے،ملاحظہ ہو: الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ ،وبعد میں احقرالعباد عبداللہ ناصررحمانی،امیرجمعیت اہل حدیث سندھ آپ …

Read More »

شیخ ابوتراب علی محمد کے اغواپر شیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ کااظہار افسوس

9ستمبر2017ء بروز ہفتہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیdامیر جمعیت اہل حدیث سندھ جب تدریسِ صحیح بخاری کیلئے ادارہ المعہد السلفی تشریف لائے اور آپ کو شیخ ابوتراب علی محمد حفظہ اللہ کے اغواء کے عظیم سانحہ کی اطلا ع ملی تو آپ نے بعدنمازظہر المعہد السلفی کی مسجد نور العلم میں اساتذہ وطلبہ اور جماعتی احباب سے خطاب فرمایا، ملاحظہ ہو: …

Read More »