Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 27)

Blog Archives

شیخ علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی حفظہ اللہ مسجد نبوی کے سینئرامام وخطیب

فضیلۃ الشیخ قاری علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی حفظہ اللہ کا شمار عالم اسلام کے نامور قراء کرام میں ہوتا ہے۔ ان کی تلاوت کی ریکارڈنگ پوری دنیا میں نشر کی جاتی ہے۔ شیخ حذیفی کا آہستہ اور ترتیل کے ساتھ تلاوت قرآن کا طریقہ بہت معروف ہے، جِسے بہت شوق سے سنا جاتاہے۔ شیخ حذیفی رسول کریم صلی اللہ علیہ …

Read More »

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 1

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف رحمہ اللہ کے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں معلوم ہوکہ یہ اقوال ،افعال اور آثار شہیرعصرامام ابوحاتم aکی آفاق زمانہ کتاب ’’الجرح والتعدیل‘‘ کے مقدمے بنام:’’تقدیم الجرح والتعدیل‘‘سے نقل کیے گئے ہیں بغرض اختصار بہت سے فوائد حذف بھی کردیے گئے ہیں۔ سب سے پہلے مختصرا امام ابوحاتم کا تعارف …

Read More »

اہل حدیث وشیعیت میں توافق کااتہام اورحقیقت قسط 1

مقلدین حضرات تحریر وتقریرکی صورت میں جہاں اہل حق اہل حدیث پر بہت سے امور میں طعن وتشنیع کرتے ہیں وہاں ایک امر یہ بھی ہے کہ سادہ لوح عوام کو متنفر کرنے کیلئے یہ کہتے رہتے ہیں کہ یہ لوگ شیعہ ہیں ،رافضی ہیں، اہل السنۃ نہیں ہیں، عبدالرحمٰن پانی پتی مقلد سے لیکر امین اوکاڑوی تک یہ پراپگنڈہ …

Read More »

"اثر”فتح کوی فوق قبر الرسول صلی اللہ علیہ وسلم الی السماء

دنیا کےا ندرہرباطل گروہ،باطل جماعت، باطل شخص جو اگرچہ دین کا دشمن ہوتا ہےلیکن وہ اپنے آپ کو خادم اسلام ،خادم دین اور اپنے آپ کو حق پرثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے ایسے ہی آج کےد ور میں بعض لوگ جن کاطرز عمل،عبادت کے طورطریقے الغرض ہر چیزعیسائیوںکے مشابہ ہے لیکن اپنے آپ کو حق پر اور اپنے …

Read More »

مختلف کتب کا قرآن کریم سےا ختلاف – قسط1

(۱)مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کا فرمان ہے:[اَمَّنْ يُّجِيْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَيَكْشِفُ السُّوْۗءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَـفَاۗءَ الْاَرْضِ۝۰ۭ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللہِ۝۰ۭ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ۝۶۲ۭ ](النمل:۶۲) ترجمہ:بے کس کی پکار کو جب کہ وه پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کر دیتا ہے؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے، کیا اللہ تعالیٰ کے …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 09ستمبر2017ءبمطابق ۱۷ ذی الحج ۱۴۳۸ھ بروزہفتہ ۹بجے صبح المعہد السلفی میں بعد از تعطیلات عیدالاضحیٰ افتتاحی تقریب ہو ئی ذوالفقار علی طاہر نے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور وقت پر ادارہ پہنچ جانے پر ان کی حوصلہ افزائی کی،اس کے بعد تعلیم کا آغاز ہوا ۔ 10ستمبر2017ءبمطابق ۱۸ذی الحج ۱۴۳۸ھ بروز اتواربعد نمازظہر جامع مسجد نور …

Read More »

جن سے اللہ محبت کرتاہے

اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے بندوں کیلئے بڑی سعادتیں رکھی ہیں، اس کے بندے بھی اس کی توفیق سے وہ سعادتیں سمیٹنے کی سعی کرتے رہتے ہیں، ذیل میں ایک عظیم سعادت کاتذکرہ کرتے ہیںجس کے حصول سے یقینی طور پر دنیاوآخرت کی کامیابی حاصل ہوجاتی ہے، وہ سعادت ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کی محبت، جی ہاں اللہ تعالیٰ نے اپنے …

Read More »

یوم عظیم ۔ نظم

وقوع آخرت کا، فیصلہ ہے اٹل                                          ٹلنے والی نہیں قیامت کی کل قریب الوقوع ہے، آخرت کی گھڑی                                     پوری ہونے کو ہے بس، …

Read More »

اداریہ ۔ شیخ الحدیث محمدعبداللہ امجد چھتوی ایک عالم باعمل کی رحلت

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ 15اگست2017ء بمطابق ۲۲ذیقعد ۱۴۳۸ھ بروزمنگل نماز فجر کیلئے بیدار ہونے پر بذریعہ میسج ایک اندوہناک خبر معلوم ہوئی کہ اڑھائی بجے شب شیخ الحدیث والتفسیر استاذ الاساتذہ محمدعبداللہ ا مجدچھتوی وفات پاگئےہیں، اناللہ واناالیہ راجعون. شیخ محمدعبداللہ امجد چھتوی aنے14اگست بروز سوموار کو نمازعشاءباجماعت …

Read More »

قسط 195 بدیع التفاسیر

قسط 195 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ الطاعۃ: اتباع(پیروی) کرتے ہوئے کسی حکم کی موافقت کرنا۔ الطبع: غیرارادی طور پر کسی حالت کا انسان کے اوپر واقع ہونا نیز طبع باء کے جزم کے ساتھ وہ طبیعت یا فطرت جس پر انسان کو پیداکیا گیا …

Read More »