Blog Archives

رفعتِ آسمان’’ اللہ ‘‘کی عظمت کا نشان

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی ذات، صفات ،اختیارات کے ثبوت اور اپنی عبادت کے استحقاق کیلئے درجنوں الہامی، عقلی اور مشاہداتی دلائل دیئے اور انسان کو اپنے انعامات یاد دلا کر بار بار متوجہ کیا ہے کہ ’’ اے انسان میری قدرت کے نشانات اور میرے احسانات پر غور کر‘‘ تاکہ تجھے علم سے بڑھ کر عین الیقین …

Read More »

ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک وضاحت

محترم حافظ سید محمدعاصم شہزاد عباسی، نائب مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن اپردیول مری ومشیر جامعہ حمیدیہ، بہارکہو، اسلام آباد کے حوالہ سے طلاق کے متعلق ان کاعلماء ومفتیان عظام سے سوال اور اس کے جواب کی تحریر ملی۔ ان کے سوال کاجواب سنی دار الافتاء ،جامعہ حنفیہ امداد ٹاؤن شیخوپورہ روڈ، فیصل آباد کے جناب محمد اعظم ہاشمی صاحب نے …

Read More »

شوال کے چھ روزوں کے متعلق صحیح مسلم کی حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی ناکام کوشش

کچھ ہی ایام قبل حافظ عاطف نامی شخص نے شوال کے چھ روزوں کی تردید میں’’ضعیف الاقوال فی استحباب صیام ستۃ من شوال‘‘ کے نام سے کتاب شائع کرائی، جس میں موصوف نے شوال کے روزوں کے ثبوت میں تمام روایات کو ضعیف ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی ہے۔ ان روزوں کے استحباب پر ایک روایت صحیح مسلم میں …

Read More »

راہ نجات

(فضیلۃ الشیخ سلطان محمود محدث جلالپوری کا خطبہ عیدالفطر۱۳۹۶ھ) تبویب:ذوالفقار علی طاہر دوجملوں میں اسلام کامکمل عنوان ہرطرح کی تعریف اورثناء اس ذاتِ قدوس کیلئے جس نے ہم پر سب سے پہلا احسان یہ فرمایا کہ ہمیں انسان بنایا،پھر اس کادوسرا احسان یہ ہے کہ اپنے انبیاء میں سے ہمیں اس نبی کی امت بنایا جو اللہ کی پوری کائنات …

Read More »

اختتام ِرمضان

اختتام ِرمضان الوداع کہہ گیا ہم کو ماہِ بہار زندگی میں پھر آئے، دعا ہے اے یار ساتھ لایا تھا اپنے، رب کی رحمت وسیع اب گیا ہے تو ہم کو کرگیا بے قرار کیا خوشی تھی سبھی کو اس کی آمد کے وقت اس کے جاتے ہی ہر اک ہوگیا سوگوار ہم جانے نہ دیتے یہ مہینہ کبھی اگر کچھ …

Read More »

المعہدا لسلفی کی ۱۹ویں سالانہ تقریب بخاری – اداریہ

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ 7مئی2017ء بمطابق ۱۰شعبان ۱۴۳۸ھ بروز اتوار بعد نماز عصر تا ۱۰بجے شب المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی کی ۱۹ویں سالانہ تقریب بخاری منعقد ہوئی، جس میں کراچی وبیرونی کراچی سے کثیر تعداد میں علماء کرام وجماعتی احباب نے شرکت کی اور آغازِ تقریب سے اختتام …

Read More »

قسط 192 بدیع التفاسیر

قسط 192 ۔۔۔ التصدیق:اپنے اختیار سے خبر دینے والے کی طرف سچ کی نسبت کرنا۔ التصغیر:کسی اسم کے صیغہ میں معنی کی تبدیلی کیلئے ردوبدل کرنا، کبھی یہ اس کی کمی یا قلت بیان کرنے کیلئے کیاجاتاہے تو کبھی تکریم وپیار کی خاطر مثلاً:رجل سے رجیل التطبیق: دومعارضین کو باہم ملانا۔ التطوع: فرض یاواجب کے علاوہ دوسرے اعمال۔ التطویل: اہل …

Read More »

روزہ کے چند ضروری احکام

(۱) روزہ کی فرضیت کی ابتداء ماہِ رمضان کے روزے ، رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی فرض ہوجاتے ہیں۔ ماہِ رمضان کا شروع ہونا تین طریقوں سے معلوم ہوسکتا ہے : پہلا طریقہ: رؤیتِ ہلال ، اﷲتعالیٰ کافرمان ہے: [فَمَنْ شَہِدَ مِنْكُمُ الشَّہْرَ فَلْيَصُمْہُ۝۰ۭ ] ترجمہ:’’تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزہ رکھنا چاہئے‘‘(البقرۃ:۱۸۵) رسول …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۲۳

 قسط:۲۳ موجودہ علمائے احناف ومفتیان کرام سے استفسار کرلیا جائے؟ جب مسئلے کی نوعیت یہ ہے کہ حنفی مذہب کی رو سے خاوند کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں ہوسکتا، یعنی خاوند سے علیحدگی ممکن ہی نہیں ہے، عورت کتنی بھی مشکلا ت کاشکارہولیکن اگرخاوند اس کے مطالبۂ طلاق کو نہیں مانتا اور اس کواپنے سے علیحدہ نہیں کرتاتو عورت …

Read More »

’’مِنْ دُوْنِ اللہِ‘‘ کاصحیح مفہوم قسط:5

 قسط:5 اب بعض بریلوی مفسرین سےان آیات کی تفسیر ملاحظہ کیجئے جس سے یہ بات بالکل ظاہر ہوجاتی ہے کہ انبیاءoاور اولیاء کرام بھی’’من دون اللہ‘‘ میں داخل وشامل ہیں۔ ۱: ان کے پیرکرم شاہ بھیروی نےلکھا: ’’علامہ آلوسی لکھتے ہیں کہ بت تو اس لئے جواب نہیں دیں گے کہ وہ بے جان نہ سن سکتےہیں نہ بول سکتے …

Read More »