Blog Archives

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط:4

 قسط:4 چھٹی دلیل :اللہ تعالیٰ نے فرمایا [اِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ حَصَبُ جَہَنَّمَ۝۰ۭ اَنْتُمْ لَہَا وٰرِدُوْنَ۝۹۸ لَوْ كَانَ ہٰٓؤُلَاۗءِ اٰلِہَۃً مَّا وَرَدُوْہَا۝۰ۭ وَكُلٌّ فِيْہَا خٰلِدُوْنَ۝۹۹ لَہُمْ فِيْہَا زَفِيْرٌ وَّہُمْ فِيْہَا لَا يَسْمَعُوْنَ۝۱۰۰ اِنَّ الَّذِيْنَ سَبَقَتْ لَہُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰٓى۝۰ۙ اُولٰۗىِٕكَ عَنْہَا مُبْعَدُوْنَ۝۱۰۱ۙ ] ’’بے شک تم اور جوکچھ اللہ کے سوا تم پوجتے ہو سب جہنم کے ایندھن ہوتمہیں …

Read More »

انٹرویو شیخ ذوالفقار علی طاہر قسط 2

 قسط: 2 آخری ا سوال:آپ نے کس ادارے سے اور کب سندفراغت حاصل کی؟ جواب:میں نے 1994ء میں جامعہ دار الحدیث رحمانیہ سولجربازار کراچی سے سندفراغت حاصل کی۔ سوال:درس بخاری کس نے دیا؟دستاربندی کس نے کرائی؟ پوزیش وانعامات کیارہے؟ جواب:ہمارادرسِ بخاری علامہ قاری الشیخ عبدالخالق رحمانی نے دیا۔ قاری عبدالخالق رحمانی ہرسال سالانہ امتحان لیتے اور درس بخاری بھی دیتے، …

Read More »

داڑھی بڑھانا ہی مشروع ومسنون ہے قسط:3آخری

 قسط:3 آخری رسول اللہﷺ کی داڑھی کی مقدار حافظ عمران الٰہی صاحب نے ’’رسول اللہ ﷺ کی داڑھی لمبی نہ تھی‘‘ عنوان کے تحت لکھا: ’’کوئی ایسی حدیث بھی موجود نہیں ہے کہ جس میں اس بات کاذکر ہو کہ رسول اللہ ﷺ کی داڑھی اتنی لمبی تھی کہ آپ کوداڑہی کاٹنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہونہ ہی کسی صحابی …

Read More »

صحیفہ ھمّام بن منبہ ؒ اور اس کے رواۃ

مشہور راویٔ حدیث اور صحابیٔ رسول سیدناابوھریرہ سے سینکڑوں لوگوں نےعلمی استفادہ کیا۔ آپ کے شاگردوں میں ایک نمایاں نام ھمام بن منبہؒ کا ہے، سیدناابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا اصل وطن یمن تھا۔ آپ وہاں سے نقل مکانی کر کے مدینہ منورہ آئے اور بعدازقبول اسلام یہیں پر مکین ہوگئے۔ ہمام بن منبہؒ بھی یمن کے رہنےو الے تھے، …

Read More »

شب برات کی حقیقت

شعبان کی پندرھویں شب کی متعدد روایات آئی ہیں، جن میں اس شب کی بعض فضیلتوں کاذکر ہے لیکن یہ روایات ،ایک آدھ کے علاوہ سب ضعیف ہیں،مثلاً: اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں شب کو اپنی مخلوق کی طرف(نظرِرحمت سے) دیکھتاہے، پھر مشرک اور کینہ پرور کے سوا باقی ساری مخلوق کی بخشش کردیتا ہے۔(ابن حبان:۱۹۸۰)شیخ البانیa اور دوسرے محققین …

Read More »

بدیع التفاسیر کے علمی وادبی محاسن پر ایک نظر قسط 1

رئیس المحققین، عمدۃ المفسرین، قاطع شرک وبدعت، حضرت علامہ شیخ العرب والعجم سید ابومحمد بدیع الدین شاہ راشدیؒ(۱۰جولائی ۱۹۲۵- ۸جنوری۱۹۹۶) راشدی خاندان کے مثالی گل سرسبدتھے، ان کی دعوت وتبلیغ ،درس وتدریس کا دائرہ نہ صرف وطن عزیز تھا بلکہ آپ سے بے پناہ محبت کرنے والے دنیا کے کونے کونے میں موجود تھے، آپ نے معتمدالحرم مکی کے علاوہ …

Read More »

خوش گوار زندگی کے دس پھول

1آدمی کو چاہئے کہ وہ سحر خیزی کرے اور استغفار کرے اللہ رب العزت نے اس عادتِ مبارکہ کاقرآن مجید میں تذکرہ فرمایاہے۔ ’’اور وہ لوگ جوسحری کے وقت استغفار کرتے ہیں‘‘ (آل عمران:۱۷)) 2تفکر کے لئے خلوت اور علیحدگی اختیار کرے، ارشاد ربانی ہے: ’’وہ آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں غور وفکر کرتے ہیں۔ (آل عمران:۱۹۱) 3صالحین کی …

Read More »

قصہ -والدین کی نافرمانی کے برے نتائج

پیارے بچو!ایک دفعہ کاواقعہ ہے کسی علاقے میں بہت ہی زیادہ عبادت گزار شخص رہتاتھا وہ ہروقت اور ہر لمحے اللہ تعالیٰ کی عبادت کیا کرتا تھا وہ ایک مرتبہ نماز پڑھ رہا تھا کہ اس دوران اس کی والدہ آئی اور اس کو بلایا اس نے دل میں کہا کہ میں ماں کوجواب دوں یانماز جاری رکھوں، تو اس …

Read More »

اہم نصائح

اہل تقویٰ کی صورت بنالیجئے                          نورِ سنت سے چہرہ سجا لیجئے روز محشر شفاعت سے محروم ہوں                  اپنی مونچھیں اتنی نہ بڑھا لیجئے ٹخنے ڈھکنا گناہِ کبیرہ ہے جی                        …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 22مارچ2017ءبروز بدھ بعدنماز ظہر المعہد السلفی کے دفتر میں الشیخ عبدالرزاق دل فاضل المعہد ومدیر جامعہ بدیع العلوم نیو سعید آباد نے امیرمحترم شیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ سے ملاقات کی۔ 23مارچ2017ءبروزجمعرات اسبوعی اجلاس طلبہ المعہد السلفی کا زیرصدارت الشیخ حافظ محمد یونس اثری منعقد ہوا ۔ 26مارچ2017ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد نور العلم میں الشیخ حافظ …

Read More »