Blog Archives

روزِقیامت میزان میں وزنی اعمال

قیامت کے دن میزان یعنی ترازوکاقائم ہونا قرآن وحدیث سے ثابت اور حق ہے، پھرمیزان یاتوبھاری ہوگا یاہلکا: (۱)[وَنَضَعُ الْمَوَازِيْنَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيٰمَۃِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَـيْــــــًٔا۝۰ۭ وَاِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّۃٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَيْنَابِہَا۝۰ۭ وَكَفٰى بِنَا حٰسِـبِيْنَ۝۴۷ ](الانبیاء:۴۷) ترجمہ:اور ہم قیامت کے دن انصاف کاترازوقائم کریں گے تو کسی بھی آدمی پر کچھ بھی ظلم نہ ہوگا،اگر کسی نے رائی …

Read More »

نماز جنازہ میں دوطرف سلام پھیرنے والی حدیث

اور تحسین محدث البانی رحمہ اللہ اجودالجوائزفی تحسین التسلیمتین فی الجنائز الحمدللہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ: اما بعد ۔۔۔ معزز قارئین کرام نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی سنت سے ثابت ہے اسی طرح دو طرف بھی؛ دو طرف والی احادیث جن کومحدث کبیر البانی رحمہ اللہ نے کتاب الجنائزمیں حسن کہا ہے بعض …

Read More »

عقیدہ ختمِ نبوّت کے چار بنیادی تقاضے

﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِيّٖنَ وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمًا۰۰﴾ (الاحزاب:۴۰ ) ’’محمدeتمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔ ‘‘ نبی کریم eکی ازواجِ مطہرات مومنوں کی مائیں تھیں ان میں …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

 منکیرہ بھکر سے پروفیسر سعیدمجتبی السعیدی صاحب کامکتوب برادر عزیز الشیخ ذوالفقار علی طاہر حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیرہوں گے۔ اللہ کا شکر ہے کہ عالی قدر اساتذہ کرام کی خدمت میں رہ کرعلوم دینیہ حاصل کرنے کی سعادت حاصل رہی۔ اور تمام کتب بالخصوص کتب حدیث سے بہت زیادہ شغف ہے۔ اور …

Read More »

ربیعہ بن مالک الاسلمی نہیں بلکہ ربیعہ بن کعب الاسلمی رضی اللہ عنہ

’’بلوغ المرام من جمع ادلۃ الاحکام‘‘ حدیث کا ایک متوسط اور بہترین مجموعہ ہے جسے شیخ الاسلام حافظ ابن حجرعسقلانیaنے بڑی محنت سے مختلف کتب حدیث سے احادیث کااخذ وانتخاب کرکے مرتب فرمایا ہے۔ حافظ صاحب کتاب کے مقدمہ میں اس کا تعارف کراتے ہوئے رقم طراز ہیں: ’’فھذا مختصر یشتمل علی اصول الادلۃ الحدیثیۃ للاحکام الشرعیۃ‘‘ کہ یہ مختصر …

Read More »

حق کی طرف رجوع

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،امابعد! الاسناد من الدین ولولاالاسناد لقال من شاء ماشاء . یعنی سنددین میںسےہے اور اگر سند نہ ہوتی تو جس کے جو جی میں آتا کہہ دیتا۔ جیسا کہ احبابِ جماعت کے علم میں یہ بات ہے کہ کراچی سےتعلق رکھنے والے کچھ لوگوں کی طرف سے ایک فکر اٹھی ہے کہ عربی علماء کا نام …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

مفتی حافظ محمد سلیم صاحب اور شیخ محمدداؤد شاکر صاحب کا تبلیغی دورہ اپرسندھ 06دسمبر2017ءبروزبدھ بعدنمازظہر شیخ محمد داؤد شاکر نے محراب پور شہر میں مسجد کیلئے خریدے گئے پلاٹ کاوزٹ کیا،یہ پلاٹ شیخ عبدالواحد سیال آبادی نے خریدا ہے،پلاٹ ساڑھے چھے سو گز پر محیط ہے۔ اور بعد نمازعصر شیخ محمد داؤد شاکر نے گوٹھ حبیب کی وانڈھ میں …

Read More »

مچھلی بغیر ذبح کیے حلال کیسے؟

اکثرلوگوں کے ذہن میں سوال ابھرتا ہے کہ مچھلی ذبح کیے بغیر کیوں کھاتےہیںحالانکہ تمام جانوروں کوذبح کرکے کھانے کاحکم ہے؟ اس کیوجہ؟….. اس سوال کاجواب سائنس سے اس طرح ملتا ہے کہ جانور کے جسم میں جوخون ہوتا ہے یہ بیکٹریااور باقی جراثیموں کی رہائش گاہ ہے، جب ہم جانوروں کوذبح کرتے ہیں تو دل اور دماغ کا رشتہ …

Read More »

اِک دلیل نما تاویل کاجائزہ

اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے ، اس کی کیفیت مجہول ہے لیکن یہ صفت قرآن کریم کی سینکڑوں آیات اور سینکڑوں احادیث سے ثابت ہے، بحمدللہ راقم کافی عرصہ قبل اس پر ایک مضمون لکھ چکا ہے جو ماہنامہ دعوت اہلحدیث ہی میں دو اقساط میں شائع ہوا۔ خیر اس ثابت شدہ عقیدے کا انکار باطل قسم کی تاویلات …

Read More »

دینی مدارس کی ضرورت واہمیت

اکتوبر2017ء کے آغاز میں کراچی یونیورسٹی سے قومی سلامتی کے اداروں کے ہاتھوں کچھ تلامذہ گرفتار ہوئے،جن کا دہشت گرد تنظیموں سے تعلق تھااور وہ وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔ اس واقعہ پر ہمارا تبصرہ یہ ہے کہ دہشت گرد،تلامذہ کا روپ دھار کر،دہشت گردی کی کاروائیاں کررہے تھے۔ اس میں کراچی یونیورسٹی کا …

Read More »