Blog Archives

صالح کے لئے خوشخبریاں احادیث کی روشنی میں

      قارئین کرام! جیسا کہ آپ سابقہ معروضات میں صالح بندے  کے لئے قرآن حکیم کی روشنی میں خوشخبریاں ملاحظہ فرماچکے ہیں اسی طرح صالح ونیکوکاربندے کے لئے احادیث صحیحہ میں بھی بہت سی خوشخبریاں وارد ہوئی ہیں جن کا بالاختصار تذکرہ پیش کیاجاتاہے۔ صالح ونیکوکاربندوں کی نشاندہی کرتے ہوئے آپﷺ نے فرمایاکہ "إِنَّ مِنْ النَّاسِ مَفَاتِيحَ لِلْخَيْرِ …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 02اپریل2018ءدوپہر۱۲بجے المعہدالسلفی میں فضیلۃ الشیخ ابوعمارعمر فاروق سعیدی صاحب حفظہ اللہ  تشریف لائے اور اساتذہ و طلبہ المعہد کوقیمتی نصائح فرمائیں۔ 05اپریل2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی میں حسب سابق آخری کلاس کا الوداعی اجلاس منعقد ہوا،جس کی صدارت فضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب اور الشیخ داؤد شاکر صاحب fنےکی اور دیگر تمام اساتذہ نے شرکت کرکے طلبہ کی …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

مٹیاری سےأزکی اخت حافظ محمد احمدصاحبہ کامکتوب جناب محترم ومکرم مدیرصاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسالے کے تمام مضامین خصوصا ادایہ اور شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا درس حدیث بہت خوبصورت ہوتے ہیں، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے،حیات طویل کے ساتھ،خیرو عافیت عطاکرے، رسالےکو بھی ترقی دےاور لوگوںکی مزید اصلاح کا ذریعہ …

Read More »

دعا

تجھ سے کرتا ہوں یا رب میں ہر اک دعا تو ہی سنتا ہے یا رب میری ہر دعا صدقِ دل سے تجھے جب پکارے کوئی اپنی رحمت سے کرتا ہے اس کو عطا نہ کرے جو دعا، تجھ سے یا رب اگر اس پہ ہوتا ہے تو، ناراض و خفا دعا ہے میری تجھ سے اے میرے رب عطا …

Read More »

زمین کھاگئی آسماں کیسے کیسے

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول  ﷲ (ﷺ) وبعد! میراروحانی فرزند ذوالفقار علی طاہرaمجھے،اپنے دیگراساتذہ،تمام شاگردوں ،ساتھیوں،گھروالوں اور پوری جماعت کوسوگوار چھوڑ کر اپنی آخری منزل کو روانہ ہوگیا۔ 3جنوری2018ء کا دن جمعیت اہل حدیث کی تاریخ میں رنج والم سے بھرپور ایک ناقابل فراموش دن شمار ہوگا،آج سے جماعت، المعہد السلفی کی اور مجلہ دعوت اہل حدیث کے قارئین …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 200

تیرھویں فصل: قرآن مجید میں مذکور قصص کابیان قال اللہ تعالیٰ:[نَحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَآ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ ھٰذَا الْقُرْاٰنَ۝۰ۤۖ ](یوسف:۳) ترجمہ:ہم آپ کے سامنے بہترین بیان پیش کرتے ہیں اس وجہ سے کہ ہم نےآپ کی جانب یہ قرآن وحی کے ذریعے نازل کیاہے۔ [لَقَدْ كَانَ فِيْ قَصَصِہِمْ عِبْرَۃٌ لِّاُولِي الْاَلْبَابِ۝۰ۭ مَا كَانَ حَدِيْثًا يُّفْتَرٰى](یوسف :۱۱۱) ترجمہ:ان کے بیان میں …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر27،قسط نمبر 59

عن النواس بن سمعان رضي الله عنهما، عن النبي ﷺ  قال: ((البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في نفسك وكرهت أن يطلع عليه الناس)) . أخرجه مسلم- كتاب: البر والصلة والآداب، باب: تفسير البر والإثم، (25539، (14) . ترجمہ:سیدنانواس بن سمعان tسے مروی ہے،نبیﷺ نے فرمایا:نیکی اچھے اخلاق کانام ہے، اور برائی ہر وہ چیز ہے جو تمہارے نفس میں …

Read More »

احکام ومسائل

مطلقہ کے بچوں کی کفالت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد طارق ہے، میرا ایک مسئلہ ہے، میری شادی ۲۰۰۶؍۱۲؍۲کو ایک عورت سےہوئی جس کانام سارہ بانو ہے، تقریبا(۵)سال تک وہ میرے نکاح میں تھی اس کے بعد گھریلوناچاقی کی وجہ سے ہم دونوں میں علیحدگی ۲۰۱۱؍۱؍۲۴میں ہوئی، اس عورت سے میرے دوبچے ہیں، …

Read More »

اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:[اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّا نَاْتِي الْاَرْضَ نَنْقُصُہَا مِنْ اَطْرَافِہَا۝۰ۭ وَاللہُ يَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِہٖ۝۰ۭ وَہُوَسَرِيْعُ الْحِسَابِ۝۴۱ ](الرعدـ:۴۱) ترجمہ:لوگ یہ چیزکیوں نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے تمام اطراف سے کم کرتے جارہےہیں ،فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے اور اس کے کسی حکم کو کوئی ٹالنے والانہیں ہے اور وہ بہت جلد حساب وکتاب لینے …

Read More »

اے رونق ہائے محفل ما مولاناذوالفقار علی طاہر کاسانحہ ار تحال

ِِ۳ جنوری ۲۰۱۸ع شام کو جیسے کالج کی ڈیوٹی سے فارغ ہوکر واپس گھر پہنچا تو موبائیل پر کالز اور ایس ایم ایس آنا شروع ہوگئیں، جن میں یہ  روح فرسا  اور المناک خبر ملی کہ اسلامی علوم و فنون کے ماہر، تدریس کے شہنشاہ،عالم ربانی، جماعت اہلحدیث سندھ کے روح رواں، اور ماہنامہ مؤقر دعوت اہلحدیث حیدرآباد کے مدیر …

Read More »