ماہ جون 2018ع میں جماعت اہل حدیث سندھ کودو باوقار، کہنہمشق اصحاب علم و فکر علمی خاندان کے چشم و چراغ حضرات کی جدائی کے صدمے سے دو چار ہونا پڑا۔ [انا للہ و انا الیہ راجعون] سچ ہے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کوئی متنفس محفوظ نہیں، لیکن ان حضرات کے داغ مفارقت سے ایک عہد …
Read More »Blog Archives
احکام ومسائل
دواہم مسائل کی وضاحت محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ ہے کہ آج کل بینک سےلوگ قرضہ لیتے ہیں اس وجہ سے کہ زراعت کیلئے بینک قرضہ اس قاعدے کے تحت دیتی ہے کہ جو بھی غریب کسان ہیں ان کے لئے آسانی ہے اور وہ قرضہ سال کے بعد 20000پر2000اضافی لیتے ہیں،کچھ کہتے ہیں …
Read More »انتخابات2018ء
الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! 25جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہورہے ہیں،کیونکہ پاکستان میں جمہوریت قائم ہے، اور جمہوریت کا تقاضہ یا اصول ہے کہ ایک متعین مدت کے بعد انتخابات کے ذریعے نئی حکومت تشکیل دی جائے،ہم کتاب وسنت کی روسے جمہوریت کوغیر شرعی نظامِ حکومت سمجھتے ہیں، نیز جمہوریت میں رائج …
Read More »