Blog Archives

قسط:20 فتنۂ غامدیت

جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے حق خلع اور اس کے شرعی دلائل لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے نکاح فارم میں بھی تفویض طلاق کی شق شامل ہے اور اکثر علماء بھی اس کے جواز کے قائل ہیں جب کہ یہ شق شریعت اسلامیہ کے خلاف ہے۔ اس لیے اب یہ موضوع زیر بحث آہی گیا ہے تو ہم …

Read More »

داڑھی بڑھانا ہی مشروع ومسنون ہے قسط:1

 قسط:1 حال ہی میں مجلہ ضیائے حدیث لاہور میں حافظ عمران الٰہی صاحب کامقالہ :’’مشت سے زائد داڑھی کاحکم‘‘ شایع ہوا۔جس میں مقالہ نگار نے مشت سے زائد داڑھی کاٹنے کاجواز ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی ہے۔ ہماراخیال ہے کہ اگر موصوف اس موضوع پر قلم اٹھانے سے قبل فریق مخالف کے دلائل سے غیرجانبدارانہ طور پر مکمل آشنائی …

Read More »

نماز میں بیٹھتے وقت دایاں بازو جھکانا ہی مسنون ہے

ابوعبدالرحمان عبدالرزاق دل،فاضل:المعہدالسلفی کراچی۔ مدیرومدرس:جامعہ بدیع العلوم الاسلامیہ سعیدآباد بنام (التلویح و التوضیح المجلی فی خفض المرفق الیمنیٰ عند الجلوس للمصلی) الحمدللہ وحدہ والصلاہ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد : نماز میں بیٹھتے وقت کون سا بازو جھکانا چاہیے؟ اس حوالےسے علماء اھل حدیث کے دو موقف پائے جاتےہیں۔ اس کے متعلق ابوداؤد شریف میں سیدنا وائل …

Read More »

’’مِنْ دُوْنِ اللہِ‘‘ کاصحیح مفہوم قسط:2

ابوالاسجد محمد صدیق رضا قسط:2 من دون اللہ اور انبیاء(o)واولیاء(S) اس سلسلے میں فریق ثانی کے مغالطوں کے ذکر سے ہلے وہ دلائل ملاحظہ کرلیجئے کہ جن سے واضح ہوجاتاہے کہ انبیاء اور اولیاء وصالحین بھی ’’من دون اللہ‘‘ میں شامل ہیں۔یہ نظریہ ان کی شان وعظمت کے قطعاً منافی نہیں بلکہ ان کی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔ تنبیہ: آیات …

Read More »

امام بخاری کے استاذ أبو عاصم النبیل ضحاک بن مَخلَد

حافظ بدیع الدین بن عبداللہ ناصررحمانی متعلم: المعہد السلفی کراچی نام ونسب:ضحاک بن مخلد بن ضحاک بن مسلم بن رافع بن رفیع بن الأسود بن عمرو بن رالان بن ہلال بن ثعلبہ بن شیبان أبوعاصم الشیبانی . (تاریخ دمشق لابن عساکر۲۶؍۳۰۰۴) ولادت: ثقہ مؤرخ خلیفہ بن خیاط العُصفری نے امام ابوعاصم النبیل کی تاریخ ولادت ۱۲۱ھ بتلائی ہے۔(تاریخ خلیفہ بن …

Read More »

شرک تعارف،تاریخ،اسباب وقباحت

شرک کی تعریف: اللہ تعالیٰ کی ربوبیت،الوہیت یا عبادت اور اسماء وصفات میں کسی دوسرے کو شریک کرنا شرک کہلاتاہے۔ (الف)شرک ربوبیت: اللہ تعالیٰ کو اس کے افعال میںیکتا نہ ماننا یعنی اللہ کے سوا کسی اور کو بھی حاجت روا یا مشکل کشاماننا۔(مثلاً: اولاد ینا، رزق دینا، شفاء دینا وغیرہ) (ب)شرک الوہیت: جملہ عبادات میںاللہ تعالیٰ کو اکیلا نہ …

Read More »

احکام ستر و حجاب

لفظ عورت کامطلب ہے چھپی ہوئی چیز یاچھپانے والی چیز، اب اگر عورت صرف اپنےلفظ کے مطلب کو ہی سمجھ لے اور اس پر عمل پیرا ہوجائے تو عورت کبھی بھی بے پردہ نہیں ہوسکتی ،اکثرخواتین اذان کی آواز سن کر سر پر دوپٹہ اوڑھ لیتی ہیں۔ اگراذان کے احترام میں یہی پردہ کرنا ہے تو اذان تو ہرلمحے دنیا …

Read More »

صالح کے لئے خوشخبریاں

’’قرآن کی روشنی میں‘‘ صالح سے مراد ایسا نیک شخص ہےجو اپنی زندگی کثرت سے نیکیوں اور اعمال صالحہ میںبسرکرتاہے۔ ایسے بندے کوخود خالق کائنات نے قرآن حکیم میں بے شمار بشارتوں سے نوازاہے۔اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو بشارت دیتے ہوئے ارشاد فرماتاہے: [وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ۝۰ۭ كُلَّمَا رُزِقُوْا مِنْہَا مِنْ ثَمَرَۃٍ …

Read More »

آئینہ کتب

نام کتاب اردو تذکرہ مشاہیر سندہ المعروف گلستان محمدی مؤلف پروفیسر مولابخش محمدی صاحب مطبع مکتبہ بیت السلام لاہور برائے رابطہ 0333-2502157 تذکرہ نگاری مسلمانوں کے ذوق علم کی خاص روایت رہی ہے، مسلمان جہاں بھی گئے اپنے ساتھ اپنی روایات بھی لیتے گئے، مسلمانوں نے اپنی علمی روایات کے پیش نظر اپنے اکابرین کے حالات اس قدر محفوظ کردیئے …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

جناب سید طیب الرحمن زیدی صاحب کامکتوب واجب الاحترام مولانا ذوالفقار علی طاہر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخنا امید ہے خیریت سے ہونگے، دعوت اہل حدیث رسالہ مستقل اسلام آباد میں تقسیم ہورہاہے، پچھلے دنوں ضیائے حدیث میں ایک مضمون داڑھی کے متعلق چھپا، منہجی لوگوں میں کافی اضطراب پایاجاتاہے، مبالغہ نہ ہوگا اگر یوں کہوں کہ پاکستان میں …

Read More »