Blog Archives

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 26جنوری2017ء بروزجمعرات ساڑھے دس بجے صبح طلبہ کا اسبوعی تقریری اجلاس ہوا۔ صدارت شیخ عبیدالرحمٰن محمدی کی تھی تین طلبہ انعام کے حقدار قرارپائے۔ اول: عبدالجبار درجہ ثامنہ۔ دوم: حافظ محمد یونس درجہ سادسہ۔ سوم: محمدالیاس درجہ ثانیہ۔(عبدالمالک ساہڑ، درجہ سابعہ) 29جنوری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر شیخ حفیظ الرحمٰن قدر نے جامع مسجد نور العلم میں ہفتہ وار درس …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی جانب سے کتاب’’ اسلام یا مسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ، رابطہ مسجد توحید،کیماڑی ملی جس کے776صفحات ہیں، جس میں ڈاکٹر عثمانی کی دعوت کو بیان کرنے کا دعویٰ کیاگیاہے۔ یہ کتاب صفحہ4کے مطابق 1414ھ سے لے کر1433تک تقریباً 19سال کے عرصہ میں7مرتبہ شائع ہوچکی ہے۔ اس کتاب کے صفحہ3کی تحریر سے بظاہر یہ معلوم …

Read More »

(قصہ)میراضامن اللہ ہے

پیارے بچو!ایک دفعہ کا واقعہ ہے کہ کسی علاقے میں ایک غریب شخص رہتاتھا وہ علاقہ ایک ساحل سمندر کے قریب واقع تھا،اس شخص نے غریب ہونے کے ناطے سوچاکیوں نہ میں کوئی کاروبار کرلوں کاروبار کے لئے پیسے چاہئیں تھے لیکن پیسے اس کے پاس نہیں تھے، اس شخص نے کسی سے پیسےمانگے اور وعدہ کیا کہ میں چنددن …

Read More »

دعوتِ فکر

                                                                دعوتِ فکر فکر ہے تجھے کیوں، مال وزر ہی کمانے کی                            فکر کیوں نہیں اپنے …

Read More »

اللہ جل وعلا عرش پر مستوی ہے

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ وزیراعظم پاکستان جناب نواز شریف نے اسلام آباد کے جنوب میں ایک سوبیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کٹاس ارج مندر کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ : وہ دن دور نہیں، جب پاکستان کو عالمی سطح پر …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 188

۔ قسط 188 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب پانچویں فصل: اہل کتاب سے منقول روایات کابیان بخاری شریف میں سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاصwسے مرفوع روایت مروی ہے جس میں یہ الفاظ ہیں کہ: حدثوا بنی اسرائیل ولاحرج ومن کذب علی متعمدا فلیتبوأ مقعدہ من النار.(صحیح بخاری، کتاب احادیث الانبیاء،باب ما ذکر عن بنی اسرائیل :۳۴۶۱) یعنی تم …

Read More »

قسط:49 اربعینِ نووی

حدیث نمبر:21 قسط:49 درسِ حدیث عَنِ أَبيْ عَمْرٍو، وَقِيْلَ، أَبيْ عمْرَةَ سُفْيَانَ بنِ عَبْدِ اللهِ رضي الله عنه قَالَ: قُلْتُ يَارَسُوْلَ اللهِ قُلْ لِيْ فِي الإِسْلامِ قَوْلاً لاَ أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدَاً غَيْرَكَ؟ قَالَ: "قُلْ آمَنْتُ باللهِ ثُمَّ استَقِمْ” أخرجه مسلم كتاب: الإيمان، باب: جامع أوصاف الإسلام، (38) ، (62) ترجمہ:ابوعمرو(یاابوعمرۃ)سفیان بن عبداللہ tسے مروی ہے، فرماتے ہیں:میںنے رسول اللہصلی اللہ …

Read More »

احکام ومسائل

G.152 محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ،اس مسئلے میں کہ آئے دن ہمارے معاشرے میں شادی کے کچھ عرصہ کے بعد بیوی روٹھ کر میکے آکر بیٹھ جاتی ہے شوہر یا اس کے گھر والے منانے آتے ہیں تو بھی وہ واپسی کیلئے یا تو ایسا مطالبہ کرتی ہے جو شوہر …

Read More »

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط 1

 قسط:1 ’’مِنْ دُوْنِ اللہِ‘‘ ایک منصوص ترکیب ہے۔ قرآن مجید کی کئی ایک آیات اور بہت سی احادیث میں یہ ترکیب واقع ہے، اسی طرح بعض آیات میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ذکر کے بعد ’’ ’’مِنْ دُوْنِہِ‘‘ کے الفاظ بھی ہیں۔بطورمثال چندآیات ملاحظہ کیئجے: ۱)[وَالَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ لَا يَخْلُقُوْنَ شَـيْـــًٔـا وَّہُمْ يُخْلَقُوْنَ۝۲۰ۭ اَمْوَاتٌ غَيْرُ اَحْيَاۗءٍ۝۰ۚ وَمَا يَشْعُرُوْنَ۝۰ۙ …

Read More »

سیرت طیبہ سےقیادت کے سنہری اصول

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ ایک مسلمان کیلئے آئیڈیل ونمونہ ہے، زندگی کا وہ کونسا شعبہ ہےجس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنی زندگی کا مکمل نمونہ نہ دیاہو۔چاہےوہ ایمان وعمل ہو، لین دین ہو، معیشت واقتصادیت ہو معاملات ہوں یا پھر قیادت وسیادت ہو۔ آج وطن عزیز جن مشکل حالات سے …

Read More »