Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ مئی » اخبارالجمعیۃ

اخبارالجمعیۃ

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

13اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ نزد بلوچ کالونی میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

20اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ چلڈرن پارک طارق روڈ میں حافظ طارق ضیاء فاضل المعہد نے خطبہ جمعہ دیا۔

20اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ شیشہ مارکیٹ بوہرہ پیر میں الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی صاحب نے خطبہ جمعہ دیا۔

27اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازعشاء المعہد السلفی میں شیخ ارشد علی صاحب نے درس دیا۔

27اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد عائشہ صدیقہ ماڈل کالونی میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔

28اپریل2018ءبروزہفتہ بعدنمازظہر المعہد السلفی میں الشیخ سعیدمجتبی سعیدی صاحب نے درس دیا۔

04مئی2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ شیشہ مارکیٹ بوہرہ پیر میں الشیخ عبداللہ شمیم صاحب نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

04مئی2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد خالد بن ولیدگلشن حدید میں حافظ طارق ضیاء نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

04مئی2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد راشدی موسیٰ لین میں الشیخ قاسم عاجز نے خطبہ جمعہ دیا۔

04مئی2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد سعد بن ابی وقاص ڈیفنس میں الشیخ عثمان صفدرصاحب نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔

04مئی2018ءبروزجمعۃ المبارک شیخ عبدالصمد المدنی نے جامع مسجد حسین بن علی کنیز فاطمہ سوسائٹی میں خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع میرپورخاص،سانگھڑ

13اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد امام مسلم گوٹھ جان محمد خاصخیلی جھول میں حافظ عبدالصمد آف حیدرآباد نے افتتاحی خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔

اوربعدنمازعصرحافظ صاحب نے جامع مسجد ابوھریرہ جھول شہر میں درس ارشاد فرمایا اور بعدنمازمغرب جامع مسجد اقصیٰ جان محمد کلوئی میں درس ارشاد فرمایا۔ (حافظ عمران سلفی)

الشیخ حافظ سلیم صاحب حفظہ اللہ اورالشیخ داؤدشاکر صاحب حفظہ اللہ کے حکم پر ضلع سانگھڑ کے تمام مدارس کےالشیخ عمران سلفی فاضل المعہد نے امتحانات لیے۔

ماہ ا پریل میں ضلع سانگھڑ کے تمام امراء،دعاۃ وغیرہ کی میٹنگ زیر صدارت امیر ضلع عبدالقیوم جلالانی صاحب حفظہ اللہ منعقد ہوئی جس میں تعلقہ تحصیل سنجھوروکاامیراعجاز صاحب کو مقررکیاگیا اور حافظ عمران سلفی کوتحصیل سنجھورو کا ناظم اعلیٰ اور مولاناسرفراز صاحب کو ضلع سانگھڑ کا ناظم تبلیغ مقرر کیا گیاہے۔

21اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع سانگھڑ بڑدی مسجد میں حافظ عمران نے خطبہ جمعہ دیا۔

21اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازمغرب تاعشاء جامع مسجد اہل حدیث طالب مولیٰ کالونی میں پروگرام منعقد ہوا جس سے الشیخ عبدالرحمٰن ملاح، الشیخ عبدالرحمٰن اکبر اور الشیخ حافظ عمران سلفی نے خطاب کیا۔

28اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد اہل حدیث مائی سہنی شہداد پور میں الشیخ حافظ عمران سلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔

28اپریل2018ءبروزجمعۃ المبارک بعدنمازعصر تارات میان مدرسہ ضلع سانگھڑ میں سالانہ پروگرام منعقد ہوا جس سے الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ ،ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں حفظہ اللہ،پروفیسر عبدالقیوم جلالانی حفظہ اللہ اور الشیخ عبدالصمد حفظہ اللہ آف حیدرآباد نے خطاب کیا۔

05مئی2018ءبروزہفتہ بعدنمازمغرب گوٹھ عبدالرحمٰن شرنزد ساماروموری میں دینی پروگرام منعقد ہوا جس میں مولانا نور محمد لاشاری، مولانا قاسم عاجزاورپروفیسر عبدالقیوم جلالانی نے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ حیدرآباد

04مئی2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدمحمدی پکا قلعہ حیدرآباد میں امیرمحترم فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع تھرپارکر وبدین

02مئی2018ءبروزبدھ بعدنمازمغرب شادی لارج ضلع بدین میں رات گئے تک سالانہ پروگرام منعقد ہوا جس سے الشیخ داؤد شاکر صاحب حفظہ اللہ ،الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب حفظہ اللہ،الشیخ صدیق رضا صاحب حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرام نے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ خیرپورمیرس

15اپریل2018ءبروزاتوار بعدنمازعصر مہیسر وڈا میں پیغام رسولﷺ کانفرنس منعقد کی گئی جس سے الشیخ داؤد شاکرحفظہ اللہ ،الشیخ صفدرعثمانی حفظہ اللہ آف پنجاب ،الشیخ افضل ضیاءحفظہ اللہ،الشیخ عبدالفتاح بالادی صاحب حفظہ اللہ اور دیگر علماء نے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ نواب شاہ

02مئی2018ءبروزبدھ بعدنمازمغرب جامع مسجد عبداللہ بن زبیر ؓ 60میل نوابشاہ روڈ میں الشیخ راشدمحمود کیریو نے در س قرآن دیا۔

وفیات

29اپریل2018ءبروزاتوار قاری عبدالوہاب سیال آبادی اور قاری عبدالقادر سیال آبادی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

یکم مئی2018ءبروزمنگل شیخ فیصل یاسین فاضل المعہد کی دادی وفات پاگئیں۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 02اپریل2018ءدوپہر۱۲بجے المعہدالسلفی میں فضیلۃ الشیخ ابوعمارعمر فاروق سعیدی صاحب حفظہ اللہ  تشریف …

جواب دیجئے