اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی

22جون 2019ءبمطابق۱۷شوال، المعہد السلفی کے نئی تعلیمی سال کاآغاز ہوا، جس میں تمام اساتذہ اور طلبہ نےبھرپور شرکت کی نائب مدیر المعہد الشیخ محمد داؤدشاکر صاحب نے طلبہ کو خوش آمدید کہا،قانون وقواعد بیان کیے اور مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ حافظ محمد سلیم صاحب نے افتتاحی کلمات ذکر کیے۔
22جون 2019ءبروزہفتہ بعدنمازظہر المعہد السلفی میں نائب ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث سندھ پروفیسر جمن کنبھر نےد رس دیا۔
23جون 2019ءبروزاتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب نے درس دیا۔
26جون 2019ءبروز بدھ ۱۲بجے ،امیر جمعیت اہل حدیث سندھ ،رئیس المعہد السلفی فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ نے ادارہ المعہد کے اساتذہ وطلبہ کو قیمتی نصائح کیں۔
28جون 2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں فضیلۃ الشیخ نظام الدین سیال،مدرس المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
04جولائی 2019ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے درس دیا۔
07جولائی 2019ءبروزاتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ محمد داؤدشاکرصاحب نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

28جون 2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدرحمانیہ شیشہ مارکیٹ میں الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی نے خطبہ جمعہ دیا۔
05جولائی 2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد سبحانی لیاری میں الشیخ نظام الدین ،مدرس المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
07جولائی 2019ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد عبداللہ نزد نرسری میں الشیخ محمد داؤد شاکر نے درس دیا۔
07جولائی 2019ءبروزاتوار بعدنمازعشاء جامع مسجد بیت السلام لیاقت آباد میں امیر جمعیت اہل حدیث سندھ فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث حلقہ مٹیاری نوابشاہ

21جون 2019ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد مدینہ نیو سعید آباد میں مولانا اشتیاق صاحب آف شہداد پور نے خطبہ جمعہ دیا۔
23جون 2019ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد مصعب بن عمیر گوٹھ باگوجمالی میں ایک دینی پروگرام ہوا جس میں مولانا احمد علی جمالی ،الشیخ اللہ نوازہرل اور پروفیسر عبدالقیوم جلالانی نے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث ضلع بدین

28جون 2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد علی المرتضیٰ ٹنڈو غلام علی میں الشیخ عبدالعزیز نظامانی نے خطبہ جمعہ دیا۔
28جون 2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد صلح بخشو نظامانی میں مولانا عبدالرؤف نھڑیو نے خطبہ جمعہ دیا۔

وفیات

03جولائی 2019ءبروزبدھ امیر جمعیت اہل حدیث ضلع نوابشاہ ، الشیخ اللہ نواز ہرل کے والدمحترم محمد خان ہرل انتقال کرگئے۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 23دسمبر2018ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ حافظ یونس اثری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے