Blog Archives

مراسلے ومکاتیب

 منکیرہ بھکر سے پروفیسر سعیدمجتبی السعیدی صاحب کامکتوب بخدمت اخی الفاضل الشیخ ذوالفقار علی طاہر؍المکرم حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیرہوں گے۔ واثق امید ہے کہ آپ نے الشیخ ابواسماعیل یوسف حسین رحمہ اللہ کا رسالہ بابت وضع الیدین بعد الرکوع پوسٹ کردیاہوگا۔ اس کی قیمت کے حوالے سے شیخ محترم حضرۃ العلام مولانا محمد …

Read More »

تزکیہ نفس

تزکیہ نفس لاشعوری میں آخر رہے گا تو کب تک                    بے قدر ہے گزاری زندگی تو نے اب تک معصیت میں ترا دن، گزرتا ہے سارا                       سلسلہ یہ بدی کا، جاری رہتا ہے شب تک طاقِ نسیاں پہ تو نے خود …

Read More »

شریعت لطیفی یا شریعت محمدی

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ہے، جس کی تفصیل حسبِ ذیل ہے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ: سرکش سندھی کی بیٹی نایاب سرکش نے دولھا نظیر کھوسو بن خیرمحمدکھوسو کا نکاح دلہن سندھیہ کے ساتھ …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 197

المسلمات:وہ قضیے جو مدمقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوں اور ان کے ساتھ اس کا رد کیاجائے۔ المشہور:وہ حدیث جسے روایت کرنے والے ہرزمانہ میں دو سے زیادہ ہوں، چونکہ دوطرق سےآنے کی وجہ سے وہ زیادہ واضح وروشن ہوتی ہے اس لئے اسے مشہور کہتے ہیں اور بعض فقہاء اسے مستفیض بھی کہتے ہیں، نیز اس روایت کو بھی …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر 24 قسط 56

یقول الإمام مسلم رحمہ اللہ تعالیٰ فی باب تحریم الظلم: حدثنا عبداللہ بن عبدالرحمن بن بھرام الدارمی، حدثنا مروان(یعنی ابن محمد الدمشقی) حدثنا سعید بن عبد العزیز عن ربیعۃ ،عن أبی إدریس الخولانیٍ، عن أبی ذر، عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، فیما روی عن اللہ تبارک وتعالیُٰ: یا عبادی! إنی حرمت الظلم علی نفسی وجعلتہ بینکم محرما، فلا تظالموا،یا …

Read More »

احکام ومسائل

رضاعی چچا بھتیجی اور پھوپھی بھتیجا کا آپس میں نکاح نہیں ہوسکتا محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے اپنی پھوپھی یعنی والد کی بہن کا دودھ پیا ہے،میری پھوپھی کہتی ہے کہ میں نے چار(4)مرتبہ تمہیں دودھ پلایااور میری ماں کہتی ہے کہ اس نے یعنی پھوپھی نے ایک مہینے دودھ پلایاہے اور اب ہم …

Read More »

جرابوں پر مسح جائز ہے

ج: حدیث میں آیا ہے کہ عن ثوبان قال بعث رسول اللہ سریۃ….امرھم ان یمسحوا علی العصائب والتساخین. ترجمہ: ثوبانtسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کی ایک جماعت بھیجی….انہیں حکم دیا کہ پگڑیوں اور پاؤں کوگرم کرنے والی اشیاء (جرابوں اورموزوں) پر مسح کریں۔ (سنن ابی داؤد ،الرقم:۱۴۶) اس روایت کی سند صحیح ہے، …

Read More »

اہل حدیث وشیعیت میں توافق کااتہام اورحقیقت قسط 2

قسط:۲ خطیب الھندمحمد جوناگڑھی پر باطل اتہام اس کے بعد غازی پوری صاحب نے ’’غیر مقلدین کے ایک بڑے عالم‘‘کہہ کر ’’طریق محمدی ‘‘سے بزعم خویش ایک قصیدہ لکھا ۔لیکن مؤلف کا نام ظاہر نہ کیا البتہ حاشیہ میں فرمایا: ’’غیر مقلدین میں اس کتا ب کے مؤلف کا کیامقام ہے؟یہ جاننے کے لئے ’’جہود مخلصہ‘‘کی طرف ورق گردانی کیجئے،عبدالرحمن …

Read More »

عشاء کے بعدچاررکعت کااجرعظیم

امت مسلمہ پر اللہ تعالیٰ کے بے شماراحسانات ہیں کہ انہیں تھوڑے اور معمولی عمل پر بھی بے انتہاء اجروثواب سے نوازاجاتاہے ان اعمال میں سے ایک عمل عشاء کے بعد چاررکعات ادا کرنے کا بھی ہے اور ان چاررکعات پر انہیں لیلۃ القدر میں قیام کرنے کے برابر اجرو ثواب سے نوازاجاتاہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے …

Read More »

فضل الخلیل فی فوائد تقدیم الجرح والتعدیل قسط 2

معاصر علماء ،طلباء ومحققین کیلئے اسلاف Sکے اقوال، افعال اور قابل محبت آثار پیش خدمت ہیں اسلاف اور کتابت حدیث کی کتابت زمانہ سلف سے مروج ومدون ہے: جابررضی اللہ عنہ صحابی کی لکھی ہوئی کتاب،تابعی ابوسفیان طلحہ بن نافع کے پاس تھی جس سے ابوسفیان طلحہ بن نافع حدیثیں بیان کرتے تھے. (الجرح والتعدیل ۱؍۸۰وسندہ صحیح) سفیان بن عیینہ …

Read More »