Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2018 » شمارہ اکتوبر (page 2)

Blog Archives

مجاہد کے لیے خوشخبریاں ۔۔۔!!!

  محترم قارئین ! دیگر نیک اعمال کی طرح جھاد فی سبیل اللہ بھی حد درجہ محبوب و پسندیدہ عمل ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ : أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ:‏‏‏‏ إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ، ‏‏‏‏‏‏قِيلَ:‏‏‏‏ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ:‏‏‏‏ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قِيلَ:‏‏‏‏ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ:‏‏‏‏ حَجٌّ مَبْرُورٌ .( صحیح بخاری : 24 …

Read More »

گناہوں کی معافی کانبوی نسخہ

محترم قارئین ! ہر بندہ گناہ گار ہے، خطاکار ہے اور ہر کسی کی یہی خواہش ہے کہ اس کی ماضی کہ خطائیں ختم کردی جائیں۔ لہذا یہاں چند وہ نسخے بیان کیے جارہے جن سے ہماری خطائیں معاف ہو سکتی ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : 1وضو کرنا اور دو رکعت پڑھنا عطاء بن یزید نے حمران مولیٰ عثمان بن …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 04ستمبر2018ءبروزمنگل بعد نمازعشاء المعہد السلفی میں الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے درس دیا۔ 07ستمبر2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ طہ پاشا نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔ 12,11,10ستمبر2018ءبروزپیر،منگل اور بدھ بعد نماز عشاء المعہد السلفی میں الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نے درس دیا۔ 09ستمبر2018ءبروزاتوار بعدنمازظہر المعہد السلفی میں الشیخ عبداللہ شمیم صاحب نے ہفتہ وار درس …

Read More »