Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2016 » شمارہ اکتوبر

Blog Archives

حدیث:انت منی بمنزلۃ ھارون من موسیٰ الا انہ لانبی بعدی: سے غلط استدلال اور اس کاجواب

شفیق احمد،مدرس: المعہد السلفی کراچی مأخوذ:بدیع التفاسیرجلد۸ص:۵۰۶تا۵۰۹ [وَقَالَ مُوْسٰي لِاَخِيْہِ ہٰرُوْنَ اخْلُفْنِيْ فِيْ قَوْمِيْ ] (الاعراف:۱۴۲) ترجمہ:موسیٰuنے اپنے بھائی ہارون uسے کہا میری قوم میں میری طرف سے نیابت کرنا۔ شیعہ صاحبان اس آیت کے ساتھ ایک حدیث ملاکر امیرالمؤمنین علیtکے خلیفہ اول ہونے پر استدلال کرتے ہیں،یہ حدیث مشکوٰۃ ،ص:۵۶۳باب مناقب علی بن ابی طالب ،الفصل الاول میں اس طرح …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 5ستمبر 2016ء بروزسوموار بعد نماز عشاء تارات گئے طلبہ المعہد السلفی نے کھیل کےپارک میں فیلڈ لائٹ کی روشنی میں نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ المعہد السلفی کے بعض اساتذہ وہاں موجود تھے۔ 6ستمبر 2016ء بمطابق ۳ذی الحج۱۴۳۷ھ بروز منگل ۱۱بجے دن المعہد السلفی میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کردی گئیں۔ 20ستمبر 2016ء بمطابق ۱۷ذی الحج۱۴۳۷ھ …

Read More »

غیر سیاسی مختصر خبریں

ادارہ وجۂ قتل-حجاب امریکہ-نیویارک کے علاقے کوئنز میں60سالہ باحجاب مسلمان بزرگ خاتون ناظمہ خانم کو رات9بجے چھریاں مار کرقتل کردیاگیا۔ خاتون 3بچوں کی ماں تھیں۔ واقعہ کے بعد مسلم رہنماؤں نے مسلمان خواتین سے درخواست کی ہے وہ گھر سے اکیلے نہ نکلیں خصوصاً جب انہوں نے حجاب لیا ہواہو۔(روزنامہ امت کراچی03-09-2016) پاکستان سے محبت کاصلہ بھارت نواز بنگلہ دیشی …

Read More »

کشادہ رزق کے ذرائع

ازکیٰ اخت حافظ محمداحمدمیمن رزق عطا کرنے والااللہ ہی ہےاک مسلمان مومن کو کامل یقین ہونا چاہئے کہ تمام معاملات وہ دنیاوی ہوںیا اخروی سب کاا ختیار ایک اللہ کے پاس ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: [وَمَامِنْ دَاۗبَّۃٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللہِ رِزْقُہَا ] (ھود:۶) اور زمین پر چلنے والے ہر جاندار کارزق اللہ کے ذمے ہے۔ یعنی وہ …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ابومحمد مختار احمد مغل ڈاکٹرمسعود الدین عثمانی اور ا ن کے پیروکاروں کے عقائد ونظریات کے مطابق اصلی قبر وہ قبر ہے جس میں مرنے والے انسان کی روح کو کسی او ر کے جسم یا کسی دوسرے جسم میں ڈال کر قیامت تک رکھا جاتا ہے۔ مرنے والے انسان کی بجائے اس دوسرے جسم پر ہی اس قبر میں …

Read More »

آدابِ دعوت وتبلیغ

حافظعمران ہارون،گولارچی نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: [اُدْعُ اِلٰى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ وَجَادِلْہُمْ بِالَّتِيْ ہِىَ اَحْسَنُ۝۰ۭ ](النحل:۱۴۵) اپنے رب کی راه کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلایئے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے۔ ایک دوسرے مقام پر اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: [يٰٓاَيُّھَا الرَّسُوْلُ بَلِّــغْ مَآ …

Read More »

علماءوائمہ کاگستاخ کون؟فیصلہ آپ پر!

حافظ شبیر جمالی،نواب شاہ اسی عنوان سے موسوم ایک مضمون راقم کاماہوار رسالے دعوت اہل حدیث قسط نمبر173کے تحت بھی شایع ہوچکاہے۔عرض یہ ہے کہ دورحاضر میں مخالفین اہل حدیث اپنا تقیہ کلام ہی یہ بناچکے ہیں کہ اہل حدیث علماء وائمہ کے گستاخ ہیں،پہلے بھی عرض کیا جاچکا ہے کہ یہ تقیہ کلام مخالفین حق کی محض مجبوری ہے، …

Read More »

ماہِ محرم کی رسومات

حافظ محمد صہیب ثاقب،مدرس المعہد السلفی کراچی ماہِ محرم ماہِ صبر یانوحہ وماتم؟(قرآن وحدیث کی روشنی میں) قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشا ہے: [وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَالْاَنْفُسِ وَالثَّمَرٰتِ۝۰ۭ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيْنَ۝۱۵۵ۙ الَّذِيْنَ اِذَآ اَصَابَتْہُمْ مُّصِيْبَۃٌ۝۰ۙ قَالُوْٓا اِنَّا لِلہِ وَاِنَّآ اِلَيْہِ رٰجِعُوْنَ۝۱۵۶ۭ ](البقرہ:۱۵۵،۱۵۶) ترجمہ:’’اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے، دشمن …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱6

حافظ صلاح الدین یوسفd مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان علمائے اسلام کاصحیح فیصلہ اس لئے علمائے اسلام کا یہ فیصلہ بالکل درست ہے کہ ڈی،این، اے ٹیسٹ کوثبوت جرم میں ایک قرینہ یاضمنی شہادت کے طور پر تو استعمال کیاجاسکتا ہے لیکن اس کی بنیاد پر کسی مجرم کو زنا کی سزا نہیں دی جاسکتی جوسوکوڑے اورشادی شدہ زانی کے لئے …

Read More »

قسط:4آخری-غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات

ابوالاسجد محمد صدیق رضا قسط:4آخری تیسراسوال:اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: [قُلْ اَرَءَيْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ اَرُوْنِيْ مَاذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ اَمْ لَــہُمْ شِرْكٌ فِي السَّمٰوٰتِ۝۰ۭ اِيْتُوْنِيْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ ھٰذَآ اَوْ اَثٰرَۃٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ۝۴ وَمَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ يَّدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللہِ مَنْ لَّا يَسْتَجِيْبُ لَہٗٓ اِلٰى يَوْمِ الْقِيٰمَۃِ وَہُمْ عَنْ دُعَاۗىِٕہِمْ غٰفِلُوْنَ۝۵ وَاِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا …

Read More »