Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث

Blog Archives

مناظراسلام فضیلۃ الشیخ ابوالاسجد محمد صدیق رضاصاحب  کامختصرتعارف

نام:محمد صدیق رضا ولدیت:معین الدین بن حسن بن فرید پیدائش :20ستمبر 1977 کوتلہار ضلع بدین میں پیدا ہوئے۔ خاندانی پس منظر: شیخ محترم حفظہ اللہ کے گھر والے عوام بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے تھے، ابھی شیخ صاحب حفظہ اللہ کی عمر ایک سال بھی نہ تھی کہ گھر والے مستقل بدین سے کراچی شفٹ ہو گئے ۔شیخ محترم شروع …

Read More »

شب برات کی حقیقت

شعبان کی پندرھویں شب کی متعدد روایات آئی ہیں، جن میں اس شب کی بعض فضیلتوں کاذکر ہے لیکن یہ روایات ،ایک آدھ کے علاوہ سب ضعیف ہیں،مثلاً: اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں شب کو اپنی مخلوق کی طرف(نظرِرحمت سے) دیکھتاہے، پھر مشرک اور کینہ پرور کے سوا باقی ساری مخلوق کی بخشش کردیتا ہے۔(ابن حبان:۱۹۸۰)شیخ البانی رحمہ اللہ  اور …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 03فروری2019ءبروزاتوار بعدنماز عشاء المعہد السلفی میںالشیخ ذیشان میمن نے درس دیا۔ 04فروری2019ءپیراتوار بعدنماز عشاء المعہد السلفی میںالشیخ قاری آصف سلفی نے درس دیا۔ 08فروری2019ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدجنید المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ دیا۔ 10فروری2019ءبروزاتوار جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ محمد داؤد شاکر نے ہفتہ وار درس دیا۔ 23فروری2019ءبروزاتوار بعد نمازظہر المعہد …

Read More »

حج اخراجات میں ہوشربا اضافہ!

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2019ع کی باقاعدہ منظوری دی،جس میں حجاج بیت اللہ الحرام کو کسی قسم کی سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔امسال ایک لاکھ سات ہزار دو سو دس پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے،جس میں …

Read More »

بدیع التفاسیر

قسط نمبر :211 اِمَّامکسورہ مشددہ: امام سیبویہ کےنزدیک یہ دراصل دوحروف اِن اور مَا سے مرکب ہے، پانچ معانی کے لئے استعمال ہوتا ہے:(۱) بمعنی شک جیسے:جاءنی امازید واماعمرو،اس وقت کہتے ہیںکہ جب آنے ولے کے بارے میں پوری خبر(معلومات) نہ ہو۔(۲) ابہام کیلئے جیسے: [وَاٰخَرُوْنَ مُرْجَوْنَ لِاَمْرِ اللہِ اِمَّا يُعَذِّبُھُمْ وَاِمَّا يَتُوْبُ عَلَيْہِمْ](التوبہ:۱۰۶) (۳)اختیار دینےکے معنی میں جیسے:[قُلْنَا يٰذَا …

Read More »

اربعینِ نووی

حدیث نمبر : 29، قسط نمبر : 67 دوسرا نفلی عمل وَالصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الخَطِيْئَةَ كَمَا يُطْفِئُ المَاءُ النَّارَ، اورصدقہ گناہوں کوبجھادیتاہے، جیسا کہ پانی آگ کو بجھا دیتا ہے۔ یہ وہ دوسرا نفلی عمل ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے ابوابِ خیر میں سے قراردیاہے،یعنی نفلی صدقات گناہوں کو یوں بجھادیتےہیںجیسے پانی آگ کو بجھادیتاہے،یہاں گناہوں سے مراد صغیرہ گناہ …

Read More »

ملّت کے سپوت ذمہ داریاں اور درپیش فتنے

قسط نمبر : 2 نوجوانوں کے لئے اہم نصیحتیں : ذیل کی سطور میں چند اہم نصیحتیں پیش کی جاتی ہیں ، جو ان شاء اللہ نوجوانوں کے لئے ایک رہنما نصائح کی حیثیت رکھتی ہیں۔ وقت کی قدر کریں ویسے عمومی طور پر تمام عمر کے لوگوں کو ہی اوقات کی قدر کرنی چاہئے اور بالخصوص نوجوانوں کواس حوالے …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر : 10 تعاملِ متواتر کابے بنیاددعویٰ (۴۸) گھمن:نیز امت کےتعاملِ متواتر سے ان احادیث کے مفہوم کی تائید ہوتی ہے اوتعامل متواتر مستقل دلیل ہے۔ (ص:۴۴) جواب:امت کا تعاملِ متواتر کیا نرے دعوے سے ثابت کیا جاسکتا ہے؟قطعاً نہیں، اس کے لئے ٹھوس حوالہ جات کی ضرورت ہوگی، پھر امت چھٹی ساتویں ہجری کے چند معروف لوگوں کانام …

Read More »

تکبروغرورایک مہلک مرض!

اسلام صرف چندرواج ورسومات کانام نہیں،نہ ہی چندعبادات ومعاملات تک محدود ہے، بلکہ یہ مکمل زندگی کے شب وروز گزارنے کا طریقہ کامل واکمل ہے،ایک مختصر سے جملہ میں ہم یوں تعبیر کرسکتے ہیں کہ یہ رب کائنات کی جانب سے نازل کردہ ایک عظیم اور مستقل ’’تہذیب‘‘ ہے، اسلام نے عقائد وعبادات کے بعد تیسرا درجہ اخلاقیات کوعطافرمایا ہے،بلکہ …

Read More »

ان شاء اللہ کے احکامات

خطبہ مسنونہ کے بعد گزشتہ جمعہ کے خطبہ میں قرآن وحدیث میں وارد چھوٹے چھوٹے کچھ جملوں کاتذکرہ ہواتھا جوبڑے ہی بامقصد اور بڑے ہی پیارے جملے تھے۔جیسے:جزاک اللہ خیرا،بارک اللہ، بسم اللہ، السلام علیکم، وغیرہ اس طرح کے جملے تھے ان کاتفصیل سےتذکرہ ہوگیا تھا،انہی میں سے ایک جملہ ’’ان شاءاللہ‘‘ہے یہ بھی بڑا عظیم جملہ ہے ان شاء …

Read More »