Blog Archives

مقدمہ بدیع التفاسیر قسط نمبر :215

غَیْرَ:اسم ہے جو اضافت وابہام کو لازم ہوتا ہے،جب تک معرفہ نہ ہو دواضداد کے درمیان واقع نہیں ہوتا اس لئے معرفہ کی صفت ہو کر بھی مستعمل ہوتا ہے جیسے:[غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ] (فاتحہ:۷) اصل میںنکرہ کے لئے صفت ہوتا ہےجیسے:[نَعْمَلْ صَالِحًا غَيْرَ الَّذِيْ كُنَّا نَعْمَلُ۝۰ۭ](فاطر:۳۷) اور کبھی حال واقع ہوتا ہے نیز موقع ومحل کی شرط کےساتھ استثناء کے …

Read More »

اربعینِ نووی (حدیث نمبر:30 ،قسط نمبر 69)

عَنْ أَبِيْ ثَعْلَبَةَ الخُشَنِيِّ جُرثُومِ بنِ نَاشِرٍ رضي الله عنه عَن رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: (إِنَّ اللهَ فَرَضَ فَرَائِضَ فَلا تُضَيِّعُوهَا، وَحَدَّ حُدُودَاً فَلا تَعْتَدُوهَا وَحَرَّمَ أَشْيَاءَ فَلا تَنْتَهِكُوهَا، وَسَكَتَ عَنْ أَشْيَاءَ رَحْمَةً لَكُمْ غَيْرَ نِسْيَانٍ فَلا تَبْحَثُوا عَنْهَا) ( أخرجه الدارقطني – 4/185) ترجمہ:سیدناابوثعلبہ الخشنی جرثوم بن ناشر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ …

Read More »

شکر کے آداب، طریقے اور فوائد

معالی الشیخ صالح بن حمید (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں 25 شوال1440ھ کا خطبہ جمعہ’’شکر کے آداب، طریقے اور فوائد‘‘کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ شکر ایک عمدہ عبادت ہے اللہ تعالی نے اس کا حکم دیا، اس کے ادا کرنے والوں کی تعریف کی نیز اس کو اپنی خلقت کا مقصد ٹھرایا …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

گھمن:عقیدہ نمبر:2 مرزائیو ںکی تعزیت اور شادی کی دعوت وغیرہ میں جانا جائز ہے ملاحظہ فرمائیں: مشہور غیر مقلد مولانا امرتسری لکھتے ہیں: ’’مرزائیوںسے تعزیت کرنا،دعوت شادی قبول کرنا،رسمی سلام کرنا اور مسجد میں چندہ لینا جائز ہے ۔‘‘(فتاویٰ ثنائیہ ۱؍۴۳۳) (ص:۴۶) جواب: گھمن صاحب کی اس کتاب کو پڑھتے ہوئے کئی ایک مقام پر یہ محسوس ہوا کہ جناب اس کتاب …

Read More »

نعمتوں کی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف کریں

کاوش :شیخ عبداللہ محمدی (امام وخطیب زبیدہ مسجد قاسم آباد،حیدرآباد) خطبہ مسنونہ کے بعد! حدیث کی کتاب جامع ترمذی کی ایک حدیث میں پیارے پیغمبر ﷺ کی ایک دعا مذکور ہے اللہ کے نبی ﷺ یہ دعامانگا کرتے تھے: اللھم انی اسئلک حبک وحب من یحبک والعمل الذی یبلغنی حبک اللھم اجعل حبک احب الی من نفسی واھلی والماء البارد . …

Read More »

لاڑکانہ مناظرے کا حقیقت پسندانہ تجزیہ

(نوٹ: یہ پوسٹ لکھنے  کی مجھے اس لیے ضرورت پڑی کہ کچھ تعصب پسند جھوٹے افراد اس مناظرہ کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لےرہے ہیں۔) 27 جون 2019 بروز جمعرات یہ مناظرہ سلفیہ مسجد لاڑکانہ میں ہوا ؛ جس  میں مسلک حق اہلحدیث کے علماء کو واضح فتح نصیب ہوئی والحمدللہ. اہلحدیث کی طرف سے مناظر ؛ مناظر …

Read More »

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور عقیدہ نزول مسیح علیہ السلام

معروف مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ’’دلیل‘‘پر محمد فہد حارث صاحب کا ایک مضمون بعنوان ’’جاوید احمد غامدی کے تفردات تعداد اور حقیقت ‘‘نظر سے گذرا،بلاشبہ موصوف نےفتنہ غامدیت کی حقیقت کو دلائل و براہین سے ثابت کیا ہے  نيز ان کے تفردات کے تانے بانے جہاں جہاں ملتے ہیں ؛ وہاں کا کھوج  لگایا ہے ۔ان کی یہ کاوش قابل ستائش …

Read More »

بدیع التفاسیرکی علمی وادبی محاسن پر ایک نظر

رئیس المحققین، عمدۃ المفسرین، قاطع شرک وبدعت، حضرت علامہ شیخ العرب والعجم سید ابومحمد بدیع الدین شاہ راشدیؒ(۱۰جولائی ۱۹۲۵- ۸جنوری۱۹۹۶) راشدی خاندان کے مثالی گل سرسبد تھے، ان کی دعوت وتبلیغ ،درس وتدریس کا دائرہ نہ صرف وطن عزیز تھا بلکہ آپ سے بے پناہ محبت کرنے والے دنیا کے کونے کونے میں موجود تھے، آپ نے معتمد ’’حرم مکی‘‘ …

Read More »

حاجی کےلیے خوشخبریاں …!!

حج اللہ تعالی کی پسندیدہ و محبوب ترین عبادات میں سے ایک عبادت ہے جیسا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ، ‏‏‏‏‏‏أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ:‏‏‏‏ إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ، ‏‏‏‏‏‏قِيلَ:‏‏‏‏ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ:‏‏‏‏ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قِيلَ:‏‏‏‏ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ:‏‏‏‏ حَجٌّ مَبْرُورٌ . ( صحیح بخاری : …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 22جون 2019ءبمطابق۱۷شوال، المعہد السلفی کے نئی تعلیمی سال کاآغاز ہوا، جس میں تمام اساتذہ اور طلبہ نےبھرپور شرکت کی نائب مدیر المعہد الشیخ محمد داؤدشاکر صاحب نے طلبہ کو خوش آمدید کہا،قانون وقواعد بیان کیے اور مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ حافظ محمد سلیم صاحب نے افتتاحی کلمات ذکر کیے۔ 22جون 2019ءبروزہفتہ بعدنمازظہر المعہد السلفی میں نائب ناظم …

Read More »