Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث (page 5)

Blog Archives

وہ بدبخت جن کے لیے خسارہ ہے

قارئین کرام ! کچھ بدبخت انسان ایسے ہیں جن کے لیے اپنے برے اعمال کی وجہ سے دونوں جہانوں میں خسارہ ہے ۔ یہ کون ہیں ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں ! اور اپنا دامن بچائیں ۔ 1۔ باطل پر ایمان لانے والوں کیلئے خسارہ ہے اللہ رب العالمین کا فرمان ہے : {وَالَّذِينَ آمَنُوا بِالْبَاطِلِ وَكَفَرُوا بِاللَّهِ أُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ}[العنكبوت: …

Read More »

جمعیت اہل حدیث سندھ کے زیرِ انتظام ماہانہ تبلیغی و اصلاحی دورہ جات

اس دورے کی شروعات مؤرخہ 25 اکتوبر 2019 بروز جمعۃالمبارک سے ہوئی 25 اکتوبر مرکز علی بن ابی طالب مورو میں فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا ۔ مؤرخہ 25 اکتوبر بروز جمعہ الله والی مسجد مین روڈ مورو میں بعد نماز عصر فضیلۃ الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب نے درس ارشاد …

Read More »

دینی مدارس کا مقام اور بعض وزراء کے رویے!

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ دینی مدارس کی عظمت واہمیت کوہر باشعور انسان سمجھتا ہے،اور جن کو اللہ تعالیٰ نے عقل ِ سلیم اور فہم ِ صحیح کی دولت سے نوازا ہے وہ ان مدارس کی عزت وقدر بھی کرتے ہیں  اور ان کے وجود کو ایک …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر

قسط نمبر :217 لا:یہ حرف تین طرح سےاستعمال ہوتا ہے:1نافیہ اور اس کی پانچ قسمیں ہیں:(۱)اس کا عمل ان والاہو یہ اس وقت ہوتا ہے جب اس سے مراد نفی جنس ہو، اور اس کے اسم کا نصب اس وقت ظاہو ہوگا جب وہ خافض ہو،جیسے:لاصاحب جود ممقوت یا نصب ہو جیسے: یا طالعا  جبلا، حاضر یا رفع دینے والاہو،جیسے: …

Read More »

قادیانیت کےتابوت میں سب سے پہلا عدالتی کیل

مقدمۂ بہاول پور قادیانیت کے خلاف عدالتی فیصلوں کی تاریخ میں’’مقدمۂ بہاول پور‘‘ سب سے اہم ،مفصل اور مدلل ہے، اس کی اہمیت اس لئے بھی بہت زیاد ہ ہے کہ قیامِ پاکستان سے قبل جب برصغیر میں انگریز کی حکومت تھی تو ریاست بہاول پور بھی انہی کے زیرنگیں تھی۔ انگریز کے دور میں انگریزوں کی ماتحت ریاست اور …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

دیوبندی عقیدہ نمبر:3 المہند علی المفند میں پہلے اور دوسرے سوال کے جواب میں یہ عقیدہ اس طرح مذکور ہے: فان البقعۃ الشریفہ والرحبۃ المنفیہ التی ضم اعضائہ ﷺ افضل مطلقا حتی من الکعبۃ ومن العرش والکرسی کما صرح بہ فقھائنا رضی اللہ عنھم. اس لئے کہ وہ حصۂ زمین جو جناب رسول اللہ ﷺ کے اعضاء مبارکہ کو مس …

Read More »

بیٹیوں کامقام اور رشتے میں دین داری کی اہمیت

کاوش:شیخ عبداللہ محمدی (مدرس مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث ساماروموری) خطبہ مسنونہ کے بعد! حدیث کی کتاب صحیح مسلم میں اللہ کے نبی ﷺ کی دوحدیثیں موجود ہیں، دراصل ان دو حدیثوں میں ملتے جلتے دوواقعات ہیں، دونوں واقعات کی راویہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ  رحمہ اللہ ہیں، فرماتی ہیں: ایک بار میرے پاس ایک عورت آئی بڑی مسکین تھی ،اس …

Read More »

غیض وغضب کے وقت صبرواعتدال

پیارومحبت ،خوشی ومسرت، غصہ ونفرت، غیض وغضب یہ تمام جذبات انسانی زندگی کے ساتھ ہمیشہ منسلک رہتے ہیں، ان کاموزوں ومناسب انداز ہی انسان کو ایک کامیاب انسان بناتا ہے، ان تمام انسانی جذبات میں سب سے زیادہ آتشیں جذبہ’’غصے‘‘ کا اظہار ہے جو نہ صرف انسان کے عقل وشعور کو وقتی طور پر مفلوج کرکے ر کھ دیتا ہے …

Read More »

سخی کےلیے خوشخبریاں ….!

اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنے والے شخص کو سخی کہتے ہیں ایسا بندہ جو فقیری کے خوف سے غافل ہوکر باری تعالی پر وسیع توقع رکہتے ہوئے سخاوت کرتا ہو اس کےلیے قرآن احادیث میں بے شمار  بشارتیں وارد ہوئی ہیں جن میں سے چند درج ذیل میں مذکور ہیں: سخی بندہ ہر قسم کے خسارہ سے محفوظ …

Read More »